تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رات گَہْری ہونا" کے متعقلہ نتائج

گَہْری رات

اندھیری رات ، تاریک شب.

غَیر عَورَت

اجنبی عورت ، جو اپنی نہ ہو، جس سے رشتہ نہ ہو.

رات گَہْری ہونا

رات زیادہ ہونا ، رات کا کافی حصّہ گزرجانا ، اندھیرا پھیلنا .

گھوڑ رَتھ

رک : گھوڑ بہل .

گَھر کے روویں باہَر کے کھائیں، دُعا دیت قَلَندَر جائیں

گھر والوں سے بُرا سلوک اور باہر والوں سے اچھا سلوک

گَھر کا پَرسَیّا اَندھیری رات

اپنوں کی مدارات اپنوں میں ، اپنا آدمی دینے والا ہو تو خوب رہتا ہے

آدھی رات اَور گھر كا پروسنے والا

(لفظاً) آدھی رات كا وقت ہو اور بان٘ٹنے والا اپنا تو پھر كیوں نہ فائدہ ہو، (مراداً) خوب فائدہ اٹھاؤ، كوئی پوچھ گچھ كرنے والا نہیں (خاطرخواہ فائدہ اٹھانے كی جگہ مستعمل)

تِین بلائے تَیرہ آئے دیکھو یہاں کی ریِت، باہر والے کھا گئے اور گھر کے گاویں گیت

جب تین مہمانوں کے بدلے تیرہ آ جاتے ہیں تو غریب لوگ پکی ہوئی دال یا سالن میں پانی جھونک دیتے ہیں تاکہ بڑھوتری ہو جائے

دِن کا بُھولا رات کو گَھر آیا تو اُسے بُھولا نَہِیں کَہْتے

غلطی کا جلد تدراک کر لیا جائے تو قابل معافی ہے ، جلد اصلاح کر لینا قابل مزمت نہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں رات گَہْری ہونا کے معانیدیکھیے

رات گَہْری ہونا

raat gahrii honaaरात गहरी होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

رات گَہْری ہونا کے اردو معانی

  • رات زیادہ ہونا ، رات کا کافی حصّہ گزرجانا ، اندھیرا پھیلنا .

Urdu meaning of raat gahrii honaa

  • Roman
  • Urdu

  • raat zyaadaa honaa, raat ka kaafii hissaa guzar jaana, andheraa phailnaa

रात गहरी होना के हिंदी अर्थ

  • रात ज़्यादा होना, रात का काफ़ी हिस्सा गुज़र जाना, अंधेरा फैलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَہْری رات

اندھیری رات ، تاریک شب.

غَیر عَورَت

اجنبی عورت ، جو اپنی نہ ہو، جس سے رشتہ نہ ہو.

رات گَہْری ہونا

رات زیادہ ہونا ، رات کا کافی حصّہ گزرجانا ، اندھیرا پھیلنا .

گھوڑ رَتھ

رک : گھوڑ بہل .

گَھر کے روویں باہَر کے کھائیں، دُعا دیت قَلَندَر جائیں

گھر والوں سے بُرا سلوک اور باہر والوں سے اچھا سلوک

گَھر کا پَرسَیّا اَندھیری رات

اپنوں کی مدارات اپنوں میں ، اپنا آدمی دینے والا ہو تو خوب رہتا ہے

آدھی رات اَور گھر كا پروسنے والا

(لفظاً) آدھی رات كا وقت ہو اور بان٘ٹنے والا اپنا تو پھر كیوں نہ فائدہ ہو، (مراداً) خوب فائدہ اٹھاؤ، كوئی پوچھ گچھ كرنے والا نہیں (خاطرخواہ فائدہ اٹھانے كی جگہ مستعمل)

تِین بلائے تَیرہ آئے دیکھو یہاں کی ریِت، باہر والے کھا گئے اور گھر کے گاویں گیت

جب تین مہمانوں کے بدلے تیرہ آ جاتے ہیں تو غریب لوگ پکی ہوئی دال یا سالن میں پانی جھونک دیتے ہیں تاکہ بڑھوتری ہو جائے

دِن کا بُھولا رات کو گَھر آیا تو اُسے بُھولا نَہِیں کَہْتے

غلطی کا جلد تدراک کر لیا جائے تو قابل معافی ہے ، جلد اصلاح کر لینا قابل مزمت نہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رات گَہْری ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رات گَہْری ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone