تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَکِیک" کے متعقلہ نتائج

مُحْتَرَمَہ

محترم کی تانیث، قابل احترام (شے)

مُحْتَرَمی

میرے محترم ، مکرمی (عموما ً خط میں مخاطب کے لیے احتراما ً لکھا جاتا ہے)

مُحتَرَمِین

قابل احترام، معزز لوگ

والِدَۂ مُحتَرمَہ

والدۂ شریفہ

اردو، انگلش اور ہندی میں رَکِیک کے معانیدیکھیے

رَکِیک

rakiikरकीक

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: ركَكَ

  • Roman
  • Urdu

رَکِیک کے اردو معانی

صفت

  • تہذیب سے گِراہوا مُبتذل، عامیانہ، گھٹیا، ادنیٰ درجے کا
  • پتلا، نازک، کم گہرا پانی، نفیس، باریک

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

رَقِیْق

پانی کی مانند، پتلے قوام کا، پتلا

Urdu meaning of rakiik

  • Roman
  • Urdu

  • tahaziib se graahvaa mubatzal, aamiyaanaa, ghaTiyaa, adnaa darje ka
  • putlaa, naazuk, kam gahiraa paanii, nafiis, baariik

English meaning of rakiik

Adjective

  • shallow (water), thin
  • shameless, indecent, vulgar, disgraceful

रकीक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अधम, तुच्छ, कमीना।

رَکِیک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحْتَرَمَہ

محترم کی تانیث، قابل احترام (شے)

مُحْتَرَمی

میرے محترم ، مکرمی (عموما ً خط میں مخاطب کے لیے احتراما ً لکھا جاتا ہے)

مُحتَرَمِین

قابل احترام، معزز لوگ

والِدَۂ مُحتَرمَہ

والدۂ شریفہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَکِیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَکِیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone