تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَضِیَّۂ جُزْئِیَہ" کے متعقلہ نتائج

جَوزِیَّہ

جوز (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (نباتیات) جوز کا خاندان، لاط : Juglandacea .

جُزْئِیَّہ

رک : جزئی معنی نمبر ۱ ، ۲ .

زَوجِیَّت میں لانا

عقد کرنا، نِکاح کرنا

زَوجِیَّت میں لینا

wed, marry

زَوجِیَّت

نر و مادہ کا صِنفی رِشتہ یا تعلق، رِشتۂ ازدواج، نِکاح کرنا

جُزْئِیَّت

جزویت، جز یا حصہ ہونا

جُزْئِیَّۃً

جزوی طورپر ، تھوڑا .

سَوالِبِ جُزْئِیَّہ

(منطق) وہ جُملے جن میں بعض کی نفی ہو.

فُنُونِ جُزْئِیَّہ

جزویاتی فنون ، ایسے فنون جو کسی بڑے فن کا جزو ہوں ، جزوی فن ، جزوی ہنرمندیاں ، مہارتیں .

قَضِیَّۂ جُزْئِیَہ

(منطق) وہ جملہ جس میں بعض افراد موضوع پر حکم لگایا جائے ، جیسے : تمام انسان فانی ہیں ، زید ایک انسان ہے ، لہذا زید فانی ہے ، اس منطقی شکل میں دوسرا جملہ قضیہ جزئیہ ہے.

مَدْرَسَۂ اَجْزائِیَّہ

(طب) مدرسہء دواسازی

مُوجِبَہ جُزئِیَہ

(منطق) اثباتی یا مثبت جزئیہ ، وہ قضیہ جس میں موضوع اور محول کے درمیان رابطہ کیا گیا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں قَضِیَّۂ جُزْئِیَہ کے معانیدیکھیے

قَضِیَّۂ جُزْئِیَہ

qaziyya-e-juz.iyaक़ज़िय्या-ए-जुज़इया

  • Roman
  • Urdu

قَضِیَّۂ جُزْئِیَہ کے اردو معانی

  • (منطق) وہ جملہ جس میں بعض افراد موضوع پر حکم لگایا جائے ، جیسے : تمام انسان فانی ہیں ، زید ایک انسان ہے ، لہذا زید فانی ہے ، اس منطقی شکل میں دوسرا جملہ قضیہ جزئیہ ہے.

Urdu meaning of qaziyya-e-juz.iya

  • Roman
  • Urdu

  • (mantiq) vo jumla jis me.n baaaz afraad mauzuu par hukm lagaayaa jaaye, jaise ha tamaam insaan faanii hai.n, jaid ek insaan hai, lihaazaa jaid faanii hai, is mantqii shakl me.n duusraa jumla qaziiyaa jazi.i.aa hai

क़ज़िय्या-ए-जुज़इया के हिंदी अर्थ

  • (तर्क शास्त्र) वह वाक्य जिसमें कुछ के विषय पर आदेश लगाया जाए, जैसे: सभी मनुष्य नश्वर हैं, जै़द एक मनुष्य है, इसलिए जै़द नश्वर है, इस तार्किक रूप में दूसरा वाक्य क़ज़ीया-ए-जुज़इया है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَوزِیَّہ

جوز (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (نباتیات) جوز کا خاندان، لاط : Juglandacea .

جُزْئِیَّہ

رک : جزئی معنی نمبر ۱ ، ۲ .

زَوجِیَّت میں لانا

عقد کرنا، نِکاح کرنا

زَوجِیَّت میں لینا

wed, marry

زَوجِیَّت

نر و مادہ کا صِنفی رِشتہ یا تعلق، رِشتۂ ازدواج، نِکاح کرنا

جُزْئِیَّت

جزویت، جز یا حصہ ہونا

جُزْئِیَّۃً

جزوی طورپر ، تھوڑا .

سَوالِبِ جُزْئِیَّہ

(منطق) وہ جُملے جن میں بعض کی نفی ہو.

فُنُونِ جُزْئِیَّہ

جزویاتی فنون ، ایسے فنون جو کسی بڑے فن کا جزو ہوں ، جزوی فن ، جزوی ہنرمندیاں ، مہارتیں .

قَضِیَّۂ جُزْئِیَہ

(منطق) وہ جملہ جس میں بعض افراد موضوع پر حکم لگایا جائے ، جیسے : تمام انسان فانی ہیں ، زید ایک انسان ہے ، لہذا زید فانی ہے ، اس منطقی شکل میں دوسرا جملہ قضیہ جزئیہ ہے.

مَدْرَسَۂ اَجْزائِیَّہ

(طب) مدرسہء دواسازی

مُوجِبَہ جُزئِیَہ

(منطق) اثباتی یا مثبت جزئیہ ، وہ قضیہ جس میں موضوع اور محول کے درمیان رابطہ کیا گیا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَضِیَّۂ جُزْئِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَضِیَّۂ جُزْئِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone