تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ کی آگ بُجھانا" کے متعقلہ نتائج

بھَسْم

راکھ، بھبھوت

بھَسْم ہونا

جل کر راکھ ہوجانا، خاک ہوجانا، جلنا

بھَسْم پِرِیَہ

شیوجی، مہا دیو

بھَسْم شَیَنْ

شیو، مہادیو

بھَسْم گَرْبھ

شیشم اور اروڑ کے درخت کا نام

بھَسْم گَنْوا

رینوکا نام کی خوشبودار چیز، بخور

بھَسْم تُوْل

ہوا میں ملے ہوئے بخارات جو سخت سردی میں جم کر زمین پر گرتے ہیں، پالا

بھَسْماسُر

ایک مشہور راکشش (برا انسان) جس نے شیو جی سے یہ کرامت حاصل کی تھی کہ جس کسی کے سر پر وہ ہاتھ رکھے وہ جل کے راکھ ہو جائے، لیکن وہ شیو جی کی بیوی پاروتی پر فریفتہ ہو کر شیو جی کو جلانے کی کوشش کی، شیو جی بھاگے، یہ دیکھ کر شری کرشن نے ایک بچے کی شکل اختیار کی اور چالاکی سے اس کا ہاتھ اسی کے سر پر رکھوا دیا جس سے وہ خود ہی جل کر راکھ ہو گیا

بھَسْم آسُر

ایک آسر (رک) جس میں یہ طاقت تھی کہ جس کے سر پر ہاتھ رکھے وہ خاک ہوجائے.

بھَسْم کَرْنا

جلا ڈالنا، ختم کردینا

بھَسْم پَتْری

بھن٘گ بوٹی، گان٘جا

بھَسْم اَسْنان

سادھو وغیرہ کا بدن پر بھبوت یا راکھ ملنا

بھَسْم اَشْنان

سادھو وغیرہ کا بدن پر بھبوت یا راکھ ملنا

بھَسْم رَمانا

بھبھوت ملنا

بھَسْم کر دینا

نذر آتش کر دینا، جلا ڈالنا، راکھ کرنا، خاکستر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ کی آگ بُجھانا کے معانیدیکھیے

پیٹ کی آگ بُجھانا

peT kii aag bujhaanaaपेट की आग बुझाना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پیٹ کی آگ بُجھانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بھوکے کو کھلانا، کسی کا پیٹ بھرنا، کھانا کھلانا
  • کھانا کھا پیٹ کی بھوک دور کرنا

Urdu meaning of peT kii aag bujhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhuuke ko khilaanaa, kisii ka peT bharnaa, khaanaa khilaanaa
  • khaanaa kha peT kii bhuuk duur karnaa

English meaning of peT kii aag bujhaanaa

Compound Verb

  • eat to survive
  • give someone to eat

पेट की आग बुझाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • खाना खाकर पेट की भूक दूर करना
  • भूके को खिलाना, किसी का पेट भरना, खाना खिलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھَسْم

راکھ، بھبھوت

بھَسْم ہونا

جل کر راکھ ہوجانا، خاک ہوجانا، جلنا

بھَسْم پِرِیَہ

شیوجی، مہا دیو

بھَسْم شَیَنْ

شیو، مہادیو

بھَسْم گَرْبھ

شیشم اور اروڑ کے درخت کا نام

بھَسْم گَنْوا

رینوکا نام کی خوشبودار چیز، بخور

بھَسْم تُوْل

ہوا میں ملے ہوئے بخارات جو سخت سردی میں جم کر زمین پر گرتے ہیں، پالا

بھَسْماسُر

ایک مشہور راکشش (برا انسان) جس نے شیو جی سے یہ کرامت حاصل کی تھی کہ جس کسی کے سر پر وہ ہاتھ رکھے وہ جل کے راکھ ہو جائے، لیکن وہ شیو جی کی بیوی پاروتی پر فریفتہ ہو کر شیو جی کو جلانے کی کوشش کی، شیو جی بھاگے، یہ دیکھ کر شری کرشن نے ایک بچے کی شکل اختیار کی اور چالاکی سے اس کا ہاتھ اسی کے سر پر رکھوا دیا جس سے وہ خود ہی جل کر راکھ ہو گیا

بھَسْم آسُر

ایک آسر (رک) جس میں یہ طاقت تھی کہ جس کے سر پر ہاتھ رکھے وہ خاک ہوجائے.

بھَسْم کَرْنا

جلا ڈالنا، ختم کردینا

بھَسْم پَتْری

بھن٘گ بوٹی، گان٘جا

بھَسْم اَسْنان

سادھو وغیرہ کا بدن پر بھبوت یا راکھ ملنا

بھَسْم اَشْنان

سادھو وغیرہ کا بدن پر بھبوت یا راکھ ملنا

بھَسْم رَمانا

بھبھوت ملنا

بھَسْم کر دینا

نذر آتش کر دینا، جلا ڈالنا، راکھ کرنا، خاکستر کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ کی آگ بُجھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ کی آگ بُجھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone