تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پرائی سرائے میں کون دھواں کرتا ہے" کے متعقلہ نتائج

کَجْلا

۱. رک : کاجل.

کَجلا گُھلانا

۔آنکھوں میں کاجل لگانا۔ ؎ اب کَجْلا اور کَجْلا گھُلانا متروک ہیں۔

کَجْلانا

آگ کا تقریباً بجھ جانا، بجھتے وقت آگ پر ایک قسم کی سیاہی آ جانا، آگ کی حدّت کم ہونا، آگ بجھنے سے پہلے اس کی تیزی میں کمی آنا

کَجْلاہَٹ

دھندلا پن ، سیاہی ، دھندلاہٹ.

کَجْلی

کجری

کاجْلا

کاجل جیسا

کَجْلی بَنْد ہونا

نہایت سیاہ گَھٹا کا چاروں طرف سے گِھر کے آنا ، کجلی بن ہونا.

کَجْلی کَرْنا

سرمہ بنانا ، باریک کرنا ، پارہ اور گندھک کی کجلی کرنا.

عِشْق کی کَجْلائی ہوئی چِنگاری چَمَک اُٹھی

عشق نے پھر زور کیا، بجھا ہوا عشق پھر بھڑک گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں پرائی سرائے میں کون دھواں کرتا ہے کے معانیدیکھیے

پرائی سرائے میں کون دھواں کرتا ہے

paraa.ii saraa.e me.n kaun dhu.vaa.n kartaa haiपराई सराए में कौन धुआँ करता है

نیز : پرائی سار میں کون دھواں کرتا ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پرائی سرائے میں کون دھواں کرتا ہے کے اردو معانی

  • کوئی دوسرے کی مدد نہیں کرتا
  • دوسرے کے گھر جا کر چولھا سلگانا ٹھیک نہیں، اپنا ذاتی کام اپنے گھر ہی کرنا چاہیے

Urdu meaning of paraa.ii saraa.e me.n kaun dhu.vaa.n kartaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii duusre kii madad nahii.n kartaa
  • duusre ke ghar ja kar chuulhaa sulgaanaa Thiik nahiin, apnaa zaatii kaam apne ghar hii karnaa chaahi.e

पराई सराए में कौन धुआँ करता है के हिंदी अर्थ

  • कोई दूसरे की मदद नहीं करता
  • दूसरे के घर जाकर चूल्हा सुलगाना ठीक नहीं, अपना निजी काम अपने घर ही करना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَجْلا

۱. رک : کاجل.

کَجلا گُھلانا

۔آنکھوں میں کاجل لگانا۔ ؎ اب کَجْلا اور کَجْلا گھُلانا متروک ہیں۔

کَجْلانا

آگ کا تقریباً بجھ جانا، بجھتے وقت آگ پر ایک قسم کی سیاہی آ جانا، آگ کی حدّت کم ہونا، آگ بجھنے سے پہلے اس کی تیزی میں کمی آنا

کَجْلاہَٹ

دھندلا پن ، سیاہی ، دھندلاہٹ.

کَجْلی

کجری

کاجْلا

کاجل جیسا

کَجْلی بَنْد ہونا

نہایت سیاہ گَھٹا کا چاروں طرف سے گِھر کے آنا ، کجلی بن ہونا.

کَجْلی کَرْنا

سرمہ بنانا ، باریک کرنا ، پارہ اور گندھک کی کجلی کرنا.

عِشْق کی کَجْلائی ہوئی چِنگاری چَمَک اُٹھی

عشق نے پھر زور کیا، بجھا ہوا عشق پھر بھڑک گیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پرائی سرائے میں کون دھواں کرتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پرائی سرائے میں کون دھواں کرتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone