تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَواعِد داں" کے متعقلہ نتائج

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شاخْسانَہ پَیدا کَرْنا

نئی بات نکالنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ کَھڑا کَرْنا

فتنے اُٹھانا، جھمیلا پیدا کرنا، فساد برپا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں قَواعِد داں کے معانیدیکھیے

قَواعِد داں

qavaa'id-daa.nक़वा'इद-दाँ

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

قَواعِد داں کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • کسی زبان کے اُصولون کا جاننے والا، گرامر کا ماہر
  • فوجی قاعدوں اور اس کی ورزش سے واقف، تجربہ کار اور قواعد جنگ سے واقف سپاہی

Urdu meaning of qavaa'id-daa.n

  • Roman
  • Urdu

  • kisii zabaan ke usolon ka jaanne vaala, graamar ka maahir
  • faujii qaa.iido.n aur is kii varzish se vaaqif, tajarbaakaar aur qavaa.id jang se vaaqif sipaahii

English meaning of qavaa'id-daa.n

Persian, Arabic - Adjective

  • a grammarian
  • a soldier familiar with rules of war and parading

क़वा'इद-दाँ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • किसी भाषा व्याक्रण का ज्ञान, ग्रामर का माहिर
  • परेड सीखा हुआ सैनिक, परेड से परिचित, युद्ध के नियमों से परिचित सैनिक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شاخْسانَہ پَیدا کَرْنا

نئی بات نکالنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ کَھڑا کَرْنا

فتنے اُٹھانا، جھمیلا پیدا کرنا، فساد برپا کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَواعِد داں)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَواعِد داں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone