تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹ گُھسْنا" کے متعقلہ نتائج

گُھوسْنا

گھُسنا

گُھسْنا

اندر جانا، داخل ہونا

گُھونسْنا

رک : گُھسنا .

آنکھوں میں جُوتِیوں سَمیْت گُھسْنا

دیدار کے روکنے کے لیے آنکھوں میں مٹی جھونک دینا

جُوتِیوں سَمِیت آنکھوں میں گُھسْنا

کمال ڈھٹائی سے جھٹلانا یا انکار کرنا، آن٘کھوں میں خاک ڈالنا، اندھا بنا لینا۔

جُوتی سَمِیت آنکھوں میں گُھسْنا

آنکھوں میں خاک ڈالنا ، ڈھٹائی سے انکار کرنا ، خواہ مخواہ جُھٹلانا

بِلوں میں گُھسنا

اپنی اپنی جگہوں پر چلے جانا، چھپ جانا

چُولھے میں گُھسْنا

خانہ داری میں مصروف رہنا، گھر کے کام کام میں لگے رہنا، کھانا پکانا کرنا

پَٹّوں میں گُھسْنا

رگ و پے میں سرایت کرنا ؛ دل میں گھر کر لینا ، ہر وقت ساتھ رہنا ، ہمراز ہونا.

پَٹّھوں میں گُھسْنا

رگ و پے میں سرایت کر جانا ؛ ہمدم و ہمراز بننا ، گہرا دوست ہو جانا ، دل میں جگہ کرلینا.

دُم میں گُھسْنا

خوشامد میں رہنا، خوشامد کے مارے ساتھ رہنا

دِماغ میں گُھسْنا

کسی شے بو کا دماغ میں بس جانا

گانڑ میں گُھسْنا

رک : گانڑ میں گھسا جانا ، رہنا.

کَمَر میں گُھسْنا

صفِ لشکر کے درمیان حملہ کرنا ، صفوں کے بیچ کے حصے پر حملہ آؤر ہونا ، فوج کے درمیانی حصّے پر ضرب لگانا .

کَلیجے میں گُھسْنا

کلیجے میں چبھنا ، کلیجے کے پار ہونا .

پیٹ میں گُھسْنا

۔اپنے مطلب کے لئے کسی کو دوست بنانا۔ اپنے مطلب کے لئے کسی سے محبت اور ربط پیدا کرنا۔ (فقرہ) اس مکّار نے چند ہی روز پیٹ میں گھس کر سب حال مجھ سے دریافت کرلیا۔

بُھوت گُھسْنا

کوئی خیال سما جانا، وہم ہو جانا

گَھر گُھسْنا

وہ مرد جو ہر وقت زنان خانہ میں بیٹھا رہے، عورتوں میں بیٹھا رہنے والا شخص، زیادہ وقت گھر میں رہنے والا، خلوت گزیں

گَھر گُھسْنا پَن

گھر میں زیادہ وقت گزارنے کی عادت، گوشہ نشینی، گھر میں پڑا رہنا

آ گُھسْنا

بلا استحقاق یا بے ضرورت کسی کام میں شریک یا شامل ہو جانا ، جیسے : جہاں کوئی جلسہ ہوا آ دھمکے ، جہاں کوئی تقریب منائی گئی آ گھسے.

جا گُھسْنا

زبردستی داخل ہوجانا

پَٹ گُھسْنا

رک : پٹ لینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹ گُھسْنا کے معانیدیکھیے

پَٹ گُھسْنا

paT ghusnaaपट घुसना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَٹ گُھسْنا کے اردو معانی

  • رک : پٹ لینا .

Urdu meaning of paT ghusnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha piT lenaa

पट घुसना के हिंदी अर्थ

  • रुक : पिट लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُھوسْنا

گھُسنا

گُھسْنا

اندر جانا، داخل ہونا

گُھونسْنا

رک : گُھسنا .

آنکھوں میں جُوتِیوں سَمیْت گُھسْنا

دیدار کے روکنے کے لیے آنکھوں میں مٹی جھونک دینا

جُوتِیوں سَمِیت آنکھوں میں گُھسْنا

کمال ڈھٹائی سے جھٹلانا یا انکار کرنا، آن٘کھوں میں خاک ڈالنا، اندھا بنا لینا۔

جُوتی سَمِیت آنکھوں میں گُھسْنا

آنکھوں میں خاک ڈالنا ، ڈھٹائی سے انکار کرنا ، خواہ مخواہ جُھٹلانا

بِلوں میں گُھسنا

اپنی اپنی جگہوں پر چلے جانا، چھپ جانا

چُولھے میں گُھسْنا

خانہ داری میں مصروف رہنا، گھر کے کام کام میں لگے رہنا، کھانا پکانا کرنا

پَٹّوں میں گُھسْنا

رگ و پے میں سرایت کرنا ؛ دل میں گھر کر لینا ، ہر وقت ساتھ رہنا ، ہمراز ہونا.

پَٹّھوں میں گُھسْنا

رگ و پے میں سرایت کر جانا ؛ ہمدم و ہمراز بننا ، گہرا دوست ہو جانا ، دل میں جگہ کرلینا.

دُم میں گُھسْنا

خوشامد میں رہنا، خوشامد کے مارے ساتھ رہنا

دِماغ میں گُھسْنا

کسی شے بو کا دماغ میں بس جانا

گانڑ میں گُھسْنا

رک : گانڑ میں گھسا جانا ، رہنا.

کَمَر میں گُھسْنا

صفِ لشکر کے درمیان حملہ کرنا ، صفوں کے بیچ کے حصے پر حملہ آؤر ہونا ، فوج کے درمیانی حصّے پر ضرب لگانا .

کَلیجے میں گُھسْنا

کلیجے میں چبھنا ، کلیجے کے پار ہونا .

پیٹ میں گُھسْنا

۔اپنے مطلب کے لئے کسی کو دوست بنانا۔ اپنے مطلب کے لئے کسی سے محبت اور ربط پیدا کرنا۔ (فقرہ) اس مکّار نے چند ہی روز پیٹ میں گھس کر سب حال مجھ سے دریافت کرلیا۔

بُھوت گُھسْنا

کوئی خیال سما جانا، وہم ہو جانا

گَھر گُھسْنا

وہ مرد جو ہر وقت زنان خانہ میں بیٹھا رہے، عورتوں میں بیٹھا رہنے والا شخص، زیادہ وقت گھر میں رہنے والا، خلوت گزیں

گَھر گُھسْنا پَن

گھر میں زیادہ وقت گزارنے کی عادت، گوشہ نشینی، گھر میں پڑا رہنا

آ گُھسْنا

بلا استحقاق یا بے ضرورت کسی کام میں شریک یا شامل ہو جانا ، جیسے : جہاں کوئی جلسہ ہوا آ دھمکے ، جہاں کوئی تقریب منائی گئی آ گھسے.

جا گُھسْنا

زبردستی داخل ہوجانا

پَٹ گُھسْنا

رک : پٹ لینا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹ گُھسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹ گُھسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone