تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَپَٹ پَڑے کی ہَر گَنگا" کے متعقلہ نتائج

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں رَپَٹ پَڑے کی ہَر گَنگا کے معانیدیکھیے

رَپَٹ پَڑے کی ہَر گَنگا

rapaT pa.De kii har ga.ngaaरपट पड़े की हर गंगा

نیز : رَپَٹ پَرے کی ہَر گَن٘گا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

رَپَٹ پَڑے کی ہَر گَنگا کے اردو معانی

  • ایک کلمہ جو ہندو نہاتے وقت مکرَر یا سہ کرّر زبان پر لاتے ہیں
  • یہاں اُس شخص سے مراد ہے جس کا پیر پھسل جائے اور دریا میں گِر پڑنے کی وجہ سے خواہ مخواہ ہَر گنگا کہے
  • اِتَّفاقی حصولِ مُدَّعا کے موقع پر مستعمل

Urdu meaning of rapaT pa.De kii har ga.ngaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek kalima jo hinduu nahaate vaqt muqarrar ya sahi karar zabaan par laate hai.n
  • yahaa.n us shaKhs se muraad hai jis ka pair phisal jaaye aur dariyaa me.n gir pa.Dne kii vajah se KhvaahmaKhvaah har gangaa kahe
  • ittifaaqii husuul-e-muddaa ke mauqaa par mustaamal

रपट पड़े की हर गंगा के हिंदी अर्थ

  • एक वाक्य जो हिंदू नहाते समय दो-दो बार या तीन-तीन बार ज़बान पर लाते हैं
  • यहाँ उस व्यक्ति से आशय है जिस का पैर फिसल जाए और दरिया में गिर पड़ने के कारण से अकारण हर गंगा कहे
  • आकस्मिक उद्देश्य की प्राप्ति के अवसर पर प्रयुक्त

    विशेष कोई आदमी गंगा के किनारे खड़ा था, नहाना नहीं चाहता था परंतु पैर फिसला और पानी में गिर पड़ा तो लोगों को यह बताने के लिए कि वह स्नान करने ही आया था, बोल उठा 'हर गंगा' इसी पर कहावत है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَپَٹ پَڑے کی ہَر گَنگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَپَٹ پَڑے کی ہَر گَنگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone