Search results
Saved words
Showing results for "ramble"
Urdu words for ramble
ramble के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मटरगश्त में मशग़ूल होना
- तफ़रीह के अंदाज़ में इधर उधर घूमना
- बला मक़सद किसी भी सिम्त में घूमना फिरना
- उधर उधर मुड़ते हुए बेक़ाइदा रास्ता इख़तियार कर लेना, जैसे कोई नदी नाला
- बेतर्तीब या बेक़ाइदा नशो-ओ-नुमा पाना, जैसे बाअज़ पौदों का
- बे सोचे समझे और बेतर्तीब अंदाज़ में बोलते चले जाना या लिखते चले जाना
- गशत लगाना
- आवारा फिरना
- अनाप शनाप हांकना
ramble کے اردو معانی
- مٹرگشت میں مشغول ہونا
- تفریح کے انداز میں اِدھر اُدھر گھومنا
- بلا مقصد کسی بھی سمت میں گھومنا پھرنا
- ادھر اُدھر مڑتے ہوئے بے قاعدہ راستہ اختیار کر لینا، جیسے کوئی ندی نالا
- بے ترتیب یا بے قاعدہ نشو و نما پانا، جیسے بعض پودوں کا
- بے سوچے سمجھے اور بے ترتیب انداز میں بولتے چلے جانا یا لکھتے چلے جانا
- گشت لگانا
- آوارہ پھرنا
- اناپ شناپ ہانکنا
Related searched words
dumbaalaa
(رفوگری) رفوگر کی سوئی کے ناکے میں بھانجواں ڈورے کا پڑا ہوا حلقہ، جس میں ایسا تار ڈالا جاتا ہے، جو سوئی کے ناکے میں اُلجھتا ہو یا ناکے میں نہ آتا ہو، پسر شاید پیچھے بڑے رہنے کی وجہ سے کہتے ہیں، پودا
dum-baalii
(کاشت کاری) کھلیاں کو اُلٹ پلٹ کرنے کی پنچ شاخہ لکڑی، نئی زمین توڑنے کا ایک وضع کا ہل، اکھانی، پنشاخہ دنبالے، جیلی
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (ramble)
ramble
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone