تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْجَہ کَش" کے متعقلہ نتائج

جُرْعَہ

مائع (پانی وغیرہ) کی وہ مقدار جو پینے کے لئے منہ میں لی جائے، ایک دفعہ کا پینا، گھونٹ

جُرْعَۂ مَے

شراب کا گھونٹ

جُرْعَہ جُرْعَہ

جرعہ کی تکرار، گھون٘ٹ گھون٘ٹ

جُرْعَہ کَش

گھونٹ گھونٹ کر کے پینے والا، شراب نوشی کرنے والا، جرعہ کھینچنے والا، گھونٹ پینے والا، شرابی

جُرْعَۂ سَمْ

زہر کا گھونٹ

جُرْعَہ نوش

گھون٘ٹ پینے والا، شراب پینے والا، گھونٹ گھونٹ پینے والا

جُرْعَۂ آب

پانی کا گھونٹ، گھونٹ

جُرْعَہ بہ جُرْعَہ

گھونٹ در گھونٹ

جُرْعَہ ریزی

(لفظاً) گھون٘ٹ کا عمل

جُرْعَہ کَشی

جرعہ کش کا اسم کیفیت، پینا، شراب نوشی

جُرْعَہ خوار

رک : جرعہ نوش۔

جُرْعَہ نوشی

جرعہ نوش کا اسم کیفیت، گھون٘ٹ پینا

جُرْعَۂ عَرْفَاں

(تصوف)

جُرْعَہ جُرْعَہ پینا

رک رک کر پینا، وقفہ لے کر پینا، کبھ

جُرْعَۂ شَرَاب

شراب کا گھونٹ

تَہ جُرْعَہ

تھوڑی سی شراب جو پیالے وغیرہ کی تہ میں رہ جائے، پانی یا کسی اور رقیق شے کے نیچے بیٹھا ہوا میل، تلچھٹ

لا جُرْعَہ

ایک گھونٹ میں پانی پی جانا جو پیالہ میں ہو یعنی دم نہ لینا پھرسب ایک بارگی پی جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْجَہ کَش کے معانیدیکھیے

پَنْجَہ کَش

panja-kashपंजा-कश

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

پَنْجَہ کَش کے اردو معانی

 

  • (مجازاََ) شہ زور ، لڑاکا ، زور آور ، دبن٘گ.
  • پنجہ کرنے والا ، پنجہ لڑانے والا .
  • پنجے سے شکار کرنے والے جانور ، گوشت خور پرند .
  • . وہ لوہے کا پنجہ جس میں ہاتھ ڈال کر پنجہ کرنے کی مشق کی جاتی ہے ؛ ایک قسم کی روٹی جس میں پان٘چوں ان٘گلیوں کا نشان پڑا ہوتا ہے.
  • ۔ (ف) مذکر۔ ۱۔ پنجہ کرنے والا۔ ۲۔ وہ لوہے کاپنجہ جس میں ہاتھ ڈال کر پنجہ لڑانے کی مشق کرتے ہیں۔ ۳۔ ایک قسم کی روٹی جس میں پانچوں انگلیوں کانشان پڑا ہوتا ہے۔ ۴۔ پنجےہ سے شکار کرنے والے جانور۔
  • اسم کیفیت : پنجہ کشی (رک : پنجہ کرنا)

شعر

Urdu meaning of panja-kash

  • Roman
  • Urdu

  • (mujaazaa) shahazor, la.Daakaa, zor aavar, dabang
  • panjaa karne vaala, panjaa la.Daane vaala
  • panje se shikaar karne vaale jaanvar, gosht Khaur parind
  • . vo lohe ka panjaa jis me.n haath Daal kar panjaa karne kii mashq kii jaatii hai ; ek kism kii roTii jis me.n paancho.n ungliiyo.n ka nishaan pa.Daa hotaa hai
  • ۔ (pha) muzakkar। १। panjaa karne vaala। २। vo lohe ka panjaa jis me.n haath Daal kar panjaa la.Daane kii mashq karte hain। ३। ek kism kii roTii jis me.n paancho.n ungliiyo.n ka nishaan pa.Daa hotaa hai। ४। panje.aa se shikaar karne vaale jaanvar
  • ism-e-kaufiiyat ha panjaakshii (ruk ha panjaa karnaa

English meaning of panja-kash

 

  • a hand-like instrument of iron with which wrestlers exercise their fingers,a bread bearing the marks of five fingers, bird that holds food or prey in its claw for eating, wrestler

पंजा-कश के हिंदी अर्थ

 

  • फा. वि.पंजा लड़ानेवाला, (पुं.) लोहे का पंजा-जैसा एक यंत्र जिसमें पंजा डालकर ज़ोर किया जाता है।
  • (मुजाज़ा) शहज़ोर, लड़ाका, ज़ोर आवर, दबंग
  • वो लोहे का पंजा जिस में हाथ डाल कर पंजा करने की मश्क़ की जाती है , एक किस्म की रोटी जिस में पांचों उंगलीयों का निशान पड़ा होता है
  • (फ) मुज़क्कर। १। पंजा करने वाला। २। वो लोहे का पंजा जिस में हाथ डाल कर पंजा लड़ाने की मश्क़ करते हैं। ३। एक किस्म की रोटी जिस में पांचों उंगलीयों का निशान पड़ा होता है। ४। पनजेआ से शिकार करने वाले जानवर
  • इस्म-ए-कौफ़ीयत : पंजाकशी (रुक : पंजा करना
  • पंजे से शिकार करने वाले जानवर, गोश्त ख़ौर परिंद
  • पंजा करने वाला, पंजा लड़ाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُرْعَہ

مائع (پانی وغیرہ) کی وہ مقدار جو پینے کے لئے منہ میں لی جائے، ایک دفعہ کا پینا، گھونٹ

جُرْعَۂ مَے

شراب کا گھونٹ

جُرْعَہ جُرْعَہ

جرعہ کی تکرار، گھون٘ٹ گھون٘ٹ

جُرْعَہ کَش

گھونٹ گھونٹ کر کے پینے والا، شراب نوشی کرنے والا، جرعہ کھینچنے والا، گھونٹ پینے والا، شرابی

جُرْعَۂ سَمْ

زہر کا گھونٹ

جُرْعَہ نوش

گھون٘ٹ پینے والا، شراب پینے والا، گھونٹ گھونٹ پینے والا

جُرْعَۂ آب

پانی کا گھونٹ، گھونٹ

جُرْعَہ بہ جُرْعَہ

گھونٹ در گھونٹ

جُرْعَہ ریزی

(لفظاً) گھون٘ٹ کا عمل

جُرْعَہ کَشی

جرعہ کش کا اسم کیفیت، پینا، شراب نوشی

جُرْعَہ خوار

رک : جرعہ نوش۔

جُرْعَہ نوشی

جرعہ نوش کا اسم کیفیت، گھون٘ٹ پینا

جُرْعَۂ عَرْفَاں

(تصوف)

جُرْعَہ جُرْعَہ پینا

رک رک کر پینا، وقفہ لے کر پینا، کبھ

جُرْعَۂ شَرَاب

شراب کا گھونٹ

تَہ جُرْعَہ

تھوڑی سی شراب جو پیالے وغیرہ کی تہ میں رہ جائے، پانی یا کسی اور رقیق شے کے نیچے بیٹھا ہوا میل، تلچھٹ

لا جُرْعَہ

ایک گھونٹ میں پانی پی جانا جو پیالہ میں ہو یعنی دم نہ لینا پھرسب ایک بارگی پی جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْجَہ کَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْجَہ کَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone