تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَلْکیں چَڑھنا" کے متعقلہ نتائج

پَلْکیں

پلک (رک) کی جمع (جسب ذیل مرکبات میں مستعمل).

پَلْکیں چَڑھنا

بالائی پپوٹے کا اس طرح اوپر اٹھ جانا کہ آن٘کھیں پھٹ جائیں ار ان سے انتہائی رنج یا غصّہ ظاہر ہو (َضبط غم و غصّے کے موقع پر).

پَلْکیں بِھیگْنا

آن٘کھوں میں آن٘سو بھر آنا

پَلْکیں ٹانْکنا

(مرغ بازی) لڑائی کے مرغوں کا اوپر کا پیوٹا نیچے کے پپوٹے سے ملا کر سی دیتا۔

پَلْکیں گِر جانا

بیماری کی وجہ سے پلکوں کا پپوٹوں سے جدا ہوجانا۔

پَلْکیں پَٹْپَٹانا

پلکوں کو جلد جلد مارنا، متواتر اور مسلسل آنکھیں کھولنا اور بند کرنا، لگا تار اوپر کے پپوٹے کو نیچے کے پپوٹے سے ملانا اور اُٹھانا

قَدْموں کے تَلے پَلْکیں بِچھانا

بہت تعظیم و تکریم کرنا ، آؤ بھگت کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَلْکیں چَڑھنا کے معانیدیکھیے

پَلْکیں چَڑھنا

palke.n cha.Dhnaaपलकें चढ़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَلْکیں چَڑھنا کے اردو معانی

  • بالائی پپوٹے کا اس طرح اوپر اٹھ جانا کہ آن٘کھیں پھٹ جائیں ار ان سے انتہائی رنج یا غصّہ ظاہر ہو (َضبط غم و غصّے کے موقع پر).
  • بے انتہا رنج یا غصے کے ضبط کرنے میں جب آنسو نہیں نکلتے اس وقت کہتے ہیں۔ ؎

Urdu meaning of palke.n cha.Dhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • baalaa.ii papoTe ka is tarah u.upar uTh jaana ki aankhe.n phaT jaa.e.n iraan se intihaa.ii ranj ya gussaa zaahir ho (zabt Gam-o-gusse ke mauqaa par)
  • be.intihaa ranj ya Gusse ke zabat karne me.n jab aa.nsuu nahii.n nikalte us vaqt kahte hain।

English meaning of palke.n cha.Dhnaa

  • eyes to spread with sorrow or anger

पलकें चढ़ना के हिंदी अर्थ

  • बेइंतिहा रंज या ग़ुस्से के ज़बत करने में जब आँसू नहीं निकलते उस वक़्त कहते हैं।
  • बालाई पपोटे का इस तरह ऊपर उठ जाना कि आंखें फट जाएं इरान से इंतिहाई रंज या गु़स्सा ज़ाहिर हो (ज़ब्त ग़म-ओ-गुस्से के मौक़ा पर)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَلْکیں

پلک (رک) کی جمع (جسب ذیل مرکبات میں مستعمل).

پَلْکیں چَڑھنا

بالائی پپوٹے کا اس طرح اوپر اٹھ جانا کہ آن٘کھیں پھٹ جائیں ار ان سے انتہائی رنج یا غصّہ ظاہر ہو (َضبط غم و غصّے کے موقع پر).

پَلْکیں بِھیگْنا

آن٘کھوں میں آن٘سو بھر آنا

پَلْکیں ٹانْکنا

(مرغ بازی) لڑائی کے مرغوں کا اوپر کا پیوٹا نیچے کے پپوٹے سے ملا کر سی دیتا۔

پَلْکیں گِر جانا

بیماری کی وجہ سے پلکوں کا پپوٹوں سے جدا ہوجانا۔

پَلْکیں پَٹْپَٹانا

پلکوں کو جلد جلد مارنا، متواتر اور مسلسل آنکھیں کھولنا اور بند کرنا، لگا تار اوپر کے پپوٹے کو نیچے کے پپوٹے سے ملانا اور اُٹھانا

قَدْموں کے تَلے پَلْکیں بِچھانا

بہت تعظیم و تکریم کرنا ، آؤ بھگت کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَلْکیں چَڑھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَلْکیں چَڑھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone