تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راہ چلتا" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

اردو، انگلش اور ہندی میں راہ چلتا کے معانیدیکھیے

راہ چلتا

raah-chaltaaराह-चलता

وزن : 2122

مادہ: راح

  • Roman
  • Urdu

راہ چلتا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • (کنایۃً) وہ شخص جس سے شناسائی اور تعارف نہ ہو، غیر، ناآشنا، مسافر، راہ رو، راہگیر
  • معمولی سوجھ بوجھ رکھنے والا، ادنیٰ عقل و فہم والا
  • ناواقف

Urdu meaning of raah-chaltaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kanaa.en) vo shaKhs jis se shanaasaa.ii aur ta.aaruf na ho, Gair, naa.aashnaa, musaafir, raahruu, raahgiir
  • maamuulii suujhbuujh rakhne vaala, adnaa aqal-o-fahm vaala
  • naavaaqif

English meaning of raah-chaltaa

Persian, Hindi - Noun, Masculine

  • passer-by, wayfarer

राह-चलता के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • रास्ता चलने वाला, पथिक, राहगीर, बटोही
  • व्यक्ति जिससे विशेष परिचय न हो, अजनबी, गैर
  • मामूली सूझ-बूझ रखने वाला, मंदबुद्धि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راہ چلتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

راہ چلتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone