تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاوں کو سَر کا پَسینَہ آنا" کے متعقلہ نتائج

سَر کو آنا

پیچھے پڑنا ، لڑنے کو آمادہ ہونا ، کاٹنے کو دوڑنا

پاؤں کو سَر کا پَسِینا آنا

۔ دیکھو۔ پاؤں کا پسینا سر تک آنا۔ ؎

سَر کا پَسِینَہ پانو کو آنا

بہت محنت مشقت برداشت کرنا ، انتہائی محنت مشقت کا کوئی کام کرنا .

پاوں کو سَر کا پَسینَہ آنا

رک : پاؤں کا پسینہ سر پر چڑھنا.

گَنْگا کو آنا تھا بھاگِیرَت کے سَر جَس ہُوا

ایک بات ہونے والی تھی مگر ناموری قسمت نے مفت میں اور کو دے دی ، مفت کی ناموری کے موقع پر بولتے ہیں .

پاوں کی خاک سَر پَر آنا

ذلیل و حقیر کا شریف پر غلبہ ہونا ، جو حقیر و ذلیل ہو اس کا شریف و اعلٰی پر غلبہ پانا.

پاؤں کا پَسِینا سَر تَک آنا

۔ محنتِ شاقہ برداشت کرنے کی جگہ۔ ؎

طَوِیلے کی بَلا بَنْدَر کے سَر آنا

کسی اور کی مصیبت کسی اور کے سر پڑنا، قصور کسی اور کا اور سزا کسی اور کو ملنا

پاوں کا پَسِینَہ سَر پَر آنا

محنت شاقہ برداشت کرنا ، محنت و مشقت کی انتہا ہو جانا / ہونا.

سَر کا پَسِینَہ پانو پَر آنا

بہت محنت مشقت برداشت کرنا ، انتہائی محنت مشقت کا کوئی کام کرنا .

سَر کا پَسِینَہ پاؤں پَر آنا

بہت محنت مشقت برداشت کرنا ، انتہائی محنت مشقت کا کوئی کام کرنا .

شیر کے پَنْجے میں آنا

زبردست کے قابو میں آنا

ہَزار سَر کا بَن کر آنا

بہت حوصلہ کر کے آنا ، جی کڑا کر کے مقابلے پہ آنا ، دلیر و شجاع بننا ، کامل فن بننا ۔

پَیر کی جُوتی سَر پَر آنا

ادنیٰ کا اعلیٰ کی برابری کرنا ، کمینے کا مقابلے پر آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پاوں کو سَر کا پَسینَہ آنا کے معانیدیکھیے

پاوں کو سَر کا پَسینَہ آنا

paa.nv ko sar kaa pasiina aanaaपाँव को सर का पसीना आना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پاوں کو سَر کا پَسینَہ آنا کے اردو معانی

  • رک : پاؤں کا پسینہ سر پر چڑھنا.

Urdu meaning of paa.nv ko sar kaa pasiina aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha paanv ka pasiina sar par cha.Dhnaa

पाँव को सर का पसीना आना के हिंदी अर्थ

  • रुक : पांव का पसीना सर पर चढ़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَر کو آنا

پیچھے پڑنا ، لڑنے کو آمادہ ہونا ، کاٹنے کو دوڑنا

پاؤں کو سَر کا پَسِینا آنا

۔ دیکھو۔ پاؤں کا پسینا سر تک آنا۔ ؎

سَر کا پَسِینَہ پانو کو آنا

بہت محنت مشقت برداشت کرنا ، انتہائی محنت مشقت کا کوئی کام کرنا .

پاوں کو سَر کا پَسینَہ آنا

رک : پاؤں کا پسینہ سر پر چڑھنا.

گَنْگا کو آنا تھا بھاگِیرَت کے سَر جَس ہُوا

ایک بات ہونے والی تھی مگر ناموری قسمت نے مفت میں اور کو دے دی ، مفت کی ناموری کے موقع پر بولتے ہیں .

پاوں کی خاک سَر پَر آنا

ذلیل و حقیر کا شریف پر غلبہ ہونا ، جو حقیر و ذلیل ہو اس کا شریف و اعلٰی پر غلبہ پانا.

پاؤں کا پَسِینا سَر تَک آنا

۔ محنتِ شاقہ برداشت کرنے کی جگہ۔ ؎

طَوِیلے کی بَلا بَنْدَر کے سَر آنا

کسی اور کی مصیبت کسی اور کے سر پڑنا، قصور کسی اور کا اور سزا کسی اور کو ملنا

پاوں کا پَسِینَہ سَر پَر آنا

محنت شاقہ برداشت کرنا ، محنت و مشقت کی انتہا ہو جانا / ہونا.

سَر کا پَسِینَہ پانو پَر آنا

بہت محنت مشقت برداشت کرنا ، انتہائی محنت مشقت کا کوئی کام کرنا .

سَر کا پَسِینَہ پاؤں پَر آنا

بہت محنت مشقت برداشت کرنا ، انتہائی محنت مشقت کا کوئی کام کرنا .

شیر کے پَنْجے میں آنا

زبردست کے قابو میں آنا

ہَزار سَر کا بَن کر آنا

بہت حوصلہ کر کے آنا ، جی کڑا کر کے مقابلے پہ آنا ، دلیر و شجاع بننا ، کامل فن بننا ۔

پَیر کی جُوتی سَر پَر آنا

ادنیٰ کا اعلیٰ کی برابری کرنا ، کمینے کا مقابلے پر آنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاوں کو سَر کا پَسینَہ آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاوں کو سَر کا پَسینَہ آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone