تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ میں آگ لگنا" کے متعقلہ نتائج

حَوَنَّق

وحشت زدہ، جس کے چہرے سے وحشت برستی ہو، کم عقل، احمق

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

حَوَنَّق پَن

حونق (رک) کا اسم کیفیّت ، وحشت زدگی ، سراسیمگی.

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ میں آگ لگنا کے معانیدیکھیے

پیٹ میں آگ لگنا

peT me.n aag lagnaaपेट में आग लगना

محاورہ

مادہ: پیٹ

دیکھیے: پیٹ کو آگ لَگْنا

  • Roman
  • Urdu

پیٹ میں آگ لگنا کے اردو معانی

  • ۰۱ بھوک کی وجہ سے بے قرار ہو جانا ، بھوک سے تڑپنا.
  • ۰۲ رک : پیٹ کو آگ لگنا

Urdu meaning of peT me.n aag lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۰۱ bhuuk kii vajah se beqraar ho jaana, bhuuk se ta.Dapnaa
  • ۰۲ ruk ha peT ko aag lagnaa

English meaning of peT me.n aag lagnaa

  • feel very hungry

पेट में आग लगना के हिंदी अर्थ

  • भूक की वजह से बेक़रार हो जाना, भूक से तड़पना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَوَنَّق

وحشت زدہ، جس کے چہرے سے وحشت برستی ہو، کم عقل، احمق

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

حَوَنَّق پَن

حونق (رک) کا اسم کیفیّت ، وحشت زدگی ، سراسیمگی.

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ میں آگ لگنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ میں آگ لگنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone