تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُوت کے پاؤں پالنے میں پَہْچانے جاتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

پیٹ پالْنا

بمشکل گزران کرنا، دقت سے گزارہ کرنا، مشکل سے کما کر کھانا، روزی کمانا

پیٹ پالنا کُتّا بھی جانتا ہے

دنیا میں اپنا پیٹ پالنا ہی مقصد نہیں کیونکہ یہ کام تو کتا بھی کرلیتا ہے، انسان کو کوئی بڑا کام کرنا چاہیئے

پیٹ پَلْنا

ذریعہ معاش حاصل ہونا ، روزی ملنا ، گزران ہونا.

پیٹ میں پالْنا

(مجازاً) کوئی بات دل میں رکھنا ، فکر کرنا.

ٹُکْڑے مانْگ کَر پیٹ پالْنا

بھیک مانْگ کر بسر اوقات کرنا

پَرائے ٹُکْڑوں سے پیٹ پالْنا

رک : پرائے ٹکڑوں پر آ پَڑْنا.

مَزدُوری کَر کے پیٹ پالْنا

toil and labour for a living

اَپنا ہی پیٹ پالنا

be selfish

مِحْنَت مَزدُوری کَر کے پیٹ پالْنا

to toil and labour for a living

پُوت کے پاؤں پالنے میں دِکھائی دینے لَگتے ہیں

signs of future character are visible in childhood, coming events cast their shadow

پالنے میں پُوت کے پاؤں پَہچاننا

to recognize the talents of a child while he/ she is very young

پالْنے میں پُوت کے پاوں پَہنْچانْنا

بچپن ہی میں اندازہ لگالینا کہ بچے کی اٹھان کس قسم کی ہوگی، بچے کی حرکات و سکنات سے تاڑ لینا کہ ہونہار ہے کہ نہیں، آغاز سے انجام کا انداز لگانا.

پُوت کے پانو پالنے میں ہی پَہچانے جاتے ہَیں

(کسی کیٖ) برائی بھلائی شروع ہی میں آثار سے دریافت کرلی جاتی ہے ، نیک بختی بدبختی کا حال بچپن یا آغاز ہی میں حرکات و سکنات سے کھل جاتا ہے .

پوت کے پاؤں پالنے ہی میں معلوم ہوتے ہیں

(کسی کی) برائی یا بھلائی شروع ہی میں آثار سے دریافت کر لی جاتی ہے، نیک بختی بدبختی کا حال بچپن یا آغاز ہی میں حرکات و سکنات سے کھل جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پُوت کے پاؤں پالنے میں پَہْچانے جاتے ہیں کے معانیدیکھیے

پُوت کے پاؤں پالنے میں پَہْچانے جاتے ہیں

puut ke paa.nv paalne me.n pahchaane jaate hai.nपूत के पाँव पालने में पहचाने जाते हैं

نیز : پُوت کے پاؤں پالن٘ے میں ہی پَہچانے جاتے ہَیں, پُوت کے پاؤں پالنے میں دِکھائی دینے لَگتے ہیں, پوت کے پاؤں پالنے ہی میں معلوم ہوتے ہیں

ضرب المثل

پُوت کے پاؤں پالنے میں پَہْچانے جاتے ہیں کے اردو معانی

  • (کسی کی) برائی یا بھلائی شروع ہی میں آثار سے دریافت کر لی جاتی ہے، نیک بختی بدبختی کا حال بچپن یا آغاز ہی میں حرکات و سکنات سے کھل جاتا ہے

    مثال وہ جو کہتے ہیں کہ پوت کے پاوں پالنے ہی میں پہچانے جاتے ہیں ، عبدالمطلب ابتدا ہی سے نیک سیرت نیک خصلت نظر آتے تھے . ( ۱۹۰۷، امہات الامہ ، ۴۷ ). پوت کے پاوں پالنے میں معلوم ہو جاتے ہیں . . . ضعیف الاعتقادی بربادی کا خیمہ اور رسوم کا انبار مصیبت کا پہاڑ ہے . ( ۱۹۱۷، طوفان حیات ، ۱ ).

Urdu meaning of puut ke paa.nv paalne me.n pahchaane jaate hai.n

  • Roman
  • Urdu

English meaning of puut ke paa.nv paalne me.n pahchaane jaate hai.n

  • signs of future character are visible in childhood, coming events cast their shadow

पूत के पाँव पालने में पहचाने जाते हैं के हिंदी अर्थ

  • (किसी की) अच्छाई या बुराई का पता संकेतों से ही लग जाता है, सौभाग्य या दुर्भाग्य का पता बचपन में या प्रारम्भिक अवस्था में ही कर्मों और क्रियाओं के माध्यम से चल जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیٹ پالْنا

بمشکل گزران کرنا، دقت سے گزارہ کرنا، مشکل سے کما کر کھانا، روزی کمانا

پیٹ پالنا کُتّا بھی جانتا ہے

دنیا میں اپنا پیٹ پالنا ہی مقصد نہیں کیونکہ یہ کام تو کتا بھی کرلیتا ہے، انسان کو کوئی بڑا کام کرنا چاہیئے

پیٹ پَلْنا

ذریعہ معاش حاصل ہونا ، روزی ملنا ، گزران ہونا.

پیٹ میں پالْنا

(مجازاً) کوئی بات دل میں رکھنا ، فکر کرنا.

ٹُکْڑے مانْگ کَر پیٹ پالْنا

بھیک مانْگ کر بسر اوقات کرنا

پَرائے ٹُکْڑوں سے پیٹ پالْنا

رک : پرائے ٹکڑوں پر آ پَڑْنا.

مَزدُوری کَر کے پیٹ پالْنا

toil and labour for a living

اَپنا ہی پیٹ پالنا

be selfish

مِحْنَت مَزدُوری کَر کے پیٹ پالْنا

to toil and labour for a living

پُوت کے پاؤں پالنے میں دِکھائی دینے لَگتے ہیں

signs of future character are visible in childhood, coming events cast their shadow

پالنے میں پُوت کے پاؤں پَہچاننا

to recognize the talents of a child while he/ she is very young

پالْنے میں پُوت کے پاوں پَہنْچانْنا

بچپن ہی میں اندازہ لگالینا کہ بچے کی اٹھان کس قسم کی ہوگی، بچے کی حرکات و سکنات سے تاڑ لینا کہ ہونہار ہے کہ نہیں، آغاز سے انجام کا انداز لگانا.

پُوت کے پانو پالنے میں ہی پَہچانے جاتے ہَیں

(کسی کیٖ) برائی بھلائی شروع ہی میں آثار سے دریافت کرلی جاتی ہے ، نیک بختی بدبختی کا حال بچپن یا آغاز ہی میں حرکات و سکنات سے کھل جاتا ہے .

پوت کے پاؤں پالنے ہی میں معلوم ہوتے ہیں

(کسی کی) برائی یا بھلائی شروع ہی میں آثار سے دریافت کر لی جاتی ہے، نیک بختی بدبختی کا حال بچپن یا آغاز ہی میں حرکات و سکنات سے کھل جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُوت کے پاؤں پالنے میں پَہْچانے جاتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُوت کے پاؤں پالنے میں پَہْچانے جاتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone