Search results
Saved words
Showing results for "rack"
Urdu words for rack
rack के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- शिकंजे का अज़ाब
- शिकंजा
- ऐसी मेज़, चौकी या जंगला जिस के ऊओपर या जिस में अश्या रखी या लगाई जा सकीं
- अस्तबल या इस किस्म की जगह पर ऐसी चौकी या खुर ली जिस पर मवेशीयों या घोड़ों के लिए चारा रखा जाये
- वैगन या गाड़ी पर नसब शूदा बड़ा जंगला जिस में घास या चारे की बड़ी मिक़दार रख कर ले जाई जा सके
- तिकोनी शक्ल का एक ढांचा/फ्रे़म जिस में 'पूओल' के खेल के लिए हलीइरड की गेंदें तर्तीब से रखी जाती हैं
- (मशीन) एक ऐसी सलाख जिस के एक जानिब दनदाने हूँ और वो किसी दनदानेदार चर्ख़ी के साथ मिल कर दूरी गर्दिश को हरकत मुस्तक़ीम या इस के बरअक्स तबदीली में इस्तिमाल की जाये
- जिस्म खींच कर या किस कर आदमीयों को अज़ीयत देने के लिए इस्तिमाल किया जाने वाला आला
- जिस्म या ज़हन की शदीद अज़ीयत की हालत या कैफ़ीयत या इस का सबब
- तकलीफ़
- करब
- अज़ाब
- शिकंजे का अज़ाब
rack کے اردو معانی
- شکنجے کا عذاب
- شکنجہ
- ایسی میز، چوکی یا جنگلا جس کے اُوپر یا جس میں اشیا رکھی یا لگائی جاسکیں
- اصطبل یا اس قسم کی جگہ پر ایسی چوکی یا کُھر لی جس پر مویشیوں یا گھوڑوں کے لیے چارا رکھا جائے
- ویگن یا گاڑی پر نصب شدہ بڑا جنگلا جس میں گھاس یا چارے کی بڑی مقدار رکھ کر لے جائی جاسکے
- تکونی شکل کا ایک ڈھانچا/فریم جس میں 'پُول' کے کھیل کے لیے ہلیئرڈ کی گیندیں ترتیب سے رکھی جاتی ہیں
- (مشین) ایک ایسی سلاخ جس کے ایک جانب دندانے ہوں اور وہ کسی دندانے دار چرخی کے ساتھ مل کر دوری گردش کو حرکت مستقیم یا اس کے برعکس تبدیلی میں استعمال کی جائے
- جسم کھینچ کر یا کس کر آدمیوں کو اذیت دینے کے لیے استعمال کیا جانے والا آلہ
- جسم یا ذہن کی شدید اذیت کی حالت یا کیفیت یا اس کا سبب
- تکلیف
- کرب
- عذاب
- شکنجے کا عذاب
Related searched words
rack railway
ریل کی پٹڑی جس کے ساتھ ایک دندانے دار پٹڑی بھی لگی ہوتی ہے ، ڈھلانوں پر احتیاط کے لیے۔.
rack-and-pinion
(خصوصاً سکین یا پتوار کی بابت) جس میں چرخی اور گراری وغیرہ لگی ہو (رک : اسم معنی ۲).
rickettsia
جنس رکٹسیا کا ایک جرثومہ جو تپ دق محرقہ (ٹائفس) اور دوسرے بخار پیدا کرتا ہے [ امریکی ماہر H.T. Ricketts کے نام پر م : ۱۹۱۰ء].
rickets
بچوں کی سوکھے کی بیماری جس میں ہڈیاں خصوصاً ریڑھ کی ہڈی نرم پڑ جاتی ہے ، ٹانگیں ٹیڑھی ہو جاتی ہیں؛ ملائمت عظام ، ہڈیوں کی نرمی جو وٹامن ڈی کی کمی سے پیدا ہوتی ہے ۔.
dickensian
انگریزی ناول نگار چارلس ڈکنز (م: ۱۸۷۰ء) یا اس کی تصنیفات سے متعلق یا ان کے سماجی ماحول یا کرداروں کی یاد دلانے والا.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (rack)
rack
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone