تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِسْمَت بَدَلْنا" کے متعقلہ نتائج

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شاخْسانَہ پَیدا کَرْنا

نئی بات نکالنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ کَھڑا کَرْنا

فتنے اُٹھانا، جھمیلا پیدا کرنا، فساد برپا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں قِسْمَت بَدَلْنا کے معانیدیکھیے

قِسْمَت بَدَلْنا

qismat badalnaaक़िस्मत बदलना

محاورہ

مادہ: قِسْمَت

  • Roman
  • Urdu

قِسْمَت بَدَلْنا کے اردو معانی

  • تقدیر برگشتہ ہونا ؛ حالات کا بدل جانا
  • اقبال مندی کا زمانہ آنا، اچھے دن آنا، تقدیر پلٹنا، قسمت پھرنا، نصیب جاگنا.

Urdu meaning of qismat badalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • taqdiir bargashtaa honaa ; haalaat ka badal jaana
  • iqbaalmandii ka zamaana aanaa, achchhe din aanaa, taqdiir palaTnaa, qismat phirnaa, nasiib jaagnaa

क़िस्मत बदलना के हिंदी अर्थ

  • ۲. इक़बालमंदी का ज़माना आना, अच्छे दिन आना, तक़दीर पलटना, क़िस्मत फिरना, नसीब जागना
  • ۱. तक़दीर बर्गशता होना , हालात का बदल जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شاخْسانَہ پَیدا کَرْنا

نئی بات نکالنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ کَھڑا کَرْنا

فتنے اُٹھانا، جھمیلا پیدا کرنا، فساد برپا کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِسْمَت بَدَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِسْمَت بَدَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone