تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قورْمَہ کا ہاتھ مِلاؤ" کے متعقلہ نتائج

قورْمَہ

گھی میں بھونا ہوا گوشت جس میں ہلدی اور ترکاری و شوربہ نہیں ہوتا، بھنا ہوا گوشت، بغیر ترکاری کا گوشت

قورْمَہ مَلْغُوبَہ

ایک قسم کا پکوان جس میں گوشت کو دہی بالائی اور مصالح میں لت پت کرکے یخنی میں پکایا جاتا ہے اور گاڑھا گاڑھا رکھا جاتا ہے، لیٹواں قورمہ

قورْمَہ کَر دینا

بھرکس نکال دینا ، خوب زد و کوب کرنا.

قورْمَہ پُلاؤ اُڑانا

خوب کھایا پیا جانا ، دعوتیں کھائی جانا.

قورْمَہ اُبْسا اُبْسا بھی دال سے اَچّھا ہوتا ہے

شریف مفلس بھی ہو تو کمینے سے بہتر ہے

قورْمَہ کا ہاتھ مِلاؤ

کسی خوشی کی خبر سننے پر بولتے ہیں کہ اب مرغن اور لذیذ کھانے کھلاؤ یعنی دعوت کرو.

قورْمَہ باسا بھی دال سے بِہتَر ہے

شریف مفلس بھی ہو تو کمینے سے بہتر ہے

قورْمَہ باسی بھی دال سے بہتر ہے

شریف مفلس بھی ہو تو کمینے سے بہتر ہے

رَتَن قورْمَہ

(طباخی) ایک قسم کا کھٹ مِٹھا قورمہ جو مرغ کے گوشت اور بکری کے قِیمے کی ٹکیوں سے مقرر ترکیب کے مطابق پکایا جاتا ہے

کَھڑا قورْمَہ

کترا ہوا یا ثاب مصالحہ ڈال کر پکایا ہوا قورمہ ، کھڑے مصالے کا قورمہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں قورْمَہ کا ہاتھ مِلاؤ کے معانیدیکھیے

قورْمَہ کا ہاتھ مِلاؤ

qorma kaa haath milaa.oक़ोर्मा का हाथ मिलाओ

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

قورْمَہ کا ہاتھ مِلاؤ کے اردو معانی

  • کسی خوشی کی خبر سننے پر بولتے ہیں کہ اب مرغن اور لذیذ کھانے کھلاؤ یعنی دعوت کرو.

Urdu meaning of qorma kaa haath milaa.o

  • Roman
  • Urdu

  • kisii Khushii kii Khabar sunne par bolte hai.n ki ab murGan aur laziiz khaane khilaa.o yaanii daavat karo

क़ोर्मा का हाथ मिलाओ के हिंदी अर्थ

  • किसी ख़ुशी की ख़बर सुनने पर बोलते हैं कि अब मुर्ग़न और लज़ीज़ खाने खिलाओ यानी दावत करो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قورْمَہ

گھی میں بھونا ہوا گوشت جس میں ہلدی اور ترکاری و شوربہ نہیں ہوتا، بھنا ہوا گوشت، بغیر ترکاری کا گوشت

قورْمَہ مَلْغُوبَہ

ایک قسم کا پکوان جس میں گوشت کو دہی بالائی اور مصالح میں لت پت کرکے یخنی میں پکایا جاتا ہے اور گاڑھا گاڑھا رکھا جاتا ہے، لیٹواں قورمہ

قورْمَہ کَر دینا

بھرکس نکال دینا ، خوب زد و کوب کرنا.

قورْمَہ پُلاؤ اُڑانا

خوب کھایا پیا جانا ، دعوتیں کھائی جانا.

قورْمَہ اُبْسا اُبْسا بھی دال سے اَچّھا ہوتا ہے

شریف مفلس بھی ہو تو کمینے سے بہتر ہے

قورْمَہ کا ہاتھ مِلاؤ

کسی خوشی کی خبر سننے پر بولتے ہیں کہ اب مرغن اور لذیذ کھانے کھلاؤ یعنی دعوت کرو.

قورْمَہ باسا بھی دال سے بِہتَر ہے

شریف مفلس بھی ہو تو کمینے سے بہتر ہے

قورْمَہ باسی بھی دال سے بہتر ہے

شریف مفلس بھی ہو تو کمینے سے بہتر ہے

رَتَن قورْمَہ

(طباخی) ایک قسم کا کھٹ مِٹھا قورمہ جو مرغ کے گوشت اور بکری کے قِیمے کی ٹکیوں سے مقرر ترکیب کے مطابق پکایا جاتا ہے

کَھڑا قورْمَہ

کترا ہوا یا ثاب مصالحہ ڈال کر پکایا ہوا قورمہ ، کھڑے مصالے کا قورمہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قورْمَہ کا ہاتھ مِلاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قورْمَہ کا ہاتھ مِلاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone