تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْچَھئی" کے متعقلہ نتائج

پَرْچھائی

پرچھائیں

پَرْچَھئی

(بیل بانی) ایک قسم کا لمبا اور بیچ میں سے کھلا ہوا سامان لادنے کا تھیلا جو چھئی یا پالان کے اوپر بیل یا لدّو جانور کی کمر پر دونوں طرف لٹکتا ہوا ڈال دیا جاتا ہے

پَرْچھائِیں

(کسی چیز کا) عکس، سایہ، چھاؤں

پَرْچھائِیں پَڑْنا

عکس پڑنا، سایہ پڑنا، صحبت کا اثر ہونا، آسیب کا خلل ہونا، تھوڑی سی مشابہت ہونا، دوسرے کی وضع پر چلنا، پرچھاواں پڑنا

پَرْچھائِیں ڈالْنا

رک: پرچھانواں ڈالنا.

پَرْچھائِیں سے ڈَرْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں نَہ پانا

۔ نشان نہ پانا۔ کھوج نہ پانا۔ پتا نہ پانا۔ ؎

پَرْچھائِیں سے بَچْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بھاگْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھا

(شیرینی سازی) سجال یا کھجوریں تلنے کا اتھلی قسم کا کڑھاؤ

پَرچھی

خورجی، تھیلی جس کے دونوں طرف سامان رکھ کے سواری کی پیٹھ پر رکھتے ہیں، دونوں تھیلیوں میں سے ایک جو گھوڑے یا لدو جانور کی پیٹھ پر رکھتے ہیں

پَرِیچھا

ایک قسم کا سان٘چہ یا چھلنی جس میں گنے کا قوام ڈالا جاتا ہے

پارْچھا

پاڑ، ٹانْڈ، گرنڈ یا کن٘ویں کے چاک (گھرنی) کا آڈر جسس پر چااک لگایا جاتا ہے اس مجموعے میں دو کڑیاں ایک دھرمی اور اایک چاک (پیاّ یا گھرنی) ہوتا ہے.

پَرِیچّھا

رک : پَرِیکشا.

پَرْچھا کَرْنا

قصہ مختصر کرنا ، فیصلہ کرنا، تصفیہ کرنا.

پَرْچھا ہونا

ہجوم میں کمی کرنا

اَپْنی ہائی اَور پَرچھائی

اپنا قصور دوسرے کے سر منڈھ دیا، اپنی برائی اور پر تھوپ دی

پَوَن پَرِیچھا

(کشتی بانی) ہوا کا رخ دیکھنے کا جھنڈا جو باد بانی کشتیوں پر لگایا جاتا تھا جب کہ آج کل ہوائی جہازوں کے میدان میں ہوا کا رخ دیکھنے کو لگایا جاتا ہے، دھجا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْچَھئی کے معانیدیکھیے

پَرْچَھئی

parchha.iiपर्छई

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

پَرْچَھئی کے اردو معانی

  • (بیل بانی) ایک قسم کا لمبا اور بیچ میں سے کھلا ہوا سامان لادنے کا تھیلا جو چھئی یا پالان کے اوپر بیل یا لدّو جانور کی کمر پر دونوں طرف لٹکتا ہوا ڈال دیا جاتا ہے
  • خورجی ، تھیلی جس کے دونوں طرف سامان رکھ کے سواری کی پیٹھ پر رکھتے ہیں
  • رک: پرچھا نمبر ۳ جس کی یہ تصغیر ہے
  • وہ تختہ جو بونے کے بعد برہوں پر پھیرا جائے تاکہ مٹی بیج پر پڑ جائے

Urdu meaning of parchha.ii

  • Roman
  • Urdu

  • (bail baanii) ek kism ka lambaa aur biich me.n se khulaa hu.a saamaan laadne ka thailaa jo chha.ii ya paalaan ke u.upar bail ya ladduu jaanvar kii kamar par dono.n taraf laTaktaa hu.a Daal diyaa jaataa hai
  • Khorjii, thailii jis ke dono.n taraf saamaan rakh ke savaarii kii piiTh par rakhte hai.n
  • rukah prichchha nambar ३ jis kii ye tasGiir hai
  • vo taKhtaa jo baune ke baad barraa.o.n par pheraa jaaye taaki miTTii biij par pa.D jaaye

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْچھائی

پرچھائیں

پَرْچَھئی

(بیل بانی) ایک قسم کا لمبا اور بیچ میں سے کھلا ہوا سامان لادنے کا تھیلا جو چھئی یا پالان کے اوپر بیل یا لدّو جانور کی کمر پر دونوں طرف لٹکتا ہوا ڈال دیا جاتا ہے

پَرْچھائِیں

(کسی چیز کا) عکس، سایہ، چھاؤں

پَرْچھائِیں پَڑْنا

عکس پڑنا، سایہ پڑنا، صحبت کا اثر ہونا، آسیب کا خلل ہونا، تھوڑی سی مشابہت ہونا، دوسرے کی وضع پر چلنا، پرچھاواں پڑنا

پَرْچھائِیں ڈالْنا

رک: پرچھانواں ڈالنا.

پَرْچھائِیں سے ڈَرْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں نَہ پانا

۔ نشان نہ پانا۔ کھوج نہ پانا۔ پتا نہ پانا۔ ؎

پَرْچھائِیں سے بَچْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بھاگْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھا

(شیرینی سازی) سجال یا کھجوریں تلنے کا اتھلی قسم کا کڑھاؤ

پَرچھی

خورجی، تھیلی جس کے دونوں طرف سامان رکھ کے سواری کی پیٹھ پر رکھتے ہیں، دونوں تھیلیوں میں سے ایک جو گھوڑے یا لدو جانور کی پیٹھ پر رکھتے ہیں

پَرِیچھا

ایک قسم کا سان٘چہ یا چھلنی جس میں گنے کا قوام ڈالا جاتا ہے

پارْچھا

پاڑ، ٹانْڈ، گرنڈ یا کن٘ویں کے چاک (گھرنی) کا آڈر جسس پر چااک لگایا جاتا ہے اس مجموعے میں دو کڑیاں ایک دھرمی اور اایک چاک (پیاّ یا گھرنی) ہوتا ہے.

پَرِیچّھا

رک : پَرِیکشا.

پَرْچھا کَرْنا

قصہ مختصر کرنا ، فیصلہ کرنا، تصفیہ کرنا.

پَرْچھا ہونا

ہجوم میں کمی کرنا

اَپْنی ہائی اَور پَرچھائی

اپنا قصور دوسرے کے سر منڈھ دیا، اپنی برائی اور پر تھوپ دی

پَوَن پَرِیچھا

(کشتی بانی) ہوا کا رخ دیکھنے کا جھنڈا جو باد بانی کشتیوں پر لگایا جاتا تھا جب کہ آج کل ہوائی جہازوں کے میدان میں ہوا کا رخ دیکھنے کو لگایا جاتا ہے، دھجا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْچَھئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْچَھئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone