تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَلْعی دار" کے متعقلہ نتائج

قَول دار

زبانی معاہدہ رکھنے والا کاشتکار ..

قول دار

لشکر کے درمیانی حصے کا سردار.

کول دار

بادشاہ یا نواب کے ساتھ ہتھیار لے کر چلنے والا خادم.

قَلْعی دار

وہ ظرف جس پر قلعی ہو؛ وہ چیز جس پر ملمع یا صیقل كیا گیا ہو ۔

قِلْعَہ دار

قلعے كا محافظ، قلعے كا افسر، كمیدان

عَقْل ڈاڑھ

جبڑے کے سِروں کے چار دانت، جو جوانی میں نکلتے ہیں (یعنی سیانی عمر میں اور یہی ان کی وجہ تسمیہ بتائی جاتی ہے)

عَقْل دوڑانا

غور کرنا، سوچ بچار کرنا، سمجھ سے کام لینا

عَقْل داڑھ

جبڑے کے سِروں کے چار دانت، جو جوانی میں نکلتے ہیں (یعنی سیانی عمر میں اور یہی ان کی وجہ تسمیہ بتائی جاتی ہے)

قِلْعَہ داری

قلعہ دار كا كام یا منصب ، كمیدانی ، قلعے كی حفاظت ۔

عَقْلی اِدْراک

عقل کے ذریعے جاننا یا دریافت کرنا .

نائِب قِلعَہ دار

کماں دار ، کمانڈر ، سپہ سالار ، کئی ہزار لشکریوں کا سردار ۔

عقل مندوں کی دور بلا

عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے، سمجھ داروں کو تکلیف نہیں برداشت کرنی پڑتی

عَقْل سے دُور

بے عقل، نادان، بیوقوف، احمق

عَقْل مَند کی دُور بَلا

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے

عَقْل مَند کی بَلا دُور

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے، عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں قَلْعی دار کے معانیدیکھیے

قَلْعی دار

qal'ii-daarक़ल'ई-दार

  • Roman
  • Urdu

قَلْعی دار کے اردو معانی

صفت

  • وہ ظرف جس پر قلعی ہو؛ وہ چیز جس پر ملمع یا صیقل كیا گیا ہو ۔

Urdu meaning of qal'ii-daar

  • Roman
  • Urdu

  • vo zarf jis par qali.i ho; vo chiiz jis par mulammaa ya saiqal kiya gayaa ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَول دار

زبانی معاہدہ رکھنے والا کاشتکار ..

قول دار

لشکر کے درمیانی حصے کا سردار.

کول دار

بادشاہ یا نواب کے ساتھ ہتھیار لے کر چلنے والا خادم.

قَلْعی دار

وہ ظرف جس پر قلعی ہو؛ وہ چیز جس پر ملمع یا صیقل كیا گیا ہو ۔

قِلْعَہ دار

قلعے كا محافظ، قلعے كا افسر، كمیدان

عَقْل ڈاڑھ

جبڑے کے سِروں کے چار دانت، جو جوانی میں نکلتے ہیں (یعنی سیانی عمر میں اور یہی ان کی وجہ تسمیہ بتائی جاتی ہے)

عَقْل دوڑانا

غور کرنا، سوچ بچار کرنا، سمجھ سے کام لینا

عَقْل داڑھ

جبڑے کے سِروں کے چار دانت، جو جوانی میں نکلتے ہیں (یعنی سیانی عمر میں اور یہی ان کی وجہ تسمیہ بتائی جاتی ہے)

قِلْعَہ داری

قلعہ دار كا كام یا منصب ، كمیدانی ، قلعے كی حفاظت ۔

عَقْلی اِدْراک

عقل کے ذریعے جاننا یا دریافت کرنا .

نائِب قِلعَہ دار

کماں دار ، کمانڈر ، سپہ سالار ، کئی ہزار لشکریوں کا سردار ۔

عقل مندوں کی دور بلا

عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے، سمجھ داروں کو تکلیف نہیں برداشت کرنی پڑتی

عَقْل سے دُور

بے عقل، نادان، بیوقوف، احمق

عَقْل مَند کی دُور بَلا

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے

عَقْل مَند کی بَلا دُور

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے، عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَلْعی دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَلْعی دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone