تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھانس لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

پھانس

پھان٘سنا (رک) سے اسم کیفیت

پھان٘سی

پھندا ، جال

پھانسا

۱. پھندا، جال.

پھانس مارنا

obstruct, impede

پھانس بھانا

پھانٗسی کا پھندا لگانا۔

پھانْس لینا

قابو میں کرلینا

پھانْس لانا

فریب سے پکڑ لانا، گرفتار کر لانا، دھوکا دے کر لانا

پھانس مار دی

بات میں یا کام میں حرج کر دیا یا کچھ کہدیا.

پھانس لَگْنا

رک : پھان٘س چبھنا .

پھانس گَڑْنا

رک : پھان٘س چبھنا .

پھانس نِکَلْنا

کھٹکا نہ رہنا، تکلیف دور ہوجانا

پھانس چُبْھنا

لکڑی یا بان کے سخت ریشے یا کانٹے کا بدن میں گڑنا

پھانس کَسَکْنا

رک : پھان٘س کھٹکنا .

پھانس مار دینا

کسی بات یا کام میں حرج کردینا، کچھ کہہ کر کسی کو نقصان پہنچانا

پھانس نِکالنا

خلش دور کرنا، تکلیف رفع کرنا

پھانْس کَھٹَکْنا

پھانس چبھنے سے درد ہونا، تکلیف یا خلش ہونا

پھانسی گار

رک: پھان٘سی گر.

پھانْس چُبْھ جانا

have a splinter driven (into a part of body)

پھانْس نِکال دینا

۔ کانٹا نکال دینا۔ تکلیف رفع کرنا۔ خلش دور کرنا۔ ؎

پھانسی ہونا

پھان٘سی کے ذریعے موت کی سزا پانا.

پھانسی دینا

(رسی یا ریشم کے) پھندے کے ذریعے سے (سزا کے طور پر) گلا گھونْٹ کر مار ڈالنا، مجرم کی گردن میں رسّی کا حلقہ ڈال کر کھینچنا، گلے میں رسی ڈال کر لٹکانا، پھندا لگا دینا، گرہ پڑ جانا یا ڈال دینا، جکڑ دینا

پھانسی پانا

پھانسی سے ہلاک کیا جانا

پھانسی گَر

پھندا ڈال کر مارنے والا، قاتل، جلاد

پھانسی کاٹھ

وہ لکڑی کا ستون جس پر پھان٘سی دینے کا پھندا لگا ہوتا ہے

پھانس کا بانس بَنانا

رک : بات کا بتن٘گڑ بنانا ، چھوٹی سی بات کو بہت زیادہ بڑھانا .

پھانس کا بانس بَننا

پھان٘س کا بان٘س بنانا (رک) کا لازم ۔

پھانسی لگنا

پھانسی کے ذریعہ سے موت کی سزا ملنا

پھانسی گَھر

وہ جگہ جہاں سولی نصب ہو جس پر کھڑا کرکے مجرم کو پھانسی دی جائے

پھانسی مارنا

رک: پھان٘سی دینا.

پھانسی لگانا

گلے میں پھندا ڈالنا، پھانسی دینا، پھانسی کے ذریعہ سے موت کی سزا دینا

پھانسی کھانا

رک: پھان٘سی پانا.

پھانسی کا ڈور

پھان٘سی کی رسی ، پھندا.

پھانسی گارْد

محافظوں کا دستہ جو جیل خانے وغیرہ میں پھان٘سی کے مجرموں کی نگرانی کے لیے متعین ہو.

پھانسی پَڑْنا

گلے میں پھندا ڈالا جانا.

پھانسی پا جانا

رسی کے پھندے کے ذریعے سے بطور سزا مارا جانا.

پھانسی گارْڈ

محافظوں کا دستہ جو جیل خانے وغیرہ میں پھان٘سی کے مجرموں کی نگرانی کے لیے متعین ہو.

پھانسی چَڑْھنا

پھانسی سے ہلاک کیا جانا

پھانسی چَڑھانا

پھانسی دینا

پھانسا پُھونسی

مکر و فریب، فریب کاری

پھانسْنا پُھونسْنا

رک: پھان٘سنا.

پھانسی کا تَخْتَہ

(مجازاً) بہت خطرناک جگہ جہاں موت کا اندیشہ ہو

پھانسی کا کَھمبا

وہ لکڑی کا ستون جس پر پھان٘سی دینے کا پھندا لگا ہوتا ہے

پھانْسی دینے والا

hangman

پھانسی کی ٹِکْٹِکی

رک: پھان٘سی کاٹھ / - کا کھمبا.

پھانسی کا پَھنْدا

رک: پھان٘سی معنی نمبر ۱.

پھانسی کَھڑی ہونا

پھانْسی دینے کے لیے ستون گڑنا

پھانسی کَھڑی کَرنا

پھانسی دینے کے واسطے ستون گاڑنا

پھانسی پَر لَٹْکانا

رک: پھان٘سی دینا.

پھانسی پَر لَٹْکا دینا

رک: پھان٘سی دینا.

پھانسی پَر کِھینچْنا

رک: پھان٘سی دینا.

پھانسی پَر کِھینچ دینا

رک: پھان٘سی دینا.

پھانسی پَہ لَٹْکانا

رک: پھان٘سی دینا ؛ تکلیف دینا.

کاٹ پھانس

رک : کاٹ پیچ .

کانٹ پھانس

رک : کا پھان٘س ، کاٹ چھان٘ٹ ، ترمیم و تنسیخ .

آڑ پھانْس

رک: آڑ پاڑ

ناگ پھانْس

لڑائی میں حریف کو اُلجھانے کا ایک پھندا ، ایک ہتھیار ۔

پُھونس پھانْس

گھاس پھوس ، خس و خاشاک۔

دِل کی پھانس

ذہنی اُلجھن ، تکلیف یا رنج ، دل کی خلش

غَم کی پھانس

دُکھ ، ٹیس ، درد ، چبھن.

کَلیجے کی پھانْس

source of constant pain

اردو، انگلش اور ہندی میں پھانس لَگْنا کے معانیدیکھیے

پھانس لَگْنا

phaa.ns lagnaaफाँस लगना

اصل: ہندی

محاورہ

دیکھیے: پھانس چُبْھنا

  • Roman
  • Urdu

پھانس لَگْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • رک : پھان٘س چبھنا .
  • ۔ پھانس چبھنا۔ ؎

Urdu meaning of phaa.ns lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha phaans chubhnaa
  • ۔ phaans chubhnaa।

English meaning of phaa.ns lagnaa

Compound Verb

  • cause to suffer, to traumatize

फाँस लगना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ۔ फांस चुभना।
  • रुक : फांस चुभना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پھانس

پھان٘سنا (رک) سے اسم کیفیت

پھان٘سی

پھندا ، جال

پھانسا

۱. پھندا، جال.

پھانس مارنا

obstruct, impede

پھانس بھانا

پھانٗسی کا پھندا لگانا۔

پھانْس لینا

قابو میں کرلینا

پھانْس لانا

فریب سے پکڑ لانا، گرفتار کر لانا، دھوکا دے کر لانا

پھانس مار دی

بات میں یا کام میں حرج کر دیا یا کچھ کہدیا.

پھانس لَگْنا

رک : پھان٘س چبھنا .

پھانس گَڑْنا

رک : پھان٘س چبھنا .

پھانس نِکَلْنا

کھٹکا نہ رہنا، تکلیف دور ہوجانا

پھانس چُبْھنا

لکڑی یا بان کے سخت ریشے یا کانٹے کا بدن میں گڑنا

پھانس کَسَکْنا

رک : پھان٘س کھٹکنا .

پھانس مار دینا

کسی بات یا کام میں حرج کردینا، کچھ کہہ کر کسی کو نقصان پہنچانا

پھانس نِکالنا

خلش دور کرنا، تکلیف رفع کرنا

پھانْس کَھٹَکْنا

پھانس چبھنے سے درد ہونا، تکلیف یا خلش ہونا

پھانسی گار

رک: پھان٘سی گر.

پھانْس چُبْھ جانا

have a splinter driven (into a part of body)

پھانْس نِکال دینا

۔ کانٹا نکال دینا۔ تکلیف رفع کرنا۔ خلش دور کرنا۔ ؎

پھانسی ہونا

پھان٘سی کے ذریعے موت کی سزا پانا.

پھانسی دینا

(رسی یا ریشم کے) پھندے کے ذریعے سے (سزا کے طور پر) گلا گھونْٹ کر مار ڈالنا، مجرم کی گردن میں رسّی کا حلقہ ڈال کر کھینچنا، گلے میں رسی ڈال کر لٹکانا، پھندا لگا دینا، گرہ پڑ جانا یا ڈال دینا، جکڑ دینا

پھانسی پانا

پھانسی سے ہلاک کیا جانا

پھانسی گَر

پھندا ڈال کر مارنے والا، قاتل، جلاد

پھانسی کاٹھ

وہ لکڑی کا ستون جس پر پھان٘سی دینے کا پھندا لگا ہوتا ہے

پھانس کا بانس بَنانا

رک : بات کا بتن٘گڑ بنانا ، چھوٹی سی بات کو بہت زیادہ بڑھانا .

پھانس کا بانس بَننا

پھان٘س کا بان٘س بنانا (رک) کا لازم ۔

پھانسی لگنا

پھانسی کے ذریعہ سے موت کی سزا ملنا

پھانسی گَھر

وہ جگہ جہاں سولی نصب ہو جس پر کھڑا کرکے مجرم کو پھانسی دی جائے

پھانسی مارنا

رک: پھان٘سی دینا.

پھانسی لگانا

گلے میں پھندا ڈالنا، پھانسی دینا، پھانسی کے ذریعہ سے موت کی سزا دینا

پھانسی کھانا

رک: پھان٘سی پانا.

پھانسی کا ڈور

پھان٘سی کی رسی ، پھندا.

پھانسی گارْد

محافظوں کا دستہ جو جیل خانے وغیرہ میں پھان٘سی کے مجرموں کی نگرانی کے لیے متعین ہو.

پھانسی پَڑْنا

گلے میں پھندا ڈالا جانا.

پھانسی پا جانا

رسی کے پھندے کے ذریعے سے بطور سزا مارا جانا.

پھانسی گارْڈ

محافظوں کا دستہ جو جیل خانے وغیرہ میں پھان٘سی کے مجرموں کی نگرانی کے لیے متعین ہو.

پھانسی چَڑْھنا

پھانسی سے ہلاک کیا جانا

پھانسی چَڑھانا

پھانسی دینا

پھانسا پُھونسی

مکر و فریب، فریب کاری

پھانسْنا پُھونسْنا

رک: پھان٘سنا.

پھانسی کا تَخْتَہ

(مجازاً) بہت خطرناک جگہ جہاں موت کا اندیشہ ہو

پھانسی کا کَھمبا

وہ لکڑی کا ستون جس پر پھان٘سی دینے کا پھندا لگا ہوتا ہے

پھانْسی دینے والا

hangman

پھانسی کی ٹِکْٹِکی

رک: پھان٘سی کاٹھ / - کا کھمبا.

پھانسی کا پَھنْدا

رک: پھان٘سی معنی نمبر ۱.

پھانسی کَھڑی ہونا

پھانْسی دینے کے لیے ستون گڑنا

پھانسی کَھڑی کَرنا

پھانسی دینے کے واسطے ستون گاڑنا

پھانسی پَر لَٹْکانا

رک: پھان٘سی دینا.

پھانسی پَر لَٹْکا دینا

رک: پھان٘سی دینا.

پھانسی پَر کِھینچْنا

رک: پھان٘سی دینا.

پھانسی پَر کِھینچ دینا

رک: پھان٘سی دینا.

پھانسی پَہ لَٹْکانا

رک: پھان٘سی دینا ؛ تکلیف دینا.

کاٹ پھانس

رک : کاٹ پیچ .

کانٹ پھانس

رک : کا پھان٘س ، کاٹ چھان٘ٹ ، ترمیم و تنسیخ .

آڑ پھانْس

رک: آڑ پاڑ

ناگ پھانْس

لڑائی میں حریف کو اُلجھانے کا ایک پھندا ، ایک ہتھیار ۔

پُھونس پھانْس

گھاس پھوس ، خس و خاشاک۔

دِل کی پھانس

ذہنی اُلجھن ، تکلیف یا رنج ، دل کی خلش

غَم کی پھانس

دُکھ ، ٹیس ، درد ، چبھن.

کَلیجے کی پھانْس

source of constant pain

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھانس لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھانس لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone