تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ پھُلانا" کے متعقلہ نتائج

اَخّورا

آبخورہ، مٹی کا کوزہ، کلّھڑ

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ پھُلانا کے معانیدیکھیے

پیٹ پھُلانا

peT phulaanaaपेट फुलाना

محاورہ

مادہ: پیٹ

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

پیٹ پھُلانا کے اردو معانی

  • پیٹ کو سانس سے اونچا کرنا
  • پیٹ اپھرانا، نفخ لانا
  • ہَوکا ہونا، کھانے کے شوق میں تیار ہوکر بیٹھنا، جی جلانا، حسد کرنا، ایرکھا کرنا، طمع کرنا، بہت لالچ کرنا
  • حمل رکھوانا، حاملہ ہونا

Urdu meaning of peT phulaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • peT ko saans se u.unchaa karnaa
  • peT aphraanaa, nafaKh laanaa
  • hokkaa honaa, khaane ke shauq me.n taiyyaar hokar baiThnaa, jii jalaanaa, hasad karnaa, i.irkhaa karnaa, tumh karnaa, bahut laalach karnaa
  • hamal rakhvaanaa, haamila honaa

पेट फुलाना के हिंदी अर्थ

  • पेट को साँस से ऊँचा करना
  • पेट फुलाना, साँस खींचकर पेट फुलाना
  • इच्छा होना, खाने की इच्छा में तैयार हो कर बैठना, जी जलाना, इर्ष्या करना, डाह करना, लालच करना, बहुत लालच करना
  • गर्भ रखवाना, गर्भवती होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَخّورا

آبخورہ، مٹی کا کوزہ، کلّھڑ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ پھُلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ پھُلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone