تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِچْھلی ٹِکْیا کھائی، پِچْھلی عَقْل آئی" کے متعقلہ نتائج

شاہِین

(پرند) باز كی طرح كا ایک سفید رنگ کا شكاری پرندہ جس كی آنكھیں سیاہ ہوتی ہیں، یہ بڑا بہادر اور تیز پرواز پرندہ مشہور ہے، یہ اكثر بڑے بڑے پرندوں كو خود مار لیتا ہے، اسے شكار كے لیے سدھایا بھی جاتا ہے (کچھ کتابوں میں شاہین کو عقاب کا مترادف بتایا گیا ہے)

شاہِینی

شاہین سے منسوب یا متعلق، شاہین كی خصوصیات كا حامل

شاہِین چور

چوری كے فن میں طاق، شاطر چور

شاہِین مِزاج

بادشاہوں كا سا مزاج ركھنے والا

شاہِین تِیتْری

(حشریات) لمبی سون٘ڈ والی ایک قسم كی تتلی

شاہِین زادَہ

شاہین كا بچہ

شاہِین بَحْری

شاہین كی وہ قسم جو اكثر آبی پرندوں خصوصاً مرغابیوں كا شكار كرتی ہے

شاہِینْ چَہ

شاہین كا نر جو مادہ سے چھوٹا ہوتا ہے

شاہِینِ كوہی

شاہین كی وہ قسم جو اكثر خُشكی اورپہاڑوں پر رہتی ہے، اس كی جسامت بحری سے چھوٹی ہوتی ہے

شاہِینِ مِیزان

تین سِتاروں كا ایک گُچھا جس كی شكل ایک گدھ كی طرح ہے جو پرپھیلائے اوپر كی طرف اُڑتا ہو ، نسرطائر

شاہِینِ تَرازُو

ترازو كی ہتھی جو ڈنڈی كے بیچوں بیچ سوراخ میں بان٘دھ دی جاتی ہے، تولنے كے كانٹے كی سوئی، نیز ترازو كی ڈنڈی

شاہِینِ كافُوری

بالكل سفید رنگ كا نایاب شاہین

پَنْجَۂِ شاہِین

باز کا پنجہ جس کی گرفت اور جھپٹ بہت سخت ہوتی ہے

چِڑیا کو شاہِین سے کوتْھ

غریب کو امیر سے کیا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں پِچْھلی ٹِکْیا کھائی، پِچْھلی عَقْل آئی کے معانیدیکھیے

پِچْھلی ٹِکْیا کھائی، پِچْھلی عَقْل آئی

pichhlii Tikiyaa khaa.ii, pichhlii 'aql aa.iiपिछ्ली टिकिया खाई, पिछ्ली 'अक़्ल आई

نیز : پِچْھلی روٹی کھائے، پِچْھلی مت آئے, پِچْھلی ٹِکْیا کھائے، پِچْھلی مت آئے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پِچْھلی ٹِکْیا کھائی، پِچْھلی عَقْل آئی کے اردو معانی

  • عورتوں کا خیال ہے کہ پچھلی ٹکیا یعنی پچھلی روٹی کھانے سے عقل دیر میں آتی ہے
  • جو شخص آخری روٹی کھاتا ہے اس کی مت الٹی ہو جاتی ہے اس لیے پہل کرنی چاہیے
  • اس توہم کے سبب کہ آخر میں بنی روٹی کھانے سے عقل کم ہو جاتی ہے عورتیں بچوں کو پچھلی روٹی نہیں دیتی جانوروں کو کھلا دیتی ہیں

Urdu meaning of pichhlii Tikiyaa khaa.ii, pichhlii 'aql aa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • aurto.n ka Khyaal hai ki pichhlii Tikiyaa yaanii pichhlii roTii khaane se aqal der me.n aatii hai
  • jo shaKhs aaKhirii roTii khaataa hai is kii mat ulTii ho jaatii hai is li.e pahal karnii chaahi.e
  • is to ham ke sabab ki aaKhir me.n banii roTii khaane se aqal kam ho jaatii hai aurte.n bachcho.n ko pichhlii roTii nahii.n detii jaanavro.n ko khulaa detii hai.n

पिछ्ली टिकिया खाई, पिछ्ली 'अक़्ल आई के हिंदी अर्थ

  • महिलाओं का मानना है कि पिछली टिकिया अर्थात पिछली रोटी खाने से 'अक़्ल अर्थात बुद्धि देर में आती है
  • जो व्यक्ति अंतिम रोटी खाता है उस की मत उलटी हो जाती है इस लिए पहल करनी चाहिए
  • इस मान्यता के कारण कि अंत में बनी रोटी खाने से बुद्धि कम हो जाती है महिलाएँ बच्चों को पिछली रोटी नहीं देतीं जानवरों को खिला देती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاہِین

(پرند) باز كی طرح كا ایک سفید رنگ کا شكاری پرندہ جس كی آنكھیں سیاہ ہوتی ہیں، یہ بڑا بہادر اور تیز پرواز پرندہ مشہور ہے، یہ اكثر بڑے بڑے پرندوں كو خود مار لیتا ہے، اسے شكار كے لیے سدھایا بھی جاتا ہے (کچھ کتابوں میں شاہین کو عقاب کا مترادف بتایا گیا ہے)

شاہِینی

شاہین سے منسوب یا متعلق، شاہین كی خصوصیات كا حامل

شاہِین چور

چوری كے فن میں طاق، شاطر چور

شاہِین مِزاج

بادشاہوں كا سا مزاج ركھنے والا

شاہِین تِیتْری

(حشریات) لمبی سون٘ڈ والی ایک قسم كی تتلی

شاہِین زادَہ

شاہین كا بچہ

شاہِین بَحْری

شاہین كی وہ قسم جو اكثر آبی پرندوں خصوصاً مرغابیوں كا شكار كرتی ہے

شاہِینْ چَہ

شاہین كا نر جو مادہ سے چھوٹا ہوتا ہے

شاہِینِ كوہی

شاہین كی وہ قسم جو اكثر خُشكی اورپہاڑوں پر رہتی ہے، اس كی جسامت بحری سے چھوٹی ہوتی ہے

شاہِینِ مِیزان

تین سِتاروں كا ایک گُچھا جس كی شكل ایک گدھ كی طرح ہے جو پرپھیلائے اوپر كی طرف اُڑتا ہو ، نسرطائر

شاہِینِ تَرازُو

ترازو كی ہتھی جو ڈنڈی كے بیچوں بیچ سوراخ میں بان٘دھ دی جاتی ہے، تولنے كے كانٹے كی سوئی، نیز ترازو كی ڈنڈی

شاہِینِ كافُوری

بالكل سفید رنگ كا نایاب شاہین

پَنْجَۂِ شاہِین

باز کا پنجہ جس کی گرفت اور جھپٹ بہت سخت ہوتی ہے

چِڑیا کو شاہِین سے کوتْھ

غریب کو امیر سے کیا کام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِچْھلی ٹِکْیا کھائی، پِچْھلی عَقْل آئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِچْھلی ٹِکْیا کھائی، پِچْھلی عَقْل آئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone