تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَلْکوں سے تِنْکے چُنْنا" کے متعقلہ نتائج

پَلْکوں

رک: پلک جس کی یہ جمع اور ذیل مرکبات میں مستعمل ہے

پَلْکوں سے

بہت اعزاز و احترام یا اطاعت کے ساتھ.

پَلْکوں سے تَلْوے سَہْلانا

انتہائی گرویدگی کا اظہار کرنا۔

پَلْکوں پَرْ بِٹھانا

رک: آن٘کھوں پر بٹھانا۔

پَلْکوں سے زَمِین جھارْنا

رک: پلکوں سے تنکے چننا

پَلْکوں سے تِنْکے چُنْنا

بہت ہی محنت و لگن سے کسی کی خدمت کرنا، کسی کو آرام پہن٘چانے کے لیے بہت تکلیف اٹھانا۔

پَلْکوں سے نَمَک اُٹھانا

دشوار کام کرنا، عورتوں کا خیال ہے کہ نمک گرانے والے کو قیامت کے دن پلکوں سے اٹھانا پڑے گا.

آنکھوں کے آگے پَلْکوں کی بَدی

کسی کی موجودگی میں اس کے دوست یا عزیز کی شکایت یا برائی

آنکھوں کے آگے پَلْکوں کی بُرائی

کسی کی موجودگی میں اس کے دوست یا عزیز کی شکایت یا برائی

اردو، انگلش اور ہندی میں پَلْکوں سے تِنْکے چُنْنا کے معانیدیکھیے

پَلْکوں سے تِنْکے چُنْنا

palko.n se tinke chunnaaपलकों से तिनके चुनना

محاورہ

مادہ: پَلْکوں

  • Roman
  • Urdu

پَلْکوں سے تِنْکے چُنْنا کے اردو معانی

  • بہت ہی محنت و لگن سے کسی کی خدمت کرنا، کسی کو آرام پہن٘چانے کے لیے بہت تکلیف اٹھانا۔

Urdu meaning of palko.n se tinke chunnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bahut hii mehnat-o-lagan se kisii kii Khidmat karnaa, kisii ko aaraam pahunchaane ke li.e bahut takliif uThaanaa

English meaning of palko.n se tinke chunnaa

  • serve someone very devotedly

पलकों से तिनके चुनना के हिंदी अर्थ

  • बहुत ही मेहनत-ओ-लगन से किसी की ख़िदमत करना, किसी को आराम पहुंचाने के लिए बहुत तकलीफ़ उठाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَلْکوں

رک: پلک جس کی یہ جمع اور ذیل مرکبات میں مستعمل ہے

پَلْکوں سے

بہت اعزاز و احترام یا اطاعت کے ساتھ.

پَلْکوں سے تَلْوے سَہْلانا

انتہائی گرویدگی کا اظہار کرنا۔

پَلْکوں پَرْ بِٹھانا

رک: آن٘کھوں پر بٹھانا۔

پَلْکوں سے زَمِین جھارْنا

رک: پلکوں سے تنکے چننا

پَلْکوں سے تِنْکے چُنْنا

بہت ہی محنت و لگن سے کسی کی خدمت کرنا، کسی کو آرام پہن٘چانے کے لیے بہت تکلیف اٹھانا۔

پَلْکوں سے نَمَک اُٹھانا

دشوار کام کرنا، عورتوں کا خیال ہے کہ نمک گرانے والے کو قیامت کے دن پلکوں سے اٹھانا پڑے گا.

آنکھوں کے آگے پَلْکوں کی بَدی

کسی کی موجودگی میں اس کے دوست یا عزیز کی شکایت یا برائی

آنکھوں کے آگے پَلْکوں کی بُرائی

کسی کی موجودگی میں اس کے دوست یا عزیز کی شکایت یا برائی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَلْکوں سے تِنْکے چُنْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَلْکوں سے تِنْکے چُنْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone