تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیالَہ بَجْنا" کے متعقلہ نتائج

پیالَہ

کٹورا، پیالہ، بھیک کا ٹھیکرا، کاسۂ گدائی، توپ یا بندوق میں رنجک رکھنے کی جگہ، پھول کا کٹوری نما حصہ، کھلے من٘ھ کا گول اور گہرا کھانے پینے کی گاڑھی یا رقیق چیزوں کے استعمال کا برتن، شراب پینے کا ظرف یا جام، ساغر، کاسہ، ڈونگا

پیالَہ دینا

شراب پلانا، شراب کی تواضع کرنا .

پیالَۂ ناف

navel pit, navel-hole, a rounded depression with raised knotty centre in the middle of abdomen

پیالَہ پورا ہونا

be puffed up with pride

گیما پیالَہ

(نباتیات) پیالہ نُما جسم جو نمو پانے والی راسوں سے ذرا پیچھے درمیانی رگ کے ساتھ ساتھ پائے جاتے ہیں.

مَدھ پیالَہ

شراب کا پیالہ ۔

ناف پیالَہ

پیٹ کا گول گڈھا

تُفَن٘گ کا پیالَہ

بندوق میں رنجک رکھنے کی جگہ (اس پر گھوڑا گرتا ہے اور توڑے یا پتھر سے آگ پہن٘چ کر بندوق سر ہوجاتی ہے).

مَوت کا پیالَہ چَکْھنا

رک : موت کا پیالہ پینا

مَوت کا پیالَہ پِینا

مر جانا ، زندگی کا خاتمہ کر دینا

ہَم پیالَہ و ہَم نِوالَہ

ساتھ کھانے پینے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیالَہ بَجْنا کے معانیدیکھیے

پِیالَہ بَجْنا

pyaala bajnaaप्याला बजना

محاورہ

مادہ: پیالَہ

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

پِیالَہ بَجْنا کے اردو معانی

  • دور دورہ ہونا، عروج ہونا
  • (جل ترن٘گ کی کٹوریوں) کا بجنا

Urdu meaning of pyaala bajnaa

  • Roman
  • Urdu

  • duur dauraa honaa, uruuj honaa
  • (jal tarang kii kaToriyon) ka bajnaa

English meaning of pyaala bajnaa

  • small metallic cups to vibrate or ring (like musical instrument)
  • be known for something, be successful or exalted

प्याला बजना के हिंदी अर्थ

  • जलतरंग के प्यालों का बजना
  • दौर-दौरा होना, ऊपर उठना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیالَہ

کٹورا، پیالہ، بھیک کا ٹھیکرا، کاسۂ گدائی، توپ یا بندوق میں رنجک رکھنے کی جگہ، پھول کا کٹوری نما حصہ، کھلے من٘ھ کا گول اور گہرا کھانے پینے کی گاڑھی یا رقیق چیزوں کے استعمال کا برتن، شراب پینے کا ظرف یا جام، ساغر، کاسہ، ڈونگا

پیالَہ دینا

شراب پلانا، شراب کی تواضع کرنا .

پیالَۂ ناف

navel pit, navel-hole, a rounded depression with raised knotty centre in the middle of abdomen

پیالَہ پورا ہونا

be puffed up with pride

گیما پیالَہ

(نباتیات) پیالہ نُما جسم جو نمو پانے والی راسوں سے ذرا پیچھے درمیانی رگ کے ساتھ ساتھ پائے جاتے ہیں.

مَدھ پیالَہ

شراب کا پیالہ ۔

ناف پیالَہ

پیٹ کا گول گڈھا

تُفَن٘گ کا پیالَہ

بندوق میں رنجک رکھنے کی جگہ (اس پر گھوڑا گرتا ہے اور توڑے یا پتھر سے آگ پہن٘چ کر بندوق سر ہوجاتی ہے).

مَوت کا پیالَہ چَکْھنا

رک : موت کا پیالہ پینا

مَوت کا پیالَہ پِینا

مر جانا ، زندگی کا خاتمہ کر دینا

ہَم پیالَہ و ہَم نِوالَہ

ساتھ کھانے پینے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیالَہ بَجْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیالَہ بَجْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone