تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَبِّ اَرْنی" کے متعقلہ نتائج

اَرِنی

مجھے (اپنا جمال) دکھا دے (حضرت موسیٰ علیہ السلام نے کوہ طور پر خداے تعالیٰ سے درخواست کی تھی : رب ارنی انظر الیک (= اے خدا میں تجھے دیکھنا چاہتا ہوں مجھے اپناجمال دیکھا دے) ، جواب میں ایک درخت سے آواز آئی 'لن ترانی' (= تم مجھے دیکھنے کی تاب نہیں لاسکتے) اس کے بعد موسیٰ علیہ السلام کے اصرار پر ایک بجلی چمکی ، جس کی جلالت سے حضرت موسیٰ بیہوش ہو گئے).

اَرِنی گو

(لفظاً) 'ارنی' (رک) کہنے والا، (مراداً) حضرت موسیٰ کلیم اللہ جنہوں نے طور پر خدا سے اُس کا جمال دیکھنے کی درخواست میں 'ارنی' کہا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَبِّ اَرْنی کے معانیدیکھیے

رَبِّ اَرْنی

rabbe-ariniiरब्बे-अरिनी

اصل: عربی

وزن : 22112

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

رَبِّ اَرْنی کے اردو معانی

  • عربی جُملہ (اے خُدا تُو مجھے اپنا جلوہ دِکھا دے) جو حضرتِ موسیٰ کوہ طُور پر خُدا کے دِیدار کی خواہش کا ظاہر کرنے کے موقع پر کہا تھا

Urdu meaning of rabbe-arinii

  • Roman
  • Urdu

  • arbii jumla (e Khudaa to mujhe apnaa jalvaa dikhaa de) jo hazrat-e-muusaa koh toaur par Khudaa ke diidaar kii Khaahish ka zaahir karne ke mauqaa par kahaa tha

English meaning of rabbe-arinii

  • an Arabic phrase (O God, give me your vision of Light), which the Prophet Moses said at the time of expressing his desire to see God on the mountain of Toor

रब्बे-अरिनी के हिंदी अर्थ

  • अरबी जुम्ला (हे इश्वर तू मुझे अपना तेज का दर्शन दे) जो पैग़म्बर मूसा ने तूर पहाड़ पर ईश्वर के दर्शन की इच्छा प्रकट करने के समय पर कहा था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَرِنی

مجھے (اپنا جمال) دکھا دے (حضرت موسیٰ علیہ السلام نے کوہ طور پر خداے تعالیٰ سے درخواست کی تھی : رب ارنی انظر الیک (= اے خدا میں تجھے دیکھنا چاہتا ہوں مجھے اپناجمال دیکھا دے) ، جواب میں ایک درخت سے آواز آئی 'لن ترانی' (= تم مجھے دیکھنے کی تاب نہیں لاسکتے) اس کے بعد موسیٰ علیہ السلام کے اصرار پر ایک بجلی چمکی ، جس کی جلالت سے حضرت موسیٰ بیہوش ہو گئے).

اَرِنی گو

(لفظاً) 'ارنی' (رک) کہنے والا، (مراداً) حضرت موسیٰ کلیم اللہ جنہوں نے طور پر خدا سے اُس کا جمال دیکھنے کی درخواست میں 'ارنی' کہا تھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَبِّ اَرْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَبِّ اَرْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone