تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹُو مَرے پیٹ کو، نامی مَرے نام کو" کے متعقلہ نتائج

گُرْز

ایک ہتھیار کا نام جو اوپر سے گول موٹا اور نیچے سے پتلا ہوتا ہے اور دشمن کے سر پر مارنے میں کام آتا ہے، گدا

گُرْزَہ

साँप का बड़ा और फैला हुआ फन (वि.) भयानक, खौफ़नाक ।

گُرْزَک

(گھڑی سازی) لاٹ کے دان٘تے جن میں دوسرے پٹے کے دانتے پیوست ہوتے ہیں، اس طرح ایک چکّر کی حرکت سے گھڑی کے کُل چکّر حرکت میں آ جاتے ہیں

گُرْز مار

(گداگری) (لفظاً) گرز مارنے والا ، گرز سے ضرب لگانے والا ، (اصطلاحاً) فقیروں کا ایک گروہ ، ان فقیروں کے پاس گرز ہوتا ہے اور جب کوئی ان کو بھیک نہیں دیتا تو وہ گرز سے اپنے آپ کو زخمی کرلیتے ہیں .

گُرْز گِیر

گرز پکڑنے والا ، گرز چلانے میں ماہر .

گُرْز دار

رک : گرز بردار .

گُرْز گِرا

گرز چلانے میں ماہر .

گُرْز نُما

گرز کی شکل والا یعنی نیچے سے پتلا اور اوپر سے موٹا اور گول .

گُرْز بازی

گرز مارنے کا فن یا عمل ؛ گرز سے مقابلہ .

گُرْز لَگانا

گرز مارنا

گُرْز بَرْدار

وہ سپاہی جن کا اصل ہتیھار گُرز ہوتا تھا جسے وہ کندھے پر رکھ کر چلتے تھے

گُرْزِ گاوْسَر

وہ گرز جس کے ایک سرے پر گائے کی شکل بنی ہو ، فریدوں بادشاہ کے گُرز کا نام ، گرز .

عَطْسَۂ گُرْز

گرز کے ہوا میں سے گزرنے کی آواز

کَلَّہ گُرْز

رک : کلۂ عمود .

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹُو مَرے پیٹ کو، نامی مَرے نام کو کے معانیدیکھیے

پیٹُو مَرے پیٹ کو، نامی مَرے نام کو

peTuu mare peT ko, naamii mare naam koपेटू मरे पेट को, नामी मरे नाम को

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پیٹُو مَرے پیٹ کو، نامی مَرے نام کو کے اردو معانی

  • پیٹو کو ہر وقت کھانے کا خیال رہتا ہے اور عزت دار کو اپنی عزت کا
  • کھانے کا لالچی کھانے پر جان دیتا ہے اور بہادر اپنی شہرت کے لئے جان دیتا ہے

Urdu meaning of peTuu mare peT ko, naamii mare naam ko

  • Roman
  • Urdu

  • peTuu ko haravqat khaane ka Khyaal rahtaa hai aur izzatdaar ko apnii izzat ka
  • khaane ka laalchii khaane par jaan detaa hai aur bahaadur apnii shauhrat ke li.e jaan detaa hai

English meaning of peTuu mare peT ko, naamii mare naam ko

  • the glutton dies for food, the ambitions for a name, (applied to those that are insolent under cover of humility)

पेटू मरे पेट को, नामी मरे नाम को के हिंदी अर्थ

  • पेटू का ध्यान हर समय खाने पर रहता है और प्रतिष्ठित को अपनी प्रतिष्ठिा एवं सम्मान का
  • खाने का लालची खाने पर जान देता है और बहादुर अपनी प्रसिद्धि के लिए जान देता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُرْز

ایک ہتھیار کا نام جو اوپر سے گول موٹا اور نیچے سے پتلا ہوتا ہے اور دشمن کے سر پر مارنے میں کام آتا ہے، گدا

گُرْزَہ

साँप का बड़ा और फैला हुआ फन (वि.) भयानक, खौफ़नाक ।

گُرْزَک

(گھڑی سازی) لاٹ کے دان٘تے جن میں دوسرے پٹے کے دانتے پیوست ہوتے ہیں، اس طرح ایک چکّر کی حرکت سے گھڑی کے کُل چکّر حرکت میں آ جاتے ہیں

گُرْز مار

(گداگری) (لفظاً) گرز مارنے والا ، گرز سے ضرب لگانے والا ، (اصطلاحاً) فقیروں کا ایک گروہ ، ان فقیروں کے پاس گرز ہوتا ہے اور جب کوئی ان کو بھیک نہیں دیتا تو وہ گرز سے اپنے آپ کو زخمی کرلیتے ہیں .

گُرْز گِیر

گرز پکڑنے والا ، گرز چلانے میں ماہر .

گُرْز دار

رک : گرز بردار .

گُرْز گِرا

گرز چلانے میں ماہر .

گُرْز نُما

گرز کی شکل والا یعنی نیچے سے پتلا اور اوپر سے موٹا اور گول .

گُرْز بازی

گرز مارنے کا فن یا عمل ؛ گرز سے مقابلہ .

گُرْز لَگانا

گرز مارنا

گُرْز بَرْدار

وہ سپاہی جن کا اصل ہتیھار گُرز ہوتا تھا جسے وہ کندھے پر رکھ کر چلتے تھے

گُرْزِ گاوْسَر

وہ گرز جس کے ایک سرے پر گائے کی شکل بنی ہو ، فریدوں بادشاہ کے گُرز کا نام ، گرز .

عَطْسَۂ گُرْز

گرز کے ہوا میں سے گزرنے کی آواز

کَلَّہ گُرْز

رک : کلۂ عمود .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹُو مَرے پیٹ کو، نامی مَرے نام کو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹُو مَرے پیٹ کو، نامی مَرے نام کو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone