Search results

Saved words

Showing results for "quincunx"

quincunx

پنجہ یا پانچ کا ایسا مجموعہ جس میں چار اجزا چاروں کونوں پر اور ایک بیچ میں ہو جیسا کہ تاش کے پنجے یا لوڈو کے پانسے پر۔.

Urdu words for quincunx

quincunx

quincunx के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पाँच का बारहवां
  • पंज दवाज़दा
  • पाँच और बारह की निसबत
  • एक रूमी सिक्का जिस की क़ीमत ५१२ के बराबर होती है और जिस पर पाँच नुक़्ते इस तर्तीब से बने होते हैं कि एक एक चारों कोनों पर और एक बीच में
  • पाँच चीज़ों की ऐसी तर्तीब, मसलन पाँच दरख़्तों की एक मुरब्बा या मुस्ततील में ऐसी तर्तीब कि हर कोने पर एक दरख़्त हो और एक दरख़्त बीच में हो
  • पंज पत्ती शक्ल
  • पंज पत्ती तर्तीब
  • (नबातीयात) एक खपरैल की तरह की पाँच पंखुड़ीयों या पत्तियों की तर्तीब जिस में दो दाख़िली, दो ख़ारिजी और एक जुज़वी दाख़िली और जुज़वी ख़ारिजी सूरत में होती है

quincunx کے اردو معانی

اسم

  • پانچ کا بارھواں
  • پنج دوازدہ
  • پانچ اور بارہ کی نسبت
  • ایک رومی سکہ جس کی قیمت ۵۱۲ کے برابر ہوتی ہے اور جس پر پانچ نقطے اس ترتیب سے بنے ہوتے ہیں کہ ایک ایک چاروں کونوں پر اور ایک بیچ میں
  • پانچ چیزوں کی ایسی ترتیب، مثلاً پانچ درختوں کی ایک مربع یا مستطیل میں ایسی ترتیب کہ ہر کونے پر ایک درخت ہو اور ایک درخت بیچ میں ہو
  • پنج پتی شکل
  • پنج پتی ترتیب
  • (نباتیات) ایک کھپریل کی طرح کی پانچ پنکھڑیوں یا پتیوں کی ترتیب جس میں دو داخلی، دو خارجی اور ایک جزوی داخلی اور جزوی خارجی صورت میں ہوتی ہے

Related searched words

quincunx

پنجہ یا پانچ کا ایسا مجموعہ جس میں چار اجزا چاروں کونوں پر اور ایک بیچ میں ہو جیسا کہ تاش کے پنجے یا لوڈو کے پانسے پر۔.

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (quincunx)

Name

Email

Comment

quincunx

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone