تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُوت مانگْنے گَئِیں بَھٹار لیتی آئِیں" کے متعقلہ نتائج

بَھٹار

رک : بھٹ (۲) .

بَھٹارا

رک : بھٹیارا .

گَئے جوبَن بَھٹار

جوانی جانے کے بعد خاوند اور وقت گزر جانے کے بعد ، ضرورت کی چیز کے ملنے کا کیا فائدہ.

یار کا غصہ بھٹار کے اوپر

اس کے متعلق کہتے ہیں جو ناراض کسی سے ہو اور غصہ کسی پر اتار دے

پُوت مانگْنے گَئِیں بَھٹار لیتی آئِیں

جوعورتیں فقیروں کے پاس بیٹا مان٘گنے جاتی ہیں ، وہ عموماً بدکاری میں ملوث ہو جاتی ہیں .

پُوت کَرے بَھٹار کے آگے آئے

بیٹے کے کرتوتوں کی سزا باپ کو بھگتنی پڑتی ہے .

پُوت نَہ بَھٹار پِیچھو ہی ٹائیں ٹائیں

نہ بیٹا نہ خاوند مفت کا رونا ، اس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ جو اس کے ساتھ ہمدردی کرے جس سے اس کا کوئی تعلق نہیں .

سیندُور نَہ لَگائیں تو بَھٹار کا مَن کَیسے رَکھیں

بتاؤ اگر سِنگار نہ کریں تو خاوند کو کیسے خوش کریں

قَرْض کاڑْھ کرے بیوپار، مہری سے جو رُوٹھے بھٹار، بے بُلائے بولے درْبار، یہ تینوں پشم کے یار

جو قرض کے روپے سے بیوپار کرے، جو اپنی بیوی سے روٹھے، جو دربار میں بلائے بغیر بولے سب بیوقوف ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پُوت مانگْنے گَئِیں بَھٹار لیتی آئِیں کے معانیدیکھیے

پُوت مانگْنے گَئِیں بَھٹار لیتی آئِیں

puut maa.ngne ga.ii.n bhaTaar letii aa.ii.nपूत माँगने गईं भटार लेती आईं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پُوت مانگْنے گَئِیں بَھٹار لیتی آئِیں کے اردو معانی

  • جوعورتیں فقیروں کے پاس بیٹا مان٘گنے جاتی ہیں ، وہ عموماً بدکاری میں ملوث ہو جاتی ہیں .

Urdu meaning of puut maa.ngne ga.ii.n bhaTaar letii aa.ii.n

  • Roman
  • Urdu

  • jo aurte.n faqiiro.n ke paas beTaa maangne jaatii hai.n, vo umuuman badkaarii me.n mulavvas ho jaatii hai.n

पूत माँगने गईं भटार लेती आईं के हिंदी अर्थ

  • जो औरतें फ़क़ीरों के पास बेटा मांगने जाती हैं, वो उमूमन बदकारी में मुलव्वस हो जाती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھٹار

رک : بھٹ (۲) .

بَھٹارا

رک : بھٹیارا .

گَئے جوبَن بَھٹار

جوانی جانے کے بعد خاوند اور وقت گزر جانے کے بعد ، ضرورت کی چیز کے ملنے کا کیا فائدہ.

یار کا غصہ بھٹار کے اوپر

اس کے متعلق کہتے ہیں جو ناراض کسی سے ہو اور غصہ کسی پر اتار دے

پُوت مانگْنے گَئِیں بَھٹار لیتی آئِیں

جوعورتیں فقیروں کے پاس بیٹا مان٘گنے جاتی ہیں ، وہ عموماً بدکاری میں ملوث ہو جاتی ہیں .

پُوت کَرے بَھٹار کے آگے آئے

بیٹے کے کرتوتوں کی سزا باپ کو بھگتنی پڑتی ہے .

پُوت نَہ بَھٹار پِیچھو ہی ٹائیں ٹائیں

نہ بیٹا نہ خاوند مفت کا رونا ، اس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ جو اس کے ساتھ ہمدردی کرے جس سے اس کا کوئی تعلق نہیں .

سیندُور نَہ لَگائیں تو بَھٹار کا مَن کَیسے رَکھیں

بتاؤ اگر سِنگار نہ کریں تو خاوند کو کیسے خوش کریں

قَرْض کاڑْھ کرے بیوپار، مہری سے جو رُوٹھے بھٹار، بے بُلائے بولے درْبار، یہ تینوں پشم کے یار

جو قرض کے روپے سے بیوپار کرے، جو اپنی بیوی سے روٹھے، جو دربار میں بلائے بغیر بولے سب بیوقوف ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُوت مانگْنے گَئِیں بَھٹار لیتی آئِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُوت مانگْنے گَئِیں بَھٹار لیتی آئِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone