تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِسمَت نَہ دے یاری تو کیوں کَر کَرے فَوجداری" کے متعقلہ نتائج

مَشْغَلَہ

پیشہ یا کاروبار

مَشْغَلَہ ہونا

کام ہونا ، شغل ہونا ، تماشا ہونا ، کھیل ہونا ، دل بہلاوا ہونا ۔

مَشْغَلَہ رَہْنا

کام رہنا ، مصروفیت ہونا

مَشْغَلَہ کَرنا

شغل کرنا ، وقت گزاری یا دل بہلانے کے لیے کسی کام میں مصروف ہونا ۔

مَشْغَلَہ بَنانا

پیشہ بنانا ، کاروبار بنانا

مَشْغَلَہ ہاتھ آنا

دل بہلانے کی بات مل جانا ، ہنسی اُڑانے کا موقع ملنا ، کسی شغل میں مصروف ہونا ۔

مَشْغَلَہ ہاتھ لَگْنا

دل بہلانے کی بات مل جانا ، ہنسی اُڑانے کا موقع ملنا ، کسی شغل میں مصروف ہونا ۔

مَشْغَلَہ سُلْطانی

تعلیم دینا، مہذب بنانا، (مجازاً) وہ صندوقچہ، جو بادشاہ کی سواری کے ساتھ اس غرض سے رہتا تھا کہ فریادی اپنی درخواستیں اس میں ڈال دیں

مَحبُوب مَشْغَلَہ

پسندیدہ کام یا فعل ، دل پسند مشغلہ ۔

تَفْرِیحی مَشْغَلَہ

pastime

اردو، انگلش اور ہندی میں قِسمَت نَہ دے یاری تو کیوں کَر کَرے فَوجداری کے معانیدیکھیے

قِسمَت نَہ دے یاری تو کیوں کَر کَرے فَوجداری

qismat na de yaarii to kyuu.n kar kare faujdaariiक़िस्मत न दे यारी तो क्यूँ कर करे फ़ौजदारी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

قِسمَت نَہ دے یاری تو کیوں کَر کَرے فَوجداری کے اردو معانی

  • اگر قسمت ساتھ نہ دے تو حکومت نہیں ملتی
  • تقدیر کے ساتھ دیے بغیر عزت کیسے مل سکتی ہے

Urdu meaning of qismat na de yaarii to kyuu.n kar kare faujdaarii

  • Roman
  • Urdu

  • agar qismat saath na de to hukuumat nahii.n miltii
  • taqdiir ke saath di.e bagair izzat kaise mil saktii hai

क़िस्मत न दे यारी तो क्यूँ कर करे फ़ौजदारी के हिंदी अर्थ

  • अगर भाग्य साथ न दे तो शासन नहीं मिलती
  • भाग्य के अनुकूल हुए बिना मान सम्मान कैसे मिल सकता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَشْغَلَہ

پیشہ یا کاروبار

مَشْغَلَہ ہونا

کام ہونا ، شغل ہونا ، تماشا ہونا ، کھیل ہونا ، دل بہلاوا ہونا ۔

مَشْغَلَہ رَہْنا

کام رہنا ، مصروفیت ہونا

مَشْغَلَہ کَرنا

شغل کرنا ، وقت گزاری یا دل بہلانے کے لیے کسی کام میں مصروف ہونا ۔

مَشْغَلَہ بَنانا

پیشہ بنانا ، کاروبار بنانا

مَشْغَلَہ ہاتھ آنا

دل بہلانے کی بات مل جانا ، ہنسی اُڑانے کا موقع ملنا ، کسی شغل میں مصروف ہونا ۔

مَشْغَلَہ ہاتھ لَگْنا

دل بہلانے کی بات مل جانا ، ہنسی اُڑانے کا موقع ملنا ، کسی شغل میں مصروف ہونا ۔

مَشْغَلَہ سُلْطانی

تعلیم دینا، مہذب بنانا، (مجازاً) وہ صندوقچہ، جو بادشاہ کی سواری کے ساتھ اس غرض سے رہتا تھا کہ فریادی اپنی درخواستیں اس میں ڈال دیں

مَحبُوب مَشْغَلَہ

پسندیدہ کام یا فعل ، دل پسند مشغلہ ۔

تَفْرِیحی مَشْغَلَہ

pastime

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِسمَت نَہ دے یاری تو کیوں کَر کَرے فَوجداری)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِسمَت نَہ دے یاری تو کیوں کَر کَرے فَوجداری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone