تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیالَہ چَھلَک جانا" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیالَہ چَھلَک جانا کے معانیدیکھیے

پِیالَہ چَھلَک جانا

pyaala chhalak jaanaaप्याला छलक जाना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

پِیالَہ چَھلَک جانا کے اردو معانی

  • رک: پیالہ چھلک اُٹھنا ، حد سے باہر نکل جانا .
  • کمینے پن کی بات کرنا، کمینے آدمی کا آپے سے باہر ہو جانا .
  • ۔(کنایۃً) راز کھل جانا۔ ؎

Urdu meaning of pyaala chhalak jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • rukah piyaalaa chhalak uThnaa, had se baahar nikal jaana
  • kamiine pan kii baat karnaa, kamiine aadamii ka aape se baahar ho jaana
  • ۔(kanaa.en) raaz khul jaana।

English meaning of pyaala chhalak jaanaa

  • lose patience or forbearance, become angry

प्याला छलक जाना के हिंदी अर्थ

  • कमीने पन की बात करना, कमीने आदमी का आपे से बाहर हो जाना
  • ۔(कनाएन) राज़ खुल जाना।
  • रुक: पियाला छलक उठना, हद से बाहर निकल जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیالَہ چَھلَک جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیالَہ چَھلَک جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone