تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُوت نَہ بَھٹار پِیچھو ہی ٹائیں ٹائیں" کے متعقلہ نتائج

بَھٹار

رک : بھٹ (۲) .

بَھٹارا

رک : بھٹیارا .

گَئے جوبَن بَھٹار

جوانی جانے کے بعد خاوند اور وقت گزر جانے کے بعد ، ضرورت کی چیز کے ملنے کا کیا فائدہ.

پُوت نَہ بَھٹار پِیچھو ہی ٹائیں ٹائیں

نہ بیٹا نہ خاوند مفت کا رونا ، اس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ جو اس کے ساتھ ہمدردی کرے جس سے اس کا کوئی تعلق نہیں .

سیندُور نَہ لَگائیں تو بَھٹار کا مَن کَیسے رَکھیں

بتاؤ اگر سِنگار نہ کریں تو خاوند کو کیسے خوش کریں

پُوت مانگْنے گَئِیں بَھٹار لیتی آئِیں

جوعورتیں فقیروں کے پاس بیٹا مان٘گنے جاتی ہیں ، وہ عموماً بدکاری میں ملوث ہو جاتی ہیں .

پُوت کَرے بَھٹار کے آگے آئے

بیٹے کے کرتوتوں کی سزا باپ کو بھگتنی پڑتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُوت نَہ بَھٹار پِیچھو ہی ٹائیں ٹائیں کے معانیدیکھیے

پُوت نَہ بَھٹار پِیچھو ہی ٹائیں ٹائیں

puut na bhaTaar piichho hii Taa.e.n Taa.e.nपूत ना भटार पीछो ही टाएँ टाएँ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پُوت نَہ بَھٹار پِیچھو ہی ٹائیں ٹائیں کے اردو معانی

  • نہ بیٹا نہ خاوند مفت کا رونا ، اس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ جو اس کے ساتھ ہمدردی کرے جس سے اس کا کوئی تعلق نہیں .

Urdu meaning of puut na bhaTaar piichho hii Taa.e.n Taa.e.n

  • Roman
  • Urdu

  • na beTaa na Khaavand muft ka rona, is ke mutaalliq kahaa jaataa hai ki jo is ke saath hamdardii kare jis se is ka ko.ii taalluq nahii.n

पूत ना भटार पीछो ही टाएँ टाएँ के हिंदी अर्थ

  • ना बेटा ना ख़ावंद मुफ़्त का रोना, इस के मुताल्लिक़ कहा जाता है कि जो इस के साथ हमदर्दी करे जिस से इस का कोई ताल्लुक़ नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھٹار

رک : بھٹ (۲) .

بَھٹارا

رک : بھٹیارا .

گَئے جوبَن بَھٹار

جوانی جانے کے بعد خاوند اور وقت گزر جانے کے بعد ، ضرورت کی چیز کے ملنے کا کیا فائدہ.

پُوت نَہ بَھٹار پِیچھو ہی ٹائیں ٹائیں

نہ بیٹا نہ خاوند مفت کا رونا ، اس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ جو اس کے ساتھ ہمدردی کرے جس سے اس کا کوئی تعلق نہیں .

سیندُور نَہ لَگائیں تو بَھٹار کا مَن کَیسے رَکھیں

بتاؤ اگر سِنگار نہ کریں تو خاوند کو کیسے خوش کریں

پُوت مانگْنے گَئِیں بَھٹار لیتی آئِیں

جوعورتیں فقیروں کے پاس بیٹا مان٘گنے جاتی ہیں ، وہ عموماً بدکاری میں ملوث ہو جاتی ہیں .

پُوت کَرے بَھٹار کے آگے آئے

بیٹے کے کرتوتوں کی سزا باپ کو بھگتنی پڑتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُوت نَہ بَھٹار پِیچھو ہی ٹائیں ٹائیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُوت نَہ بَھٹار پِیچھو ہی ٹائیں ٹائیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone