تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑھائی" کے متعقلہ نتائج

پَڑْھوائی

پڑھنے کی اجرت

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑھائی کے معانیدیکھیے

پَڑھائی

pa.Dhaa.iiपढ़ाई

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَڑھائی کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • پڑھنے یا پڑھانے کا کام، تعلیم، تدریس
  • پڑھانے کا طریقہ، طریقۂ تعلیم و تدریس
  • پڑھنے کا عمل، خواندگی، مطالعہ
  • تعلیم و تدریس کی اجرت، فیس، مکتب کی فیس، علم سکھانے کی اجرت
  • نصاب تعلیم، درسی کتاب
  • تعلیم دینے کا ڈھنگ، تعلیم کی مقدار

شعر

Urdu meaning of pa.Dhaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • pa.Dhne ya pa.Dhaane ka kaam, taaliim, tadriis
  • pa.Dhaane ka tariiqa, tariiqa-e-taaliim-o-tadriis
  • pa.Dhne ka amal, Khavaandgii, mutaalaa
  • taaliim-o-tadriis kii ujrat, fiis, maktab kii fiis, ilam sikhaane kii ujrat
  • nisaab taaliim, darsii kitaab
  • taaliim dene ka Dhang, taaliim kii miqdaar

English meaning of pa.Dhaa.ii

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

  • act of teaching
  • education, reading
  • reading or reciting a magical formula or incantation
  • school fee
  • study, the act of studying
  • textbook, syllabus

पढ़ाई के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पढ़ने की क्रिया या भाव
  • वह विषय जिसका कक्षा, विद्यालय आदि में विद्यार्थी अध्य यन करते हों
  • अध्ययन; पठन
  • विद्योपार्जन, शिक्षा
  • तालीम-ओ-तदरीस की उजरत, फ़ीस, मकतब की फ़ीस, इलम सिखाने की उजरत
  • पढ़ने के लिए मिलने वाला धन
  • पाठन; अध्यापन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَڑْھوائی

پڑھنے کی اجرت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑھائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑھائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone