تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ کے بِگاڑْ سے سارے بِگاڑْ ہَیں" کے متعقلہ نتائج

حَوَنَّق

وحشت زدہ، جس کے چہرے سے وحشت برستی ہو، کم عقل، احمق

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

حَوَنَّق پَن

حونق (رک) کا اسم کیفیّت ، وحشت زدگی ، سراسیمگی.

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ کے بِگاڑْ سے سارے بِگاڑْ ہَیں کے معانیدیکھیے

پیٹ کے بِگاڑْ سے سارے بِگاڑْ ہَیں

peT ke bigaa.D se saare bigaa.D hai.nपेट के बिगाड़ से सारे बिगाड़ हैं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پیٹ کے بِگاڑْ سے سارے بِگاڑْ ہَیں کے اردو معانی

  • ساری بیماریاں فساد معدہ سے ہوتی ہیں

Urdu meaning of peT ke bigaa.D se saare bigaa.D hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • saarii biimaariiyaa.n fasaad maada se hotii hai.n

English meaning of peT ke bigaa.D se saare bigaa.D hai.n

  • stomach is the root of all ailments

पेट के बिगाड़ से सारे बिगाड़ हैं के हिंदी अर्थ

  • सारी बीमारियाँ पेट की ख़राबी से होती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَوَنَّق

وحشت زدہ، جس کے چہرے سے وحشت برستی ہو، کم عقل، احمق

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

حَوَنَّق پَن

حونق (رک) کا اسم کیفیّت ، وحشت زدگی ، سراسیمگی.

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ کے بِگاڑْ سے سارے بِگاڑْ ہَیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ کے بِگاڑْ سے سارے بِگاڑْ ہَیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone