تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاس آ کَر نَہ پَھٹَکْنا" کے متعقلہ نتائج

آ کَر

آنے کے بعد ، آتے ہی (بعد میں آنے والے فعل کا معطوف علیہ)

آ آ کَر

بار بار یا پے در پے پہن٘چ کر

ہونٹوں تَک آ کر پَلَٹنا

اظہار میں نہ آنا ، بیان نہ ہوسکنا ۔

خَم ٹھونک کَر سامْنے آ جانا

نڈر ہو کر مقابلہ کرنا ، مقابلے پر آنا .

حَواس میں آ کَر بات کَرو

۔جب کوئی بے موقع بے تکی بات کہتا ہے۔ اس سے ترنبیہ کے لئے کہتے ہیں۔

حَواس میں آ کَر بات کَرو

جب کوئی بے موقع بے تکی بات کہتا ہے ، اس سے تنبیہ کے لئے کہتے ہیں

آ آ بَڑے باپ کی بیٹی ہے تو پَنْجَہ کَرلے

بڑا حوصلہ ہے تو مقابلے میں آ جا، اگر دعویٰ ہے تو ثابت کر کے دکھا، عورتیں کوئی لاف زنی کریں تو کہتے ہیں

ہاتھ بانْدھ کَر آ کَھڑا ہونا

رک : ہاتھ باندھ کر کھڑا ہونا ۔

خَم ٹھوک کَر سامْنے آ جانا

نڈر ہو کر مقابلہ کرنا ، مقابلے پر آنا .

خَم ٹھونک کَر سامْنے آ کَھڑا ہونا

نڈر ہو کر مقابلہ کرنا ، مقابلے پر آنا .

اُستادی چھوڑ کَر کھیل کے مَیدان میں آ جانا

Abandoned your teaching career in favour of sport

آ بَڑے باپ کی بیٹی ہے تو پَنْجَہ کَرلے

اگر ہمت ہے تو مقابلہ میں آ، اگر دعویٰ ہے تو ثابت کرکے دکھا

پاس آ کَر نَہ پَھٹَکْنا

(کسی کا) کبھی نہ آنا ، کبھی قریب نہ آنا ؛ کوئی فکرلاحق نہ ہونا.

چار بُلائے چَودَہ آئے سُنو گَھر کی رِیت، بَھار کے آ کَر کھا گَئے گَھر کے گائیں گِیت

اس موقع پر مستعمل ہے جب کم لوگوں کو دعوت دی جائے اور بہت زیادہ آ جائیں ؛ (قب : تین بلائے تیرہ آئے دیکھو یہاں کی ریت ، باہر والے کھا گئے اور گھر کے گاویں گیت) .

اردو، انگلش اور ہندی میں پاس آ کَر نَہ پَھٹَکْنا کے معانیدیکھیے

پاس آ کَر نَہ پَھٹَکْنا

paas aa kar na phaTaknaaपास आ कर न फटकना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پاس آ کَر نَہ پَھٹَکْنا کے اردو معانی

  • (کسی کا) کبھی نہ آنا ، کبھی قریب نہ آنا ؛ کوئی فکرلاحق نہ ہونا.

Urdu meaning of paas aa kar na phaTaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii ka) kabhii na aanaa, kabhii qariib na aanaa ; ko.ii fikr laahaq na honaa

पास आ कर न फटकना के हिंदी अर्थ

  • (किसी का) कभी न आना, कभी पास न आना, कोई चिंता न सताना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آ کَر

آنے کے بعد ، آتے ہی (بعد میں آنے والے فعل کا معطوف علیہ)

آ آ کَر

بار بار یا پے در پے پہن٘چ کر

ہونٹوں تَک آ کر پَلَٹنا

اظہار میں نہ آنا ، بیان نہ ہوسکنا ۔

خَم ٹھونک کَر سامْنے آ جانا

نڈر ہو کر مقابلہ کرنا ، مقابلے پر آنا .

حَواس میں آ کَر بات کَرو

۔جب کوئی بے موقع بے تکی بات کہتا ہے۔ اس سے ترنبیہ کے لئے کہتے ہیں۔

حَواس میں آ کَر بات کَرو

جب کوئی بے موقع بے تکی بات کہتا ہے ، اس سے تنبیہ کے لئے کہتے ہیں

آ آ بَڑے باپ کی بیٹی ہے تو پَنْجَہ کَرلے

بڑا حوصلہ ہے تو مقابلے میں آ جا، اگر دعویٰ ہے تو ثابت کر کے دکھا، عورتیں کوئی لاف زنی کریں تو کہتے ہیں

ہاتھ بانْدھ کَر آ کَھڑا ہونا

رک : ہاتھ باندھ کر کھڑا ہونا ۔

خَم ٹھوک کَر سامْنے آ جانا

نڈر ہو کر مقابلہ کرنا ، مقابلے پر آنا .

خَم ٹھونک کَر سامْنے آ کَھڑا ہونا

نڈر ہو کر مقابلہ کرنا ، مقابلے پر آنا .

اُستادی چھوڑ کَر کھیل کے مَیدان میں آ جانا

Abandoned your teaching career in favour of sport

آ بَڑے باپ کی بیٹی ہے تو پَنْجَہ کَرلے

اگر ہمت ہے تو مقابلہ میں آ، اگر دعویٰ ہے تو ثابت کرکے دکھا

پاس آ کَر نَہ پَھٹَکْنا

(کسی کا) کبھی نہ آنا ، کبھی قریب نہ آنا ؛ کوئی فکرلاحق نہ ہونا.

چار بُلائے چَودَہ آئے سُنو گَھر کی رِیت، بَھار کے آ کَر کھا گَئے گَھر کے گائیں گِیت

اس موقع پر مستعمل ہے جب کم لوگوں کو دعوت دی جائے اور بہت زیادہ آ جائیں ؛ (قب : تین بلائے تیرہ آئے دیکھو یہاں کی ریت ، باہر والے کھا گئے اور گھر کے گاویں گیت) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاس آ کَر نَہ پَھٹَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاس آ کَر نَہ پَھٹَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone