تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَحْمانی" کے متعقلہ نتائج

رَحِیمانَہ

جس سے رحم ظاہر ہوتا ہو ، رحم پر مشتمل ؛ رحم و کرم کے ساتھ .

رَحْمانی

رحمان سے منسوب، نیک، اچھا (شیطان کی ضد)

دَھمْنا

رنجیدہ ہونا ، مغموم ہونا ؛ حیران ہونا ، متحیر ہونا .

رَحْم آنا

ترس آنا، ہمدردی پیدا ہونا، مائل بہ کرم ہونا

دَہ مَنی

دس من وزن کا

روح معانی

essence of meanings

روح معانی

essence of meanings, soul of reality

دِھیرا کام رَحْمانی شِتاب کام شَیطانی

کام آہستہ کرنا اچّھا ہوتا ہے جلدی میں کام خراب ہوتا ہے .

فَضْلِ رَحْمَانی

خدا کا فضل، خدا کا کرم

نَفسُ الرَّحمانی

رک : نفس ِرحمانی ۔

نَفْسِ رَحمانی

نفس ِرحمانی سے مراد وجودِ اضافی ہے اور وجہ تسمیہ اس کی مناسبت اور تشبیہہ ہے نفس انسانی کے ساتھ کہ منکشر اور مختلف ہے بہ سبب صور حروف کے یہ نفس رحمانی راحت پہنچتا ہے ان اسما کو کہ جو تحت میں اسم رحمن کے ہیں یعنی وجود ان کی راحت ہے کیونکہ عدم ظہور کی وجہ سے معدوم تھے اور باعث کرب تھا ، ہیولیٰ کلیہ (مصباح التعرف) ۔

خِلافَتِ رَحمانی

اللہ تعالی کے نائب کا منصب باشرف ، نہایت الہیٰ .

کَمانا دھمانا

روپیہ پیسہ یا روزی پیدا کرنا، کسب معاش کرنا

دَھمْ دَھمانا

کھٹ کھٹانا، دروازے پر ہاتھ مارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَحْمانی کے معانیدیکھیے

رَحْمانی

rahmaaniiरहमानी

وزن : 222

دیکھیے: رَحْمٰن

  • Roman
  • Urdu

رَحْمانی کے اردو معانی

صفت

  • رحمان سے منسوب، نیک، اچھا (شیطان کی ضد)

شعر

Urdu meaning of rahmaanii

  • Roman
  • Urdu

  • rahmaan se mansuub, nek, achchhaa (shaitaan kii zid

English meaning of rahmaanii

Adjective

  • divine

रहमानी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ईश्वरीय, ईश्वर का, ईश्वर- सम्बन्धी ।

رَحْمانی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَحِیمانَہ

جس سے رحم ظاہر ہوتا ہو ، رحم پر مشتمل ؛ رحم و کرم کے ساتھ .

رَحْمانی

رحمان سے منسوب، نیک، اچھا (شیطان کی ضد)

دَھمْنا

رنجیدہ ہونا ، مغموم ہونا ؛ حیران ہونا ، متحیر ہونا .

رَحْم آنا

ترس آنا، ہمدردی پیدا ہونا، مائل بہ کرم ہونا

دَہ مَنی

دس من وزن کا

روح معانی

essence of meanings

روح معانی

essence of meanings, soul of reality

دِھیرا کام رَحْمانی شِتاب کام شَیطانی

کام آہستہ کرنا اچّھا ہوتا ہے جلدی میں کام خراب ہوتا ہے .

فَضْلِ رَحْمَانی

خدا کا فضل، خدا کا کرم

نَفسُ الرَّحمانی

رک : نفس ِرحمانی ۔

نَفْسِ رَحمانی

نفس ِرحمانی سے مراد وجودِ اضافی ہے اور وجہ تسمیہ اس کی مناسبت اور تشبیہہ ہے نفس انسانی کے ساتھ کہ منکشر اور مختلف ہے بہ سبب صور حروف کے یہ نفس رحمانی راحت پہنچتا ہے ان اسما کو کہ جو تحت میں اسم رحمن کے ہیں یعنی وجود ان کی راحت ہے کیونکہ عدم ظہور کی وجہ سے معدوم تھے اور باعث کرب تھا ، ہیولیٰ کلیہ (مصباح التعرف) ۔

خِلافَتِ رَحمانی

اللہ تعالی کے نائب کا منصب باشرف ، نہایت الہیٰ .

کَمانا دھمانا

روپیہ پیسہ یا روزی پیدا کرنا، کسب معاش کرنا

دَھمْ دَھمانا

کھٹ کھٹانا، دروازے پر ہاتھ مارنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَحْمانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَحْمانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone