تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیسے بَرابَرْ بوٹیاں کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ کَھڑا کَرْنا

فتنے اُٹھانا، جھمیلا پیدا کرنا، فساد برپا کرنا

شاخْسانَہ پَیدا کَرْنا

نئی بات نکالنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شَخْصانا

کسی شے یا جانور کو آدمی فرض کرلینا.

بات کے شاخْسانے

کسی بات سے نکلی ہوئی شاخیں، کسی معاملے کے مختلف پہلو یا رخ

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیسے بَرابَرْ بوٹیاں کَرْنا کے معانیدیکھیے

پَیسے بَرابَرْ بوٹیاں کَرْنا

paise baraabar boTiyaa.n karnaaपैसे बराबर बोटियाँ करना

محاورہ

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

پَیسے بَرابَرْ بوٹیاں کَرْنا کے اردو معانی

  • ۔(عو) خوب مارنا۔ کھال اڑانا۔ پرزے پرزے کرنا۔
  • کھال اڑانا ، سخت چوٹ لگانا ، چمڑی ادھیڑ دینا ، پرزے پرزے اڑانا .

Urdu meaning of paise baraabar boTiyaa.n karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(o) Khuub maarana। khaal u.Daanaa। purje purje karnaa
  • khaal u.Daanaa, saKht choT lagaanaa, cham.Dii udhe.D denaa, purje purje u.Daanaa

English meaning of paise baraabar boTiyaa.n karnaa

  • beat severely

पैसे बराबर बोटियाँ करना के हिंदी अर्थ

  • ۔(ओ) ख़ूब मारना। खाल उड़ाना। पुर्जे़ पुर्जे़ करना
  • खाल उड़ाना, सख़्त चोट लगाना, चमड़ी उधेड़ देना, पुर्जे़ पुर्जे़ उड़ाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ کَھڑا کَرْنا

فتنے اُٹھانا، جھمیلا پیدا کرنا، فساد برپا کرنا

شاخْسانَہ پَیدا کَرْنا

نئی بات نکالنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شَخْصانا

کسی شے یا جانور کو آدمی فرض کرلینا.

بات کے شاخْسانے

کسی بات سے نکلی ہوئی شاخیں، کسی معاملے کے مختلف پہلو یا رخ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیسے بَرابَرْ بوٹیاں کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیسے بَرابَرْ بوٹیاں کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone