تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قاضی کی لَونْڈی مَری، سارا شَہر آیا، قاضی مَرا، کوئی نَہ آیا" کے متعقلہ نتائج

لَونڈی

لڑکی، مراد: زرخرید لڑکی، باندی، داسی، کنیز، ملازم لڑکی، خدمت کرنےوالی لڑکی، ٹہلنی

لَونڈی باز

شاہد باز، لونڈیوں سے بُرا فعل کرنے والا ، لوطی.

لَونڈی گَری

لونڈی بن کر خدمت کرنے کا عمل ، خدمت گاری ، طاعت گزاری.

لَونڈی بَننا

لونڈی بنانا (رک) کا لازم ، غلام ہو کر رہنا.

لَونڈی گِیری

رک : لونڈی گری ، خدمت گاری.

لَونڈی بَنانا

بغیر نکاح کے گھر میں ڈالنا ، داسی یا باندی بنانا ، کنیز بنانا ؛ خدمت گاری کے لیے ملازم رکھنا ؛ غلام بنانا.

لَونڈی بَچَّہ

خانہ زاد غلام ، وہ شخص جو لونڈی کے پیٹ سے ہو ؛ نیچ ذات کا آدمی (تحقیر کے لیے مستعمل).

لَونڈی کا جَنا

(بطور دشنام) لونڈی بچہ، وہ شخص جو لونڈی کے پیٹ سے ہو

لَونڈی کے پیٹ کا

(بطور دشنام) لونڈی بچہ، وہ شخص جو لونڈی کے پیٹ سے ہو

لونڈی نے دار پایا، پیٹوں کو تیل لگایا

ذرا موقع ملا اور مال اڑا لیا

لَونڈی کو لَونڈی کَہا رو دی ، بِیوی کو لَونڈی کَہا ہَنس دی

عیب دار کا عیب جتایا جائے تو وہ بُرا مانتا ہے، بے عیب کو عیب لگایا جائے تو وہ ہن٘س کر ٹال دیتا ہے، شریف اور رذیل میں ظرف کا فرق ہوتا ہے

لَونڈی بَن کَمائے اَور بِیوی بَن کھائے

جو محنت کرنے سے نہیں شرماتا وہ فراغت سے گزر بسر کرتا ہے

لَونڈی کی خوشامَد سے سُسرال میں پاس

کارندوں کے خوش رکھنے سے آقا بھی راضی ہوتا ہے

لَونڈی ہو کَر کَمانا بیوی بَن کَر کھانا

محنت سے شرم نہ کرنے والا امیرانہ زندگی بسر کرتا ہے

لَونڈی ڈائن سے بُری ، گو حَرَم بَن جائے

لونڈی اگر بیوی بن جائے تو ڈائن سے بُری ثابت ہوتی ہے ؛ کمینے کو رتبہ مل جائے تو بہت تنگ کرتا ہے

لَونڈی اَوْر کے پَیر دھوئے، اَپنے پَیر دھوتی لَجائے

دوسروں کے کام کرنا اور اپنا کام کرتے شرمانا ، اوروں کے کام میں چُستی اپنے میں سُستی

لَونڈی نے سِیکھا سَلام ، نَہ دیکھی صُبْح نَہ دیکھی شام

تہذیب کے لیے سلیقہ و تمیز درکار ہے

لَونْڈی کی ذات کیا، رَنْڈی کا ساتھ کیا، بھیڑ کی لات کیا، عورت کی بات کیا

لونڈی کی ذات کوئی نہیں ہوتی اور رنڈی کی رفاقت فضول ہے، بھیڑ کی لات کا کوئی اثر نہیں ہوتا اور عورت کی بات کا وزن نہیں ہوتا

گھَر کی لَونڈی

کنیز ، ملازمہ.

مُحَبَّت کی لَونڈی

پیار و محبت کی بندی، نرمی و پیار کے برتاؤ سے رام ہو جانے والی

ڈومنی کی لَونڈی

بہت کمینی عورت

کان پَکڑی لَونْڈی

very faithful and obedient (maid)

بے داموں کی لَونْڈِی

مفت کی لونڈی، فرمانبردار، مطیع

قاضی کی لَونْڈی مَری، سارا شَہر آیا، قاضی مَرا، کوئی نَہ آیا

بڑے آدمی کی زندگی میں لوگ خوشامد کرتے ہیں اس کے مرنے کے بعد کوئی اس کا نام تک نہیں لیتا

قاضی جی کی لَونْڈی مَری سارا شَہر آیا، قاضی مَرے کوئی نَہ آیا

جس کا منہ ہوتا ہے اس کے سبب ہر ایک کی خاطر ہوتی ہے، جب وہ مر جاتا ہے تو کوئی نہیں پوچھتا، جیتے جی کے سب لاگو ہیں، منھ دیکھے کی سب کو خاطر ہوتی ہے، بڑے آدمی کی زندگی میں لوگ خوشامد کرتے ہیں اس کے مرنے کے بعد کوئی اس کا نام تک نہیں لیتا، بہت سے کام بڑے آدمیوں کو خوش کرنے کے لیے ہی کیے جاتے ہیں، ان کے مرنے پر انہیں کوئی نہیں پوچھتا، کیونکہ پھر ان سے کوئی کام نہیں

مِیاں ہاتھ اَنگُوٹھی بیوی کے کان پات، لَونڈی کے دانت مِسّی تینوں کی ایک بات

گھر میں سب شوقین مزاج ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں قاضی کی لَونْڈی مَری، سارا شَہر آیا، قاضی مَرا، کوئی نَہ آیا کے معانیدیکھیے

قاضی کی لَونْڈی مَری، سارا شَہر آیا، قاضی مَرا، کوئی نَہ آیا

qaazii kii lau.nDii marii, saaraa shahr aayaa, qaazii maraa, ko.ii na aayaaक़ाज़ी की लौंडी मरी, सारा शहर आया, क़ाज़ी मरा, कोई न आया

نیز : قاضی کی لَونْڈی مَری، سارا شَہر آیا، قاضی مَرے کوئی نَہ آیا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

قاضی کی لَونْڈی مَری، سارا شَہر آیا، قاضی مَرا، کوئی نَہ آیا کے اردو معانی

  • بڑے آدمی کی زندگی میں لوگ خوشامد کرتے ہیں اس کے مرنے کے بعد کوئی اس کا نام تک نہیں لیتا
  • قاضی کی لونڈی کے مرنے پر سارا شہر ماتم پرسی کے لئے گیا لیکن خود قاضی کے مرنے پر کوئی ان کے دروازے پر نہیں گیا
  • بہت سے کام بڑے آدمیوں کو خوش کرنے کے لئے کئے جاتے ہیں، ان کے مرنے پر انہیں کوئی نہیں پوچھتا کیونکہ پھر ان سے کوئی کام نہیں

Urdu meaning of qaazii kii lau.nDii marii, saaraa shahr aayaa, qaazii maraa, ko.ii na aayaa

  • Roman
  • Urdu

  • ba.De aadamii kii zindgii me.n log Khushaamad karte hai.n is ke marne ke baad ko.ii is ka naam tak nahii.n letaa
  • qaazii kii launDii ke marne par saaraa shahr maatampursii ke li.e gayaa lekin Khud qaazii ke marne par ko.ii un ke darvaaze par nahii.n gayaa
  • bahut se kaam ba.De aadmiiyo.n ko Khush karne ke li.e ki.e jaate hain, un ke marne par unhe.n ko.ii nahii.n puuchhtaa kyonki phir un se ko.ii kaam nahii.n

क़ाज़ी की लौंडी मरी, सारा शहर आया, क़ाज़ी मरा, कोई न आया के हिंदी अर्थ

  • बड़े एवं अमीर आदमी के जीवन काल में लोग ख़ुशामद अर्थात चापलूसी करते हैं परंतु उसके मरने के बा'द कोई उसका नाम तक नहीं लेता
  • क़ाज़ी की लोंडी के मरने पर सारा शहर मातमपुर्सी के लिए गया लेकिन स्वयं क़ाज़ी के मरने पर कोई उनके दरवाज़े पर नहीं गया
  • बहुत से काम बड़े आदमियों को ख़ुश करने के लिए ही किए जात हैं, उनके मरने पर उन्हें कोई नहीं पूछता क्योंकि फिर उनसे कोई काम नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَونڈی

لڑکی، مراد: زرخرید لڑکی، باندی، داسی، کنیز، ملازم لڑکی، خدمت کرنےوالی لڑکی، ٹہلنی

لَونڈی باز

شاہد باز، لونڈیوں سے بُرا فعل کرنے والا ، لوطی.

لَونڈی گَری

لونڈی بن کر خدمت کرنے کا عمل ، خدمت گاری ، طاعت گزاری.

لَونڈی بَننا

لونڈی بنانا (رک) کا لازم ، غلام ہو کر رہنا.

لَونڈی گِیری

رک : لونڈی گری ، خدمت گاری.

لَونڈی بَنانا

بغیر نکاح کے گھر میں ڈالنا ، داسی یا باندی بنانا ، کنیز بنانا ؛ خدمت گاری کے لیے ملازم رکھنا ؛ غلام بنانا.

لَونڈی بَچَّہ

خانہ زاد غلام ، وہ شخص جو لونڈی کے پیٹ سے ہو ؛ نیچ ذات کا آدمی (تحقیر کے لیے مستعمل).

لَونڈی کا جَنا

(بطور دشنام) لونڈی بچہ، وہ شخص جو لونڈی کے پیٹ سے ہو

لَونڈی کے پیٹ کا

(بطور دشنام) لونڈی بچہ، وہ شخص جو لونڈی کے پیٹ سے ہو

لونڈی نے دار پایا، پیٹوں کو تیل لگایا

ذرا موقع ملا اور مال اڑا لیا

لَونڈی کو لَونڈی کَہا رو دی ، بِیوی کو لَونڈی کَہا ہَنس دی

عیب دار کا عیب جتایا جائے تو وہ بُرا مانتا ہے، بے عیب کو عیب لگایا جائے تو وہ ہن٘س کر ٹال دیتا ہے، شریف اور رذیل میں ظرف کا فرق ہوتا ہے

لَونڈی بَن کَمائے اَور بِیوی بَن کھائے

جو محنت کرنے سے نہیں شرماتا وہ فراغت سے گزر بسر کرتا ہے

لَونڈی کی خوشامَد سے سُسرال میں پاس

کارندوں کے خوش رکھنے سے آقا بھی راضی ہوتا ہے

لَونڈی ہو کَر کَمانا بیوی بَن کَر کھانا

محنت سے شرم نہ کرنے والا امیرانہ زندگی بسر کرتا ہے

لَونڈی ڈائن سے بُری ، گو حَرَم بَن جائے

لونڈی اگر بیوی بن جائے تو ڈائن سے بُری ثابت ہوتی ہے ؛ کمینے کو رتبہ مل جائے تو بہت تنگ کرتا ہے

لَونڈی اَوْر کے پَیر دھوئے، اَپنے پَیر دھوتی لَجائے

دوسروں کے کام کرنا اور اپنا کام کرتے شرمانا ، اوروں کے کام میں چُستی اپنے میں سُستی

لَونڈی نے سِیکھا سَلام ، نَہ دیکھی صُبْح نَہ دیکھی شام

تہذیب کے لیے سلیقہ و تمیز درکار ہے

لَونْڈی کی ذات کیا، رَنْڈی کا ساتھ کیا، بھیڑ کی لات کیا، عورت کی بات کیا

لونڈی کی ذات کوئی نہیں ہوتی اور رنڈی کی رفاقت فضول ہے، بھیڑ کی لات کا کوئی اثر نہیں ہوتا اور عورت کی بات کا وزن نہیں ہوتا

گھَر کی لَونڈی

کنیز ، ملازمہ.

مُحَبَّت کی لَونڈی

پیار و محبت کی بندی، نرمی و پیار کے برتاؤ سے رام ہو جانے والی

ڈومنی کی لَونڈی

بہت کمینی عورت

کان پَکڑی لَونْڈی

very faithful and obedient (maid)

بے داموں کی لَونْڈِی

مفت کی لونڈی، فرمانبردار، مطیع

قاضی کی لَونْڈی مَری، سارا شَہر آیا، قاضی مَرا، کوئی نَہ آیا

بڑے آدمی کی زندگی میں لوگ خوشامد کرتے ہیں اس کے مرنے کے بعد کوئی اس کا نام تک نہیں لیتا

قاضی جی کی لَونْڈی مَری سارا شَہر آیا، قاضی مَرے کوئی نَہ آیا

جس کا منہ ہوتا ہے اس کے سبب ہر ایک کی خاطر ہوتی ہے، جب وہ مر جاتا ہے تو کوئی نہیں پوچھتا، جیتے جی کے سب لاگو ہیں، منھ دیکھے کی سب کو خاطر ہوتی ہے، بڑے آدمی کی زندگی میں لوگ خوشامد کرتے ہیں اس کے مرنے کے بعد کوئی اس کا نام تک نہیں لیتا، بہت سے کام بڑے آدمیوں کو خوش کرنے کے لیے ہی کیے جاتے ہیں، ان کے مرنے پر انہیں کوئی نہیں پوچھتا، کیونکہ پھر ان سے کوئی کام نہیں

مِیاں ہاتھ اَنگُوٹھی بیوی کے کان پات، لَونڈی کے دانت مِسّی تینوں کی ایک بات

گھر میں سب شوقین مزاج ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قاضی کی لَونْڈی مَری، سارا شَہر آیا، قاضی مَرا، کوئی نَہ آیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قاضی کی لَونْڈی مَری، سارا شَہر آیا، قاضی مَرا، کوئی نَہ آیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone