تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِڑْوانا" کے متعقلہ نتائج

پروینی

بغیر آرائش کے بالوں کو لپیٹنے کا طریقہ جو بیوائیں یا وہ عورتیں جن کے خاوند پردیس گئے ہوں اختیار کرتی ہیں

پَروانہ

۔ (ف۔ اس جانور کو کہتے ہیں جو شیر کے آگے آگے چلتا ہے۔ ۲۔ لشکر کا پیش رو۔ ۳۔ وہ چھٹی یا فرماں جو مسافر کو اس غرض سے دیتے ہیں کہ راہ میں کوئی نہ ٹوکے۔) مذکر۔ ۲۔ فرمان۔ حکم نامہ۔ فرمان شاہی۔ ۲۔ پتنگا۔ ۳۔ (مجازاً) عاشق۔ شیفتہ۔ ۴۔ (وہ جانور جو شیر کے آگے آگے چلتا ہے۔)

پروانے

پروانہ کی مغیرہ حالت یا جمع

پَرْوانا

رک : پروانہ (۲).

پَرْوانی

شیفتگی، والہانہ پن، پروانہ ہونے کی صفت

parvenu

پُروَنا

پورا کرنا، برلانا

پَرْوانَہ

پردار کیڑا جو شمع پر گرتا ہے، بھُنگا، پتنگا

پَرْوِنی

(ہندو) ایک تہوار.

paravane

تار پیڈو کی شکل کی ایک مشین جسے سمندر کی گہرائی میں خاص طور پر بارو دی سرنگوں کی زنجیریں کاٹنے کے لیے اتارتے ہیں۔.

پَڑْوانا

ڈلوانا، گروانا، پڑنے کا کام دوسرے سے کرانا

پِڑْوانا

دَبوانا، نچوڑنا، بھین٘چنا، پیسنا، کچلنا

پَرْوانَہ کی نَقْل

(مجازاً) بیوی کا بھائی، سالا

پَروانَہ ہونا

(مجازاً) عاشق ہونا، جان دینا، مرنا، فریفتہ ہونا

پَرْوانَہ کَرنا

فرمان جاری کرنا ، حکم نامہ دینا.

پَرْوانَہ لِکْھنا

حکم جاری کرنا، اجازت نامہ دینا

تانا شاہ دِیوانَہ جِس کی چِٹّھی نَہ پَروانَہ

اس کی نسبت کہتے ہیں جو فضول جھگڑوں میں پڑا رہے

خُوشْنُودیٔ مِزاج کا پَر٘وانَہ

سرٹیفکٹ یا چٹھی جو کسی کے نام سے خوش ہوکر اس کو دی جائے

چاند پَروانَہ

پھلوں کو نقسان پہن٘چانے والے کیڑوں کےخاندان لیپی ڈاپٹرا کا ایک حشرہ.

آزادی کا پَروانَہ

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

مُعافی کا پَروانَہ

معافی کی سند، وہ کاغذ جس پر معافی کی قبولیت تحریر ہو

ہَتھ کَڑی پَڑوانا

ہتھکڑی ڈلوانا ، گرفتار کرادینا ؛ سزا دلوانا ۔

راہْداری کا پَرْوانَہ

وہ تحریر جو کوئی حاکم کسی شخص یا گروہ کو رستہ سے گزر جانے کے واسطے گزربانوں یا حکام راہ کے نام لکھے، خطر گزارہ، پاس

بُز پَرْوانَہ

ایک اڑنے والا کیڑا جس کا سر بکری کے سر سے مشابہ ہوتا ہے

چِٹّھی نَہ پَروانَہ مار کھائیں مُلْک بیگانَہ

حکومت کی بد انتظامی اور حاکم کی غفلت سے بدمعاش خواہ مخواہ لاگوں کو لوٹتے پھرتے ہیں.

بَیعَتِ پَروانَہ

allegiance of the moth

نَقْلِ پَروانَہ

(عو) بیوی کا بھائی ، سالا

قُرْقی کا پَرْوانَہ

ضبطی کا وارنٹ، قرق نامہ

قُرْقی پَرْوانَہ

رک : قرق نامہ ، ضبطی کا حکم

بے گُناہی کا پَروانہ

الزام سے بری الذمہ کا حکم

چِٹّھی نَہ پَروانَہ مار کھائیں مُلْک بِرانا

حکومت کی بد انتظامی اور حاکم کی غفلت سے بدمعاش خواہ مخواہ لاگوں کو لوٹتے پھرتے ہیں.

موت کا پروانہ

اجل کا پیغام، (مجازاً) موت کا باعث

نَن پَروانَہ

(حشریات) ایک قسم کا پردار کیڑا (Nun-Moth) ۔

خَط پَرْوانَہ

رک : خط پتّر

کِسی پَر پَروانَہ ہونا

کسی پر فریفتہ اور عاشق و دلدادہ ہونا

بُومِ پَرْوانَہ

ایک قسم کا پروانہ جس کی شکل اُلّو سے مشابہ ہوتی ہے

جِپسی پَروانَہ

یہ پرانی دنیا کا ایک عام کیڑا ہے ، جو برطانیہ سے جاپان تک پایا جاتا ہے صنفیں شکل میں نہایت مختلف ہوتی ہیں ری ایک نسبتاً چھوٹا اور زیادہ سیاہ کیڑا ہوتا ہے جس کے محاس نہایت گھنے رہتے ہیں، لا ط: Lymantria dispar

اردو، انگلش اور ہندی میں پِڑْوانا کے معانیدیکھیے

پِڑْوانا

pi.Dvaanaaपिड़वाना

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

پِڑْوانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • دَبوانا، نچوڑنا، بھین٘چنا، پیسنا، کچلنا

Urdu meaning of pi.Dvaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • dabvaa na, nicho.Dnaa, bhiinchnaa, piisnaa, kuchalnaa

English meaning of pi.Dvaanaa

Transitive verb

पिड़वाना के हिंदी अर्थ

پِڑْوانا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پروینی

بغیر آرائش کے بالوں کو لپیٹنے کا طریقہ جو بیوائیں یا وہ عورتیں جن کے خاوند پردیس گئے ہوں اختیار کرتی ہیں

پَروانہ

۔ (ف۔ اس جانور کو کہتے ہیں جو شیر کے آگے آگے چلتا ہے۔ ۲۔ لشکر کا پیش رو۔ ۳۔ وہ چھٹی یا فرماں جو مسافر کو اس غرض سے دیتے ہیں کہ راہ میں کوئی نہ ٹوکے۔) مذکر۔ ۲۔ فرمان۔ حکم نامہ۔ فرمان شاہی۔ ۲۔ پتنگا۔ ۳۔ (مجازاً) عاشق۔ شیفتہ۔ ۴۔ (وہ جانور جو شیر کے آگے آگے چلتا ہے۔)

پروانے

پروانہ کی مغیرہ حالت یا جمع

پَرْوانا

رک : پروانہ (۲).

پَرْوانی

شیفتگی، والہانہ پن، پروانہ ہونے کی صفت

parvenu

پُروَنا

پورا کرنا، برلانا

پَرْوانَہ

پردار کیڑا جو شمع پر گرتا ہے، بھُنگا، پتنگا

پَرْوِنی

(ہندو) ایک تہوار.

paravane

تار پیڈو کی شکل کی ایک مشین جسے سمندر کی گہرائی میں خاص طور پر بارو دی سرنگوں کی زنجیریں کاٹنے کے لیے اتارتے ہیں۔.

پَڑْوانا

ڈلوانا، گروانا، پڑنے کا کام دوسرے سے کرانا

پِڑْوانا

دَبوانا، نچوڑنا، بھین٘چنا، پیسنا، کچلنا

پَرْوانَہ کی نَقْل

(مجازاً) بیوی کا بھائی، سالا

پَروانَہ ہونا

(مجازاً) عاشق ہونا، جان دینا، مرنا، فریفتہ ہونا

پَرْوانَہ کَرنا

فرمان جاری کرنا ، حکم نامہ دینا.

پَرْوانَہ لِکْھنا

حکم جاری کرنا، اجازت نامہ دینا

تانا شاہ دِیوانَہ جِس کی چِٹّھی نَہ پَروانَہ

اس کی نسبت کہتے ہیں جو فضول جھگڑوں میں پڑا رہے

خُوشْنُودیٔ مِزاج کا پَر٘وانَہ

سرٹیفکٹ یا چٹھی جو کسی کے نام سے خوش ہوکر اس کو دی جائے

چاند پَروانَہ

پھلوں کو نقسان پہن٘چانے والے کیڑوں کےخاندان لیپی ڈاپٹرا کا ایک حشرہ.

آزادی کا پَروانَہ

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

مُعافی کا پَروانَہ

معافی کی سند، وہ کاغذ جس پر معافی کی قبولیت تحریر ہو

ہَتھ کَڑی پَڑوانا

ہتھکڑی ڈلوانا ، گرفتار کرادینا ؛ سزا دلوانا ۔

راہْداری کا پَرْوانَہ

وہ تحریر جو کوئی حاکم کسی شخص یا گروہ کو رستہ سے گزر جانے کے واسطے گزربانوں یا حکام راہ کے نام لکھے، خطر گزارہ، پاس

بُز پَرْوانَہ

ایک اڑنے والا کیڑا جس کا سر بکری کے سر سے مشابہ ہوتا ہے

چِٹّھی نَہ پَروانَہ مار کھائیں مُلْک بیگانَہ

حکومت کی بد انتظامی اور حاکم کی غفلت سے بدمعاش خواہ مخواہ لاگوں کو لوٹتے پھرتے ہیں.

بَیعَتِ پَروانَہ

allegiance of the moth

نَقْلِ پَروانَہ

(عو) بیوی کا بھائی ، سالا

قُرْقی کا پَرْوانَہ

ضبطی کا وارنٹ، قرق نامہ

قُرْقی پَرْوانَہ

رک : قرق نامہ ، ضبطی کا حکم

بے گُناہی کا پَروانہ

الزام سے بری الذمہ کا حکم

چِٹّھی نَہ پَروانَہ مار کھائیں مُلْک بِرانا

حکومت کی بد انتظامی اور حاکم کی غفلت سے بدمعاش خواہ مخواہ لاگوں کو لوٹتے پھرتے ہیں.

موت کا پروانہ

اجل کا پیغام، (مجازاً) موت کا باعث

نَن پَروانَہ

(حشریات) ایک قسم کا پردار کیڑا (Nun-Moth) ۔

خَط پَرْوانَہ

رک : خط پتّر

کِسی پَر پَروانَہ ہونا

کسی پر فریفتہ اور عاشق و دلدادہ ہونا

بُومِ پَرْوانَہ

ایک قسم کا پروانہ جس کی شکل اُلّو سے مشابہ ہوتی ہے

جِپسی پَروانَہ

یہ پرانی دنیا کا ایک عام کیڑا ہے ، جو برطانیہ سے جاپان تک پایا جاتا ہے صنفیں شکل میں نہایت مختلف ہوتی ہیں ری ایک نسبتاً چھوٹا اور زیادہ سیاہ کیڑا ہوتا ہے جس کے محاس نہایت گھنے رہتے ہیں، لا ط: Lymantria dispar

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِڑْوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِڑْوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone