تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِھسَلْنی والْو" کے متعقلہ نتائج

پِھسْلَن

۰۲ فریفتہ ہونے کی کیفیت ، مائل یا راغب ہونے کی حالت و کیفیت ، فریفتگی .

پِھسَلْنی

چکنی، پھسلنا کی تانیث

پِھسَلْنا

(چکنے پن گیلے پن یا نشیب کی وجہ سے) پیر وغیرہ کا نہ جمنا یا سرک جانا، رپٹنا

پِھسَلْنا باٹ

(سائنس) وزن کے وہ مقررہ پیمانے جو حرارت کی کسی بیشی سے از خود جگہ بدلتے رہتے ہیں کسی بھی آلے پر نصب ہوتے ہیں .

پِھسَلنی جَگَہ

۔ وہ جگہ جس میں پھسلَن ہو۔

پِھسَلْنی گاڑی

بغیر پہیوں کی وہ گاڑی جو برف پر چلانے کے لئے استعمال کرتے میں ، سلیج ، Sledge .

پِھسَلْنی والْو

(سائنس) خود کار والو جو کل کے ذریعہ گھومتا رہتا ہے، کھل مندن پرزا جس سے گیس وغیرہ از خود نکل جائے

پِھسَلنے پَڑنا

۔(لکھنؤ) (پر کے ساتھ) بیحد مائل ہوئے جانا۔ فریفتہ ہوجانا۔ ؎

پِھسَلْنا پَتَّھر

۰۱ چکنا پتھر جس پر بیٹھ کر پھسلتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں پِھسَلْنی والْو کے معانیدیکھیے

پِھسَلْنی والْو

phisalnii-valveफिसलनी-वाल्व

  • Roman
  • Urdu

پِھسَلْنی والْو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (سائنس) خود کار والو جو کل کے ذریعہ گھومتا رہتا ہے، کھل مندن پرزا جس سے گیس وغیرہ از خود نکل جائے

Urdu meaning of phisalnii-valve

  • Roman
  • Urdu

  • (saa.iins) Khud kaar vaalo jo kal ke zariiyaa ghuumtaa rahtaa hai, khul mandan purza jis se gais vaGaira az Khud nikal jaaye

फिसलनी-वाल्व के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (विज्ञान) स्वचालित वाल्व जो कल के द्वारा घूमता रहता है, खुल-मुंदन पुर्ज़ा जिससे गैस इत्यादि स्वयं निकल जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِھسْلَن

۰۲ فریفتہ ہونے کی کیفیت ، مائل یا راغب ہونے کی حالت و کیفیت ، فریفتگی .

پِھسَلْنی

چکنی، پھسلنا کی تانیث

پِھسَلْنا

(چکنے پن گیلے پن یا نشیب کی وجہ سے) پیر وغیرہ کا نہ جمنا یا سرک جانا، رپٹنا

پِھسَلْنا باٹ

(سائنس) وزن کے وہ مقررہ پیمانے جو حرارت کی کسی بیشی سے از خود جگہ بدلتے رہتے ہیں کسی بھی آلے پر نصب ہوتے ہیں .

پِھسَلنی جَگَہ

۔ وہ جگہ جس میں پھسلَن ہو۔

پِھسَلْنی گاڑی

بغیر پہیوں کی وہ گاڑی جو برف پر چلانے کے لئے استعمال کرتے میں ، سلیج ، Sledge .

پِھسَلْنی والْو

(سائنس) خود کار والو جو کل کے ذریعہ گھومتا رہتا ہے، کھل مندن پرزا جس سے گیس وغیرہ از خود نکل جائے

پِھسَلنے پَڑنا

۔(لکھنؤ) (پر کے ساتھ) بیحد مائل ہوئے جانا۔ فریفتہ ہوجانا۔ ؎

پِھسَلْنا پَتَّھر

۰۱ چکنا پتھر جس پر بیٹھ کر پھسلتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِھسَلْنی والْو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِھسَلْنی والْو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone