Search results

Saved words

Showing results for "pangolin"

pangolin

جنس Manis (ایشیائی) یا جنس Phataginus (افریقی) کا ثدوی جانور جس کا سر چھوٹا، تھوتھنی لمبی ہوتی ہے اور زبان سے چیونٹیاں چاٹ کر کھاتا ہے۔.

paa.ngaaluun

سمندری نمک ، نمک دریائی،.

penguin

penguin

pinguu.in

ایک نہ آُڑنے والا بحری پرندہ جو قطب جنوبی کے قریب کے سرد سمندر اور برفیلے علاقے میں رہتا ہے اس کے بازو پن٘کھے دار ہوتے ہیں جن کی مدد سے یہ پانی کے نیچے تیر سکتا ہے ، یہ خشکی پر انسان کی طرح پیروں پر کھڑا ہو کر چلتا ہے .

puut kapuut pa.ngo.Do.n me.n hii pahchaane jaate hai.n

بچے میں شروع سے اچھے یا برے ہونے کے آثار پائے جاتے ہیں .

penguin

ایک قسم کی بڑی چڑیا

Urdu words for pangolin

pangolin

pæŋˈɡəʊ.lɪn

pangolin के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (हैव इनयात) पैंगोलिन
  • झाया
  • एक मख़सूस हैवान
  • एक सींगदार खोली मीमल जो ''फूली डूटा'' (Pholidota) नसल का अफ़्रीक़ा और जुनूब मग़रिबी एशिया का मुक़ामी है, इस की एक लंबी दुम होती है, वो अस्लन दीमक और च्यूंटीयां खा कर ज़िंदा रहता है और जब उसे छेड़ा जाये तो गोल मूल हो कर गेंद की शक्ल इख़तियार करने की सलाहीयत रखता

pangolin کے اردو معانی

اسم

  • (حیوانیات) پینگولن
  • جھایا
  • ایک مخصوص حیوان
  • ایک سینگ دار خولی میمل جو ’’فولی ڈوٹا‘‘ (Pholidota) نسل کا افریقہ اور جنوب مغربی ایشیا کا مقامی ہے، اُس کی ایک لمبی دم ہوتی ہے، وہ اصلاً دیمک اور چیونٹیاں کھا کر زندہ رہتا ہے اور جب اُسے چھیڑا جائے تو گول مول ہو کر گیند کی شکل اختیار کرنے کی صلاحیت رکھتا

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (pangolin)

Name

Email

Comment

pangolin

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone