تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِسَنْہاری کے پُوت کو چَنا لابھ" کے متعقلہ نتائج

چَبِینا

بُھنا ہوا اناج، چبانے کے قابل غلّہ، معمولی غذا روکھا سوکھا کھانا

چَبِینا کَرنا

چنے یا بُھنا ہوا اناج یا خشک خوراک چبانا.

چَبِینا مِٹھائی

چنوں کی طرح چبانے اور پھان٘ک لینے کے قابل مٹھائی (مجازاً) عمدہ مٹھائی ، اچھی مٹھائی ، خستہ مٹھائی (خستہ چنے جن پر گڑ یا شکر چڑھی ہوئی ہوتی ہے جو دیہاتی وقت سفر ساتھ رکھتے ہیں ویسے بھی کھائی جاتی ہے)

چَنا چَبِینا

بُھنا ہوا اناج جس میں چنا بھی شامل ہو ؛ خشک خوراک جسے لوگ سفر وغیرہ میں یا مجبوری کی حالت میں کھاتے ہیں .

چَنا چَبِینا کَرْنا

سفر میں یا مجبوری کی حالت میں خشک خوراک کھانا ، بھنے ہوئے اناج سے بھوک مٹانا ، جو کچھ مل جائے اس پر گزارا کرنا : کھانا پینا .

پِسَنْہاری کے پُوت کو چَبینا ہی لابھ

محتاج یا مفلس کو تھوڑا فائدہ بھی بہت ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پِسَنْہاری کے پُوت کو چَنا لابھ کے معانیدیکھیے

پِسَنْہاری کے پُوت کو چَنا لابھ

pisanhaarii ke puut ko chanaa laabhपिसनहारी के पूत को चना लाभ

نیز : پِسَنْہاری کے پُوت کو چَبینا ہی لابھ, پِسَنْہاری کے پُوت کو چَنا ہی لابھ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پِسَنْہاری کے پُوت کو چَنا لابھ کے اردو معانی

  • محتاج یا مفلس کو تھوڑا فائدہ بھی بہت ہے
  • غریب کے بچے کو جو کھانے کے لیے ملے غنیمت ہے
  • غریب کو جو مل جائے وہی بہت ہے

Urdu meaning of pisanhaarii ke puut ko chanaa laabh

  • Roman
  • Urdu

  • muhtaaj ya muflis ko tho.Daa faaydaa bhii bahut hai
  • Gariib ke bachche ko jo khaane ke li.e mile Ganiimat hai
  • Gariib ko jo mil jaaye vahii bahut hai

English meaning of pisanhaarii ke puut ko chanaa laabh

  • a little is enough for a poor fellow

पिसनहारी के पूत को चना लाभ के हिंदी अर्थ

  • आश्रित या निर्धन व्यक्ति को थोड़ा लाभ भी बहुत है
  • ग़रीब की संतान को जो खाने के लिए मिले संतोष योग्य है
  • ग़रीब को जो मिल जाए वही बहुत है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَبِینا

بُھنا ہوا اناج، چبانے کے قابل غلّہ، معمولی غذا روکھا سوکھا کھانا

چَبِینا کَرنا

چنے یا بُھنا ہوا اناج یا خشک خوراک چبانا.

چَبِینا مِٹھائی

چنوں کی طرح چبانے اور پھان٘ک لینے کے قابل مٹھائی (مجازاً) عمدہ مٹھائی ، اچھی مٹھائی ، خستہ مٹھائی (خستہ چنے جن پر گڑ یا شکر چڑھی ہوئی ہوتی ہے جو دیہاتی وقت سفر ساتھ رکھتے ہیں ویسے بھی کھائی جاتی ہے)

چَنا چَبِینا

بُھنا ہوا اناج جس میں چنا بھی شامل ہو ؛ خشک خوراک جسے لوگ سفر وغیرہ میں یا مجبوری کی حالت میں کھاتے ہیں .

چَنا چَبِینا کَرْنا

سفر میں یا مجبوری کی حالت میں خشک خوراک کھانا ، بھنے ہوئے اناج سے بھوک مٹانا ، جو کچھ مل جائے اس پر گزارا کرنا : کھانا پینا .

پِسَنْہاری کے پُوت کو چَبینا ہی لابھ

محتاج یا مفلس کو تھوڑا فائدہ بھی بہت ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِسَنْہاری کے پُوت کو چَنا لابھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِسَنْہاری کے پُوت کو چَنا لابھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone