Search results

Saved words

Showing results for "project"

project

mansuuba

project karnaa

کسی منصوبے یا خاکے وغیرہ کو عملی صورت دیکر پیش کرنا ، منصوبہ یا خاکہ وغیرہ تیار کرنا .

projection

phuna.ng

projector

منصوبہ باز

projective

تظلیلی

projecting

تجویز

projectile

متحرک شے

projectivity

اظلال

protect

bachaanaa

zenithal projection

سمت الراسی تظلیل، کرۂ ارض کے کسی حصّے کا ایسی سطح پر اُبھار جو کرۂ ارض کے ساتھ مماس بنائے اور اس کے مرکزی نقطے سے تمام مقامات کی صحیح سمت معلوم ہوسکے۔.

mercator projection

مرکیٹری تظلیل ، اسطوانے پر نقشہ کشی جس میں عرض البلد کے تمام متوازی خطوط طول میں خط استوا کے برابرہوتے ہیں، اس طرح کا نقشہ پہلی بار ۱۵۶۹ء میں شائع ہو ا جو خصوصاً جہاز رانی اور موسمیات کے سلسلے میں استعمال ہوتا تھا [فلیمش جغرافیہ داں G. Mercator م:۱۵۹۴ء کے نام پر ].

homolosine projection

isometric projection

overhead projector

ایک بالائے سر عکس فگن آلہ جس کے ذریعے ٹرانسپیرنسی کو بڑا کرکے پردے پر دکھایا جاتا ہے؛ دیکھنے والوں کے عقب سے ان کے سروں پر سے عکس فگنی کرتا ہے؛ بالاسری عکس انداز۔.

by-product

کسی (صنعتی) پیداوار کے سلسلے میں اتفاقی یا ضمنی طور پر کسی دوسری شے کا تیار ہونا.

Urdu words for project

project

ˈprɒdʒ.ekt

project के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • तजवीज़ करना, सूचना या मंसूबा बंदी करना जैसे किसी ऐसी चीज़ के मुताल्लिक़ जिसे बरुए कार लाना हो
  • फेंकना
  • डालना या ज़बरदस्ती धकेलना क़बल अज़ वक़्त या आगे की तरफ़
  • फेंकना या किसी सतह पर या मकान के अंदर फूंकवाना, जैसे कोई पैकर या रोशनी
  • ज़हन में किसी ख़्याल या जज़बे की शक्ल क़ायम करना और ये समझ लेना जैसे वो एक मारुज़ी हक़ीक़त है
  • बाहर की तरफ़ उभरवा ना या आगे निकलवाना या बढ़वाना
  • ग़ौर-ओ-ख़ौज़ के लिए पेश करना या शुरू करना, जैसे कोई स्कीम
  • (ज्योमैटरी) आगे की तरफ़ फेंकना जैसे किसी शक्ल को ख़ुतूत मुस्तक़ीम या किरणों के ज़रीये जो या तो मुतवाज़ी हूँ या एक मर्कज़ से शुरू हो कर इस शक्ल के तमाम नुक़्तों में से गुज़रीं और इस शक्ल को एक सतह पर नक़ल कर दें
  • (थियटर) इस्तिमाल करना, जैसे किसी शख़्स की आवाज़ या हरकात को, इस तरह कि सामईन के पूरे मजमा तक साफ़ और वाज़िह इबलाग़ हो सके

project کے اردو معانی

  • تجویز کرنا، سوچنا یا منصوبہ بندی کرنا جیسے کسی ایسی چیز کے متعلق جسے بروئے کار لانا ہو
  • پھینکنا
  • ڈالنا یا زبردستی دھکیلنا قبل از وقت یا آگے کی طرف
  • پھینکنا یا کسی سطح پر یا مکان کے اندر پھنکوانا، جیسے کوئی پیکر یا روشنی
  • ذہن میں کسی خیال یا جذبے کی شکل قائم کرنا اور یہ سمجھ لینا جیسے وہ ایک معروضی حقیقت ہے
  • باہر کی طرف ابھروانا یا آگے نکلوانا یا بڑھوانا
  • غور و خوض کے لیے پیش کرنا یا شروع کرنا، جیسے کوئی سکیم
  • (جیومیٹری) آگے کی طرف پھینکنا جیسے کسی شکل کو خطوط مستقیم یا کرنوں کے ذریعے جو یا تو متوازی ہوں یا ایک مرکز سے شروع ہو کر اس شکل کے تمام نقطوں میں سے گزریں اور اس شکل کو ایک سطح پر نقل کر دیں
  • (تھیٹر) استعمال کرنا، جیسے کسی شخص کی آواز یا حرکات کو، اس طرح کہ سامعین کے پورے مجمع تک صاف اور واضح ابلاغ ہو سکے

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (project)

Name

Email

Comment

project

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone