تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَروانہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَروانہ کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
پَروانہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- فرمان، منشور، حکم شاہی، حکم نامہ جو حاکم کی طرف سے جاری کیا جائے اور اس پر حاکم کی مہر لگی ہوئی ہو
- پردار کیڑا جو شمع پر گرتا ہے، بھُنگا، پتنگا
- ۔ (ف۔ اس جانور کو کہتے ہیں جو شیر کے آگے آگے چلتا ہے۔ ۲۔ لشکر کا پیش رو۔ ۳۔ وہ چھٹی یا فرماں جو مسافر کو اس غرض سے دیتے ہیں کہ راہ میں کوئی نہ ٹوکے۔) مذکر۔ ۲۔ فرمان۔ حکم نامہ۔ فرمان شاہی۔ ۲۔ پتنگا۔ ۳۔ (مجازاً) عاشق۔ شیفتہ۔ ۴۔ (وہ جانور جو شیر کے آگے آگے چلتا ہے۔)
- نوکری کا تحریری حکم، ملازمت پر تقرر کا حکم نامہ
- (مجازاً) عاشق، شیفتہ، شیدائی
- (قانون) عدالت کی طر ف سے جاری کای جانے والا حکم نامہ، سمن، وارنٹ
- ایک چھوٹا سا جانور جس کے متعلق مشہور ہے کہ شیر کے آگے آگے چیختا ہوا چلتا ہے تاکہ دوسرے جانور شیر کی موجودگی سے خبر دار ہو کے چھپ جائیں، یہ شیر کا پس خوردہ کھاتا ہے، صوبہ بہار میں اس کو پھَکْسِیاری کہتے ہیں
- خدمت گار، نوکر
- اجازت نامہ، لائسنس، پرمٹ
- لشکر کا پیشرو
- تصویر میں اس کے کسی حصے کی پرچھائیں یا سایہ جو باریک یا موٹے خطوں یا رن٘گ کے اتار چڑھاؤ سے ظاہر کیا جاتا ہے جس سے وہ حصہ بخوبی واضح ہو جاتا ہے، عکس، جھرمٹ، برچھائیں، شیڈ
شعر
صبح کو کھل جائے گا دونوں میں کیا یارانہ ہے
شمع پروانہ کی ہے یا شمع کا پروانہ ہے
تو کہیں ہو دل دیوانہ وہاں پہنچے گا
شمع ہوگی جہاں پروانہ وہاں پہنچے گا
رخ روشن کے آگے شمع رکھ کر وہ یہ کہتے ہیں
ادھر جاتا ہے دیکھیں یا ادھر پروانہ آتا ہے
جان جانے کو ہے اور رقص میں پروانہ ہے
کتنا رنگین محبت ترا افسانہ ہے
ہوتی کہاں ہے دل سے جدا دل کی آرزو
جاتا کہاں ہے شمع کو پروانہ چھوڑ کر
Urdu meaning of parvaana
- Roman
- Urdu
- farmaan, manshuur, hukm shaahii, hukmanaama jo haakim kii taraf se jaarii kiya jaaye aur is par haakim kii mahar lagii hu.ii ho
- pardaar kii.Daa jo shamma par girtaa hai, bhungaa, patangaa
- ۔ (pha। is jaanvar ko kahte hai.n jo sher ke aage aage chaltaa hai। २। lashkar ka peshruu। ३। vo chhaTii ya farmaa.n jo musaafir ko is Garaz se dete hai.n ki raah me.n ko.ii na Toke।) muzakkar। २। farmaan। hukmanaama। farmaan shaahii। २। patangaa। ३। (majaazan) aashiq। shefta। ४। (vo jaanvar jo sher ke aage aage hai।)
- naukarii ka tahriirii hukm, mulaazmat par taqarrur ka hukmanaama
- (majaazan) aashiq, shefta, shaidaa.ii
- (qaanuun) adaalat kii taraf se jaarii kaa.e jaane vaala hukmanaama, suman, vaaranT
- ek chhoTaa saa jaanvar jis ke mutaalliq mashhuur hai ki sher ke aage aage chiiKhtaa hu.a chaltaa hai taaki duusre jaanvar sher kii maujuudgii se Khabardaar ho ke chhip jaa.en, ye sher ka pasKhurdaa khaataa hai, suuba bihaar me.n is ko phak॒siiarii kahte hai.n
- Khidamatgaar, naukar
- ijaazatnaamaa, laa.iisains, parmiT
- lashkar ka peshruu
- tasviir me.n is ke kisii hisse kii parchhaa.ii.ai.n ya saayaa jo baariik ya moTe Khato.n ya rang ke utaar cha.Dhaa.o se zaahir kiya jaataa hai jis se vo hissaa baKhuubii vaazih ho jaataa hai, aks, jhurmuT, barchhaa.en, shaiD
English meaning of parvaana
Noun, Masculine
- a royal grant, a written order, warrant, licence, letter, permit
- lover
- moth particularly one that flies around a candle at night
- servant
परवाना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी प्रकार के अधि कार या अनुमति का सूचक पत्र। जैसे-तलाशो का परवाना, राहदारी का परवाना
- पतंगा, शलभ, आदेशपत्र, हुक्मनामा, राजादेश, फ़र्मान, भक्त, फ़िदाई, मुग्ध, आसक्त, फ़रेफ्तः, वह कुत्ते बराबर जंतु जो सिंह के आगे- आगे चलता है।
- पतंगा, शलभ, आदेशपत्र, हुक्मनामा, राजादेश, फ़र्मान, मुग्ध, फ़रेफ्तः, भक्त, फ़िदाई, एक लोमड़ी-जैसा जन्तु जो शेर के आगे-आगे चलता है।
- प्राचीन काल में वह लिखित आज्ञा जो राजा को ओर से किसी को भेजी जाती थी
پَروانہ سے متعلق کہاوتیں
پَروانہ سے متعلق دلچسپ معلومات
عشق کے حوالے سے شمع اور پروانہ کے بزاروں ایک سے بڑھ کر ایک شعر اردو شاعری میں بھرے پڑے ہیں۔ پروانوں کا تو حشر جو ہونا تھا ہو چکا گزری ہے رات شمع پہ کیا دیکھتے چلیں شاد عظیم آبادی لیکن اردو میں ایک اور بھی "پروانہ" ہے جو پتنگا نہیں ہے نہ ہی اس کا شمع سے کوئ تعلق ہے۔ اس لفظ پروانہ کے معنی ہیں اجازت نامہ، منظوری، سرکاری یا شاہی حکم اور وارنٹ وغیرہ اس قانونی لفظ کو شاعری سے کیا لینا دینا؟ لیکن اکبر الہ آبادی سرسید کے تعلیمی مشن اور انگریزی صاحبوں کی خوشنودی پر طنز کے تیر چلاتے ہوئے اس قانونی 'پروانے' کو بھی شاعری میں لے ہی آئے اور وہ بھی انگریزی الفاظ loyalty اور honour کے ساتھ۔ دلا دے ہم کو بھی صاحب سے لوئلٹی کا پروانہ قیامت تک رہے سید ترے آنر کا افسانہ اس کے علاوہ اردو لغت میں یہ بھی ملتا ہے کہ پروانہ ایک چھوٹا سا جانور بھی ہوتا ہے جس کے متعلق مشہور ہے کہ شیر کے آگے آگے چیختا ہوا چلتا ہے تاکہ دوسرے جانور شیر کی موجودگی سے خبر دار ہو کے چھپ جائیں۔ ہوسکتا ہے کوئ شاعر اس پر بھی شعر لکھ دے۔
مصنف: عذرا نقوی
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَروانہ
۔ (ف۔ اس جانور کو کہتے ہیں جو شیر کے آگے آگے چلتا ہے۔ ۲۔ لشکر کا پیش رو۔ ۳۔ وہ چھٹی یا فرماں جو مسافر کو اس غرض سے دیتے ہیں کہ راہ میں کوئی نہ ٹوکے۔) مذکر۔ ۲۔ فرمان۔ حکم نامہ۔ فرمان شاہی۔ ۲۔ پتنگا۔ ۳۔ (مجازاً) عاشق۔ شیفتہ۔ ۴۔ (وہ جانور جو شیر کے آگے آگے چلتا ہے۔)
پروینی
بغیر آرائش کے بالوں کو لپیٹنے کا طریقہ جو بیوائیں یا وہ عورتیں جن کے خاوند پردیس گئے ہوں اختیار کرتی ہیں
paravane
تار پیڈو کی شکل کی ایک مشین جسے سمندر کی گہرائی میں خاص طور پر بارو دی سرنگوں کی زنجیریں کاٹنے کے لیے اتارتے ہیں۔.
راہْداری کا پَرْوانَہ
وہ تحریر جو کوئی حاکم کسی شخص یا گروہ کو رستہ سے گزر جانے کے واسطے گزربانوں یا حکام راہ کے نام لکھے، خطر گزارہ، پاس
چِٹّھی نَہ پَروانَہ مار کھائیں مُلْک بیگانَہ
حکومت کی بد انتظامی اور حاکم کی غفلت سے بدمعاش خواہ مخواہ لاگوں کو لوٹتے پھرتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maujuud
मौजूद
.مَوجُود
present
[ Khuda har jagah maujood hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
niqaab-kushaa.ii
निक़ाब-कुशाई
.نِقاب کُشائی
unveiling a monument
[ wazir-e-dakhila ne Gandhi ji ke mujassame ki niqab-kushayi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
laa-vaaris
ला-वारिस
.لا وَارِث
heirless, having or leaving no heir
[ Shyam ne apni puri zindgi lawaris bachchon ki paravrish mein guzari ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iftitaah
इफ़्तिताह
.اِفْتِتاح
inauguration, launching, inception
[ is university ka iftitah izzat-maaab sadar-e-jamhooriya karenge ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gariib
ग़रीब
.غَرِیب
poor, needy, helpless
[ sarkar gharib logon ki madad ke liye koshish kar rahi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naagaah
नागाह
.ناگاہ
accidentally ,suddenly, all of a sudden
[ Ham jyon hi ghar se bahar nikle naagaah barish hone lagi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muflis
मुफ़्लिस
.مُفْلِس
poor, penniless, indigent, destitute
[ Surendar Ji muflis logon ki madad karte rahte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
az-KHud
अज़-ख़ुद
.اَز خُود
voluntarily, of himself, of itself
[ az-khud koi kaam nahin hota ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kachnaar
कचनार
.کَچْنار
Bauhinia variegate (the flowers of which are a delicate vegetable)
[ Malin kachnaar ki daliyan jhuka kar phool tod rahi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mutlaq-ul-'inaan
मुतलक़-उल-'इनान
.مُطْلَقُ الْعِنان
absolute (authority), autocratic, despotic (ruler), unconcerned
[ Hitlar ek mutlaq-ul-anaan hukmaran tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (پَروانہ)
پَروانہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔