تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَرِیبُ الْمَرْگ" کے متعقلہ نتائج

بے باکانہ

دلیری سے، شجاعت سے، نڈرتا کے ساتھ، منہ توڑ، بے خوف و حراس کے ساتھ، بے حیائی سے، بے شرمی سے

اردو، انگلش اور ہندی میں قَرِیبُ الْمَرْگ کے معانیدیکھیے

قَرِیبُ الْمَرْگ

qariib-ul-margक़रीब-उल-मर्ग

  • Roman
  • Urdu

قَرِیبُ الْمَرْگ کے اردو معانی

صفت

  • موت کے قریب ، کوئی دم کا مہمان ، نزع میں پڑا ہوا.

Urdu meaning of qariib-ul-marg

  • Roman
  • Urdu

  • maut ke qariib, ko.ii dam ka mehmaan, nazaa me.n pa.Daa hu.a

قَرِیبُ الْمَرْگ سے متعلق دلچسپ معلومات

قریب المرگ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ’’مرگ‘‘ فارسی لفظ ہے، اس پرعربی کا الف لگا کر’’قریب المرگ‘‘ بنانا درست نہیں۔ بے شک یہ لفظ عربی نہیں ہے، اگر عربی میں لایا جائے تو صحیح نہ ہوگا۔ لیکن اردو کی حد تک ’’قریب‘‘ اور’’مرگ‘‘ دونوں اردو کے لفظ ہیں۔ لہٰذا یہاں اردو والے اپنا تصرف کرسکتے ہیں۔ الف لام کے بغیراور الف لام کے ساتھ عربی فارسی الفاظ کو اردو میں مرکب کرنے کی روایت پرانی ہے۔ مثلاً : گلبدن، مسیحا لب، سیماب صفت، مفلوک الحال، دلاورالدولہ، نمک حرام، جلوہ گاہ، زن جلب، وغیرہ۔ اس طرح ’’قریب المرگ‘‘ میں کوئی عیب نہیں، لیکن ’’قریب الموت‘‘ میں ہے، کیونکہ اگرچہ یہاں دونوں لفظ عربی ہیں، لیکن یہ مرکب اردو کے روز مرہ میں شامل نہیں ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بے باکانہ

دلیری سے، شجاعت سے، نڈرتا کے ساتھ، منہ توڑ، بے خوف و حراس کے ساتھ، بے حیائی سے، بے شرمی سے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَرِیبُ الْمَرْگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَرِیبُ الْمَرْگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone