Search results

Saved words

Showing results for "pancake"

pancake

مختلف چیزوں کے آمیزے سے بنایا ہوا پتلا چورس کیک جس کے اندر کچھ میٹھا وغیرہ رکھ کر لپیٹ لیتے ہیں اور پھر تل لیتے ہیں۔.

pancake day

عیسائی چلّے کے پہلے بدھ سے قبل کا منگل جس دن رومن کیتھلک پادری کے سامنے گناہوں کا اعتراف کرکے پاک ہوجاتے ہیں اور پین کیک کھایا جاتاہے۔.

pancake landing

ہنگامی طور پر ہوائی جہازکے اترنے کی ایک صورت جب وہ زمین کے قریب آکر پہیے سمیٹے ہوئے دھپ سے گرتا ہے۔.

Urdu words for pancake

pancake

ˈpæn.keɪk

pancake के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • चपटा केक
  • माल बड़ा
  • लचई
  • कड़ाही का पक्का हुआ, जैसे पूरी
  • एक पुतला चपटा केक जिसे कड़ाही में या तवे पर या लोहे की जाली पर दबा दबा कर पकाया जाता है, लोहे की जाली पर पकाया गया या चर्बी में तिला गया मोटी रोटी की तरह का केक
  • एक दबाया हुआ गोल टिकिया की शक्ल का ग़ाज़ा जो अफ़्ज़ा यश हुस्न के लिए चेहरा पर लगाया जाता है। नीज़ : pan-cake make-up, cake make-u
  • (तीर इनयात) हवाई जहाज़ को आगे की तरफ़ हरकत के बगै़र एक दम नीचे की तरफ़ लाने के तरीक़े से ज़मीन पर उतारने का अमल। नीज़ : pan cake landin

pancake کے اردو معانی

اسم، فعل

  • چپٹا کیک
  • مال بڑا
  • لچئی
  • کڑاہی کا پکا ہوا، جیسے پوری
  • ایک پتلا چپٹا کیک جسے کڑاہی میں یا توے پر یا لوہے کی جالی پر دبا دبا کر پکایا جاتا ہے، لوہے کی جالی پر پکایا گیا یا چربی میں تلا گیا موٹی روٹی کی طرح کا کیک
  • ایک دبایا ہوا گول ٹکیا کی شکل کا غازہ جو افزایش حسن کے لیے چہرہ پر لگایا جاتا ہے۔ نیز : pan-cake make-up, cake make-up
  • (طیرانیات) ہوائی جہاز کو آگے کی طرف حرکت کے بغیر ایک دم نیچے کی طرف لانے کے طریقے سے زمین پر اتارنے کا عمل۔ نیز : pan cake landing

Related searched words

pancake

مختلف چیزوں کے آمیزے سے بنایا ہوا پتلا چورس کیک جس کے اندر کچھ میٹھا وغیرہ رکھ کر لپیٹ لیتے ہیں اور پھر تل لیتے ہیں۔.

pancake day

عیسائی چلّے کے پہلے بدھ سے قبل کا منگل جس دن رومن کیتھلک پادری کے سامنے گناہوں کا اعتراف کرکے پاک ہوجاتے ہیں اور پین کیک کھایا جاتاہے۔.

pancake landing

ہنگامی طور پر ہوائی جہازکے اترنے کی ایک صورت جب وہ زمین کے قریب آکر پہیے سمیٹے ہوئے دھپ سے گرتا ہے۔.

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (pancake)

Name

Email

Comment

pancake

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone