تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُوَّتِ بازُو کے جَوہَر دِکھانا" کے متعقلہ نتائج

جُھر جُھر کے

سوکھ کر ، خشک ہو کر ،ترس ترس کر.

لَعْنَت کی جھوڑ ہونا

رک : لعنت برسنا ، بہت لعن طعن ہونا ، مسلسل سرزنش ہونا ، مسلسل برا بھلا کہا جانا.

قُوَّتِ بازُو کے جَوہَر دِکھانا

کوئی طاقت کا کام کرنا ، جیسے : شمیشر زنی ، نیزہ بازی.

زَہْر کی پَٹّی چَڑھانا

تکلیف دینا، چوٹ پہنچانا، درد دینا

لَکْڑی کا جَوہَر

وہ لکیریں جو اچھی لکڑی میں نمایاں ہوتی ہیں.

زَہْر کی پُڑْیا

پُڑیا میں لپٹا ہوا زہر، (مجازاً) مفسد، فتنہ انگیز، شریر

کوڑیوں کا جھاڑ

کوڑیوں کا بنا ہوا درخت، کوڑیوں کا کھلونا، کوڑیوں کی آواز

بَڑے زُہد کا پَیسہ

بڑے محنت و مشقت سے کمائی ہوئی دولت

تاڑ کا جھاڑ

(لفظاً) تاڑ کا پیڑ (مجازاً) بہت لمبا قد ، ناموزوں قد ۔

جھاڑ کا اِزار بَنْد

ایک قسم کا ازار بند، جس کے بڑے بڑے پھندے ہوتے ہیں

نُور ظہور کے تڑکے

علی الصبح ، بہت سویرے ، پو پھٹے ، من٘ھ اندھیرے ۔

نُورِ ظُہُور کا تَڑْکا

رک : نور ظہور کا وقت ۔

مَکڑی کی طَرَح جھاڑ ڈالنا

پھینک دینا، نقصان پہنچانا، آسانی سے مار ڈالنا

زَہْر کو زَہْر مارْتا ہے

زہر کا اثر زہر سے زائل کیا جاتا ہے، کوئی سرکش جب اپنے سے بڑی طاقت والے سے دب جاتا ہے تو کہتے ہیں

میٹھی چھری، زہر کی پُڑی

باتیں نرم اور خوشگوار مگر با طن میں سخت اور دشمن

باتوں کی جَھڑ بانْدھنا

talk ceaselessly

ہَنسی کا جھاڑ باندھنا

لگا تار ہنسے جانا ، بہت ہنسنا ۔

پَنْجوں کے تَئِیں جھاڑ

رکَ : پنجے جھاڑ کر.

گالِیوں کا جھاڑ باندْھنا

لگا تار گالیاں دیے جانا ، مسلسل دُشنام دینا.

زَہْر کی آنکھ سے دیکْھنا

غصّے کی نظر سے دیکھنا، شدید نفرت کرنا

ہاتھ جھاڑ کے پِیچھے پَڑ جانا

بُری طرح کسی بات کے درپے ہوجانا ، کسی طرح پیچھا نہ چھوڑنا ، ٹالے نہ ٹلنا ۔

جھاڑ کا کانٹا بَنْنا

پیچھا لے لینا، پیچھے پڑ جانا

ہاتھ جھاڑ کے کَھڑے ہو جانا

بالکل کنگال ہو جانا ، خالی ہاتھ ُاٹھنا ، سب کچھ دے دینا ، اپنے پاس کچھ باقی نہ رکھنا ، سب کچھ خرچ کر ڈالنا

مُنہ کو زَہر لَگ جانا

زہر کھانے کی عادت ہو جانا.

جھاڑ کا کانٹا پِیچھے لَگَانا

مصیبت گلے ڈالنا، پیچھا نہ چھوڑنے والے یا تن٘گ کرنے والے کو ساتھ کر دینا یا ساتھ لے لینا

ظاہِر کے رَنگ ڈَھنگ ہیں

ریاکاری اور دکھاوے کی باتیں ہیں.

آئینہ کا جوہر

آئینے کی خوبی، موجِ آئینہ

زَہْر کا چھالا

سان٘پ کا تالو میں سم بھری تھیلی، (کنایۃً) کوئی تکلیف دہ چیز

آئِینے کا جَوہَر

چمکیلے گرداب جیسے چکر یا پھوٹتی ہوئی سی کرنیں جو آئینے میں اس کی چمک دمک سے پیدا ہوتی ہیں، موج آئینہ.

تَلوار کا جَوہَر

۔ دیکھو ’جوہر۔‘

ظاہِر کا تَماشا

نمائش، دِکھاوا

زَہْرکا گُھونٹ

بہت ناگوار، تلخ

زَہْر کے گُھونٹ

بہت ناگوار، تلخ

زَہْر کی گانٹْھ

زہر کی پُڑیا، بس کی گان٘ٹھ، فساد کی جڑ

جھاڑ کا کانٹا

(کنایۃً) بد خو ، لڑاکا ، جن٘گجو ، وہ شخص جس سے پیچھا چھڑانا مشکل ہو.

جھاڑ کی قَلَم

جھاڑ (شیشۂ آلات) کے سروں پر لٹکائے جانے والا سہ رخا خوشنما بلوریں آویزہ جو منشور نما ہوتا ہے.

باتوں کا جھاڑ

باتوں کا سلسلہ، باتوں کا تار (بان٘دھنا یا بن٘دھنا کے ساتھ، بیشتر فضول باتوں کے لئے مستعمل)

جھاڑ کا کُتّا

درخت کی بِلّی ، لاط: Paradoxurus وورائڈے Viverridoe جماعت کی ایک نوع.

نُور ظہور کا وقت

صبح صادق کا وقت ، علی الصبح ، صبح سویرے ، فجر کا وقت ، پو پھٹنے کا وقت

نور ظہور کے وقت

علی الصبح، بہت سویرے، پوپھٹے

ظاہِر کی آنکھ

چشم بصارت

کانٹوں کا جھاڑ

خاردار درخت ؛ مراد : وبالِ جان .

زَہْر کے گُھونٹ پی کر چُپ رَہ جانا

پیچ و تاب کھانا، چار و ناچار صبر کرنا

زَہْر کی چُھری

زہر کی پُڑیا، چھری میں لپٹا ہوا زہر، (مجازاً) مفسد، فتنہ انگیز، شریر

زَہْر کے ہاتھ میں لینے سے بے کھائے نَہِیں مَرتا

جرم کیے بغیر سزا نہیں ہوتی

جھاڑ کا کانٹا ہونا

پیچھے پڑ جانا، پیچھا نہ چھوڑنا.

مان کا زَہْر اور اَپْمان کا لَڈُّو

عزت کا زہر ذِلّت کے لڈّو سے بہتر ہے.

جَھڑ بیری کا کانٹا

جھربیری کا کان٘ٹا

زَہْر کے گُھونٹ نِگََلْنا

مجبور ہو کر طعنہ ضبط کرنا، دل ہی دل میں پیچ و تاب کھانا

زَہْر کے گُھونٹ پِینا

مجبور ہو کر طعنہ ضبط کرنا، دل ہی دل میں پیچ و تاب کھانا

زَہْر کا گُھونٹ پِینا

مجبوراً صبر و ضبط سے کام لینا، بے بسی میں پیچ و تاب کھانا، چار و ناچار ضبط کرنا

ظاہِر کا رَحْمٰن باطِن کا شَیطان

دیکھنے میں نیک حقیقت میں برا، ایسے شخص کی نسبت کہتے ہیں جس کا ظاہر اچھا اور باطن خراب

جھاڑ کا کانٹا ہو جانا

درپئے آزار ہونا ، خلش پیدا کرنا.

ظاہِر رَحْمٰن کا باطِن شَیطان کا

دیکھنے میں نیک حقیقت میں بُرا ، ایسے شخص کی نسبت کہتے ہیں جس کا ظاہر اچّھا اور باطن خراب.

بُھوکا تُرْک نَہ چھیڑِئے ہو جائے جی کا جھاڑ

بھوکے آدمی سے چھیڑ چھاڑ نہیں کرنی چاہئے ورنہ پیچھا چھڑانا مشکل ہو جاتا ہے، بھوکا آدمی بات بات پر لڑتا ہے

ظاہِر کی دُنْیا ہے

دکھاوے کی دنیا ہے، دُنیا دکھاوٹ پر جاتی ہے، دنیا نمود و نمائش پسند کرتی ہے

سَیّاں گئے لدنی لَدائیں جَھڑا جَھڑ، سَو کے پَچاس کئے چلے آئے گَھر

جب کوئی گھاٹا کھا کر واپس آئے تو کہتے ہیں کہ آدھا گں٘وا کر واپس آ گئے

ظاہِر کی ٹِیپ ٹَلّو ہے

ظاہر کی نمود اور زیب زینت ہے ورنہ حقیقت کچھ نہیں.

جھاڑ کا ڈَول

درخت کی جسامت ؛ پیڑ کا تنا ؛ پیڑ کی شکل و صورت ، وضع قطع یا رن٘گ ڈھن٘گ.

اَبْرَک کا جھاڑ

بانس کے دستے پر شاخ در شاخ سجے ہوئے ابرک کے قمقمے (جو بطور آرائش مکانات وغیرہ میں استعمال ہوتے ہیں) .

اردو، انگلش اور ہندی میں قُوَّتِ بازُو کے جَوہَر دِکھانا کے معانیدیکھیے

قُوَّتِ بازُو کے جَوہَر دِکھانا

quvvat-e-baazuu ke jauhar dikhaanaaक़ुव्वत-ए-बाज़ू के जौहर दिखाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

قُوَّتِ بازُو کے جَوہَر دِکھانا کے اردو معانی

  • کوئی طاقت کا کام کرنا ، جیسے : شمیشر زنی ، نیزہ بازی.

Urdu meaning of quvvat-e-baazuu ke jauhar dikhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii taaqat ka kaam karnaa, jaise ha shamiishar zanii, nezaa baazii

English meaning of quvvat-e-baazuu ke jauhar dikhaanaa

  • to show one's mettle
  • (met.) sword-fighting

क़ुव्वत-ए-बाज़ू के जौहर दिखाना के हिंदी अर्थ

  • कोई शक्ति का कार्य करना, जैसे: तलवार चलना, भाला चलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُھر جُھر کے

سوکھ کر ، خشک ہو کر ،ترس ترس کر.

لَعْنَت کی جھوڑ ہونا

رک : لعنت برسنا ، بہت لعن طعن ہونا ، مسلسل سرزنش ہونا ، مسلسل برا بھلا کہا جانا.

قُوَّتِ بازُو کے جَوہَر دِکھانا

کوئی طاقت کا کام کرنا ، جیسے : شمیشر زنی ، نیزہ بازی.

زَہْر کی پَٹّی چَڑھانا

تکلیف دینا، چوٹ پہنچانا، درد دینا

لَکْڑی کا جَوہَر

وہ لکیریں جو اچھی لکڑی میں نمایاں ہوتی ہیں.

زَہْر کی پُڑْیا

پُڑیا میں لپٹا ہوا زہر، (مجازاً) مفسد، فتنہ انگیز، شریر

کوڑیوں کا جھاڑ

کوڑیوں کا بنا ہوا درخت، کوڑیوں کا کھلونا، کوڑیوں کی آواز

بَڑے زُہد کا پَیسہ

بڑے محنت و مشقت سے کمائی ہوئی دولت

تاڑ کا جھاڑ

(لفظاً) تاڑ کا پیڑ (مجازاً) بہت لمبا قد ، ناموزوں قد ۔

جھاڑ کا اِزار بَنْد

ایک قسم کا ازار بند، جس کے بڑے بڑے پھندے ہوتے ہیں

نُور ظہور کے تڑکے

علی الصبح ، بہت سویرے ، پو پھٹے ، من٘ھ اندھیرے ۔

نُورِ ظُہُور کا تَڑْکا

رک : نور ظہور کا وقت ۔

مَکڑی کی طَرَح جھاڑ ڈالنا

پھینک دینا، نقصان پہنچانا، آسانی سے مار ڈالنا

زَہْر کو زَہْر مارْتا ہے

زہر کا اثر زہر سے زائل کیا جاتا ہے، کوئی سرکش جب اپنے سے بڑی طاقت والے سے دب جاتا ہے تو کہتے ہیں

میٹھی چھری، زہر کی پُڑی

باتیں نرم اور خوشگوار مگر با طن میں سخت اور دشمن

باتوں کی جَھڑ بانْدھنا

talk ceaselessly

ہَنسی کا جھاڑ باندھنا

لگا تار ہنسے جانا ، بہت ہنسنا ۔

پَنْجوں کے تَئِیں جھاڑ

رکَ : پنجے جھاڑ کر.

گالِیوں کا جھاڑ باندْھنا

لگا تار گالیاں دیے جانا ، مسلسل دُشنام دینا.

زَہْر کی آنکھ سے دیکْھنا

غصّے کی نظر سے دیکھنا، شدید نفرت کرنا

ہاتھ جھاڑ کے پِیچھے پَڑ جانا

بُری طرح کسی بات کے درپے ہوجانا ، کسی طرح پیچھا نہ چھوڑنا ، ٹالے نہ ٹلنا ۔

جھاڑ کا کانٹا بَنْنا

پیچھا لے لینا، پیچھے پڑ جانا

ہاتھ جھاڑ کے کَھڑے ہو جانا

بالکل کنگال ہو جانا ، خالی ہاتھ ُاٹھنا ، سب کچھ دے دینا ، اپنے پاس کچھ باقی نہ رکھنا ، سب کچھ خرچ کر ڈالنا

مُنہ کو زَہر لَگ جانا

زہر کھانے کی عادت ہو جانا.

جھاڑ کا کانٹا پِیچھے لَگَانا

مصیبت گلے ڈالنا، پیچھا نہ چھوڑنے والے یا تن٘گ کرنے والے کو ساتھ کر دینا یا ساتھ لے لینا

ظاہِر کے رَنگ ڈَھنگ ہیں

ریاکاری اور دکھاوے کی باتیں ہیں.

آئینہ کا جوہر

آئینے کی خوبی، موجِ آئینہ

زَہْر کا چھالا

سان٘پ کا تالو میں سم بھری تھیلی، (کنایۃً) کوئی تکلیف دہ چیز

آئِینے کا جَوہَر

چمکیلے گرداب جیسے چکر یا پھوٹتی ہوئی سی کرنیں جو آئینے میں اس کی چمک دمک سے پیدا ہوتی ہیں، موج آئینہ.

تَلوار کا جَوہَر

۔ دیکھو ’جوہر۔‘

ظاہِر کا تَماشا

نمائش، دِکھاوا

زَہْرکا گُھونٹ

بہت ناگوار، تلخ

زَہْر کے گُھونٹ

بہت ناگوار، تلخ

زَہْر کی گانٹْھ

زہر کی پُڑیا، بس کی گان٘ٹھ، فساد کی جڑ

جھاڑ کا کانٹا

(کنایۃً) بد خو ، لڑاکا ، جن٘گجو ، وہ شخص جس سے پیچھا چھڑانا مشکل ہو.

جھاڑ کی قَلَم

جھاڑ (شیشۂ آلات) کے سروں پر لٹکائے جانے والا سہ رخا خوشنما بلوریں آویزہ جو منشور نما ہوتا ہے.

باتوں کا جھاڑ

باتوں کا سلسلہ، باتوں کا تار (بان٘دھنا یا بن٘دھنا کے ساتھ، بیشتر فضول باتوں کے لئے مستعمل)

جھاڑ کا کُتّا

درخت کی بِلّی ، لاط: Paradoxurus وورائڈے Viverridoe جماعت کی ایک نوع.

نُور ظہور کا وقت

صبح صادق کا وقت ، علی الصبح ، صبح سویرے ، فجر کا وقت ، پو پھٹنے کا وقت

نور ظہور کے وقت

علی الصبح، بہت سویرے، پوپھٹے

ظاہِر کی آنکھ

چشم بصارت

کانٹوں کا جھاڑ

خاردار درخت ؛ مراد : وبالِ جان .

زَہْر کے گُھونٹ پی کر چُپ رَہ جانا

پیچ و تاب کھانا، چار و ناچار صبر کرنا

زَہْر کی چُھری

زہر کی پُڑیا، چھری میں لپٹا ہوا زہر، (مجازاً) مفسد، فتنہ انگیز، شریر

زَہْر کے ہاتھ میں لینے سے بے کھائے نَہِیں مَرتا

جرم کیے بغیر سزا نہیں ہوتی

جھاڑ کا کانٹا ہونا

پیچھے پڑ جانا، پیچھا نہ چھوڑنا.

مان کا زَہْر اور اَپْمان کا لَڈُّو

عزت کا زہر ذِلّت کے لڈّو سے بہتر ہے.

جَھڑ بیری کا کانٹا

جھربیری کا کان٘ٹا

زَہْر کے گُھونٹ نِگََلْنا

مجبور ہو کر طعنہ ضبط کرنا، دل ہی دل میں پیچ و تاب کھانا

زَہْر کے گُھونٹ پِینا

مجبور ہو کر طعنہ ضبط کرنا، دل ہی دل میں پیچ و تاب کھانا

زَہْر کا گُھونٹ پِینا

مجبوراً صبر و ضبط سے کام لینا، بے بسی میں پیچ و تاب کھانا، چار و ناچار ضبط کرنا

ظاہِر کا رَحْمٰن باطِن کا شَیطان

دیکھنے میں نیک حقیقت میں برا، ایسے شخص کی نسبت کہتے ہیں جس کا ظاہر اچھا اور باطن خراب

جھاڑ کا کانٹا ہو جانا

درپئے آزار ہونا ، خلش پیدا کرنا.

ظاہِر رَحْمٰن کا باطِن شَیطان کا

دیکھنے میں نیک حقیقت میں بُرا ، ایسے شخص کی نسبت کہتے ہیں جس کا ظاہر اچّھا اور باطن خراب.

بُھوکا تُرْک نَہ چھیڑِئے ہو جائے جی کا جھاڑ

بھوکے آدمی سے چھیڑ چھاڑ نہیں کرنی چاہئے ورنہ پیچھا چھڑانا مشکل ہو جاتا ہے، بھوکا آدمی بات بات پر لڑتا ہے

ظاہِر کی دُنْیا ہے

دکھاوے کی دنیا ہے، دُنیا دکھاوٹ پر جاتی ہے، دنیا نمود و نمائش پسند کرتی ہے

سَیّاں گئے لدنی لَدائیں جَھڑا جَھڑ، سَو کے پَچاس کئے چلے آئے گَھر

جب کوئی گھاٹا کھا کر واپس آئے تو کہتے ہیں کہ آدھا گں٘وا کر واپس آ گئے

ظاہِر کی ٹِیپ ٹَلّو ہے

ظاہر کی نمود اور زیب زینت ہے ورنہ حقیقت کچھ نہیں.

جھاڑ کا ڈَول

درخت کی جسامت ؛ پیڑ کا تنا ؛ پیڑ کی شکل و صورت ، وضع قطع یا رن٘گ ڈھن٘گ.

اَبْرَک کا جھاڑ

بانس کے دستے پر شاخ در شاخ سجے ہوئے ابرک کے قمقمے (جو بطور آرائش مکانات وغیرہ میں استعمال ہوتے ہیں) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُوَّتِ بازُو کے جَوہَر دِکھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُوَّتِ بازُو کے جَوہَر دِکھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone