تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہْلے پِیوے جوگی، بِیچ میں پِیوے بھوگی، پِیچھے پِیوے روگی" کے متعقلہ نتائج

بھوگی

بھوگنے والا، محسوس کرنے والا

بھوگیلَن

عیاش ، لذت پسند .

بھوگیں بی فاخْتَہ اور کَوّے اَنْڈے کھائیں

تکلیف کوئی اٹھائے اور لطف کوئی حاصل کرے

بھوگی سو روگی

عیش پرست آدمی کی صحت ہمیشہ خراب رہتی ہے

بھوگْیا

تماش بین، شہوت پرست، زنا کار، رنڈی باز، زانی

مَن بھوگی

نفس پرست ، عیاش ۔

پَھل بھوگی

نفع یا نقصان اٹھانے والا

مَدَن بھوگی

(ہنود) عشق و محبت سے لطف اندوز ہونے والا ، عشق باز ۔

راج بھوگی

راجا ، فرماں روا ، حکمراں ، والی.

پَہْلے پَہْرے سَب کوئی جاگے دوسرے پَہْرے بھوگی، تِیجے پَہْرے چورا جاگے چَوتھے پَہْرے جوگی

رات کو پہلے پہر میں ہر کوئی جاگتا ہے دوسرے پہر میں عورت والا تیسرے میں چور اور چوتھے میں خدا کو یاد کرنے والا

پَہْلے پَہْرے سَب کوئی جاگے دوسرے پَہْرے بھوگی، تِیسرے پَہْرے چور جاگے چَوتھے پَہْرے جوگی

رات کو پہلے پہر میں ہر کوئی جاگتا ہے دوسرے پہر میں عورت والا تیسرے میں چور اور چوتھے میں خدا کو یاد کرنے والا

ایک بار جوگی، دو بار بھوگی، تِین بار روگی

جوگی دن میں ایک بار اور بہت کھانے والا دوبار پاخانے جاتا ہے، اس سے زیادہ بار جائے تو اسے بیمار سمجھنا چاہیے

پَہْلے پِیوے جوگی، بِیچ میں پِیوے بھوگی، پِیچھے پِیوے روگی

کھانے کھانے میں جوگی پہلے پانی پیتا ہے تندرست اور خوش خور درمیان میں، اور بیمار بعد میں .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہْلے پِیوے جوگی، بِیچ میں پِیوے بھوگی، پِیچھے پِیوے روگی کے معانیدیکھیے

پَہْلے پِیوے جوگی، بِیچ میں پِیوے بھوگی، پِیچھے پِیوے روگی

pahle piive jogii, biich me.n piive bhogii, piichhe piive rogiiपहले पीवे जोगी, बीच में पीवे भोगी, पीछे पीवे रोगी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پَہْلے پِیوے جوگی، بِیچ میں پِیوے بھوگی، پِیچھے پِیوے روگی کے اردو معانی

  • کھانے کھانے میں جوگی پہلے پانی پیتا ہے تندرست اور خوش خور درمیان میں، اور بیمار بعد میں .

Urdu meaning of pahle piive jogii, biich me.n piive bhogii, piichhe piive rogii

  • Roman
  • Urdu

  • khaane khaane me.n jogii pahle paanii piitaa hai tandrust aur Khush Khaur daramyaan men, aur biimaar baad me.n

पहले पीवे जोगी, बीच में पीवे भोगी, पीछे पीवे रोगी के हिंदी अर्थ

  • खाने खाने में जोगी पहले पानी पीता है तंदरुस्त और ख़ुश ख़ौर दरमयान में, और बीमार बाद में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھوگی

بھوگنے والا، محسوس کرنے والا

بھوگیلَن

عیاش ، لذت پسند .

بھوگیں بی فاخْتَہ اور کَوّے اَنْڈے کھائیں

تکلیف کوئی اٹھائے اور لطف کوئی حاصل کرے

بھوگی سو روگی

عیش پرست آدمی کی صحت ہمیشہ خراب رہتی ہے

بھوگْیا

تماش بین، شہوت پرست، زنا کار، رنڈی باز، زانی

مَن بھوگی

نفس پرست ، عیاش ۔

پَھل بھوگی

نفع یا نقصان اٹھانے والا

مَدَن بھوگی

(ہنود) عشق و محبت سے لطف اندوز ہونے والا ، عشق باز ۔

راج بھوگی

راجا ، فرماں روا ، حکمراں ، والی.

پَہْلے پَہْرے سَب کوئی جاگے دوسرے پَہْرے بھوگی، تِیجے پَہْرے چورا جاگے چَوتھے پَہْرے جوگی

رات کو پہلے پہر میں ہر کوئی جاگتا ہے دوسرے پہر میں عورت والا تیسرے میں چور اور چوتھے میں خدا کو یاد کرنے والا

پَہْلے پَہْرے سَب کوئی جاگے دوسرے پَہْرے بھوگی، تِیسرے پَہْرے چور جاگے چَوتھے پَہْرے جوگی

رات کو پہلے پہر میں ہر کوئی جاگتا ہے دوسرے پہر میں عورت والا تیسرے میں چور اور چوتھے میں خدا کو یاد کرنے والا

ایک بار جوگی، دو بار بھوگی، تِین بار روگی

جوگی دن میں ایک بار اور بہت کھانے والا دوبار پاخانے جاتا ہے، اس سے زیادہ بار جائے تو اسے بیمار سمجھنا چاہیے

پَہْلے پِیوے جوگی، بِیچ میں پِیوے بھوگی، پِیچھے پِیوے روگی

کھانے کھانے میں جوگی پہلے پانی پیتا ہے تندرست اور خوش خور درمیان میں، اور بیمار بعد میں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہْلے پِیوے جوگی، بِیچ میں پِیوے بھوگی، پِیچھے پِیوے روگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہْلے پِیوے جوگی، بِیچ میں پِیوے بھوگی، پِیچھے پِیوے روگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone