تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَکْوان ہَٹّا" کے متعقلہ نتائج

پَکْوَہ

پکا ؛ ہضم شدہ ؛ سڑنے یا تلف ہونے کے قریب.

پَکْوا

پختہ، پکا ہوا

پَکوانا

پکانا کا متعدی، پکانے کا کام کسی دوسرے کرانا، کسی کو کچھ پکانے میں لگانا

پَکْوان

۱. گھی یا تیل میں تلا ہوا کھانا (پوری کچوری پھلکی وغیرہ) ، تلی ہوئی یا پکی ہوئی چیز.

پَکْوائی

پکانے کی اُجرت

پَکْوان پونی

(تلن باری) غذا کی ضرورت کے لیے بعض خوراکی چیزوں کو تلنے کا عمل

پَکْوان پونِیا

تلن ہارا ، غذا کی چیزیں تلنے کا پیشہ کرنے والا.

پَکْوان ہَٹّا

مٹھائی بازار.

پَکْوائی دینا اور کَچّی کھانا

اجرت دینے کے باوجود کام خراب ہونا.

کِھیر پَکْوا کَر گُھونگَٹ بَڑھانا

دلہن کا سسرال میں پہلی بار کھیر بنانے کی رسم، اس رسم کے بعد دلہن گھر کے کام میں مصروف ہوجاتی ہے

سات پانچ پَکْوا ، نَہ ایک گُولَر

(پکوا - ایک بے مزہ جنگلی پھل ہے) ایک گولر سات پان٘چ پکووں سے بہتر ہے ایک اچّھی چیز بہت سی خراب چیزوں سے بہتر ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَکْوان ہَٹّا کے معانیدیکھیے

پَکْوان ہَٹّا

pakvaan-haTTaaपकवान-हट्टा

  • Roman
  • Urdu

پَکْوان ہَٹّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مٹھائی بازار.

Urdu meaning of pakvaan-haTTaa

  • Roman
  • Urdu

  • miThaa.ii baazaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَکْوَہ

پکا ؛ ہضم شدہ ؛ سڑنے یا تلف ہونے کے قریب.

پَکْوا

پختہ، پکا ہوا

پَکوانا

پکانا کا متعدی، پکانے کا کام کسی دوسرے کرانا، کسی کو کچھ پکانے میں لگانا

پَکْوان

۱. گھی یا تیل میں تلا ہوا کھانا (پوری کچوری پھلکی وغیرہ) ، تلی ہوئی یا پکی ہوئی چیز.

پَکْوائی

پکانے کی اُجرت

پَکْوان پونی

(تلن باری) غذا کی ضرورت کے لیے بعض خوراکی چیزوں کو تلنے کا عمل

پَکْوان پونِیا

تلن ہارا ، غذا کی چیزیں تلنے کا پیشہ کرنے والا.

پَکْوان ہَٹّا

مٹھائی بازار.

پَکْوائی دینا اور کَچّی کھانا

اجرت دینے کے باوجود کام خراب ہونا.

کِھیر پَکْوا کَر گُھونگَٹ بَڑھانا

دلہن کا سسرال میں پہلی بار کھیر بنانے کی رسم، اس رسم کے بعد دلہن گھر کے کام میں مصروف ہوجاتی ہے

سات پانچ پَکْوا ، نَہ ایک گُولَر

(پکوا - ایک بے مزہ جنگلی پھل ہے) ایک گولر سات پان٘چ پکووں سے بہتر ہے ایک اچّھی چیز بہت سی خراب چیزوں سے بہتر ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَکْوان ہَٹّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَکْوان ہَٹّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone