تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پان کِھلائی" کے متعقلہ نتائج

کِھلائی

۱. (i) غذا ، خوراک ، کھانا.

کِھلائی دائی

dry-nurse

کِھلائی پِلائی

کھانے پینے کی قیمت ؛ کھانا کھلانے کی اُجرت.

گودوں کِھلائی

لاڈ پیار سے پالی ہوئی ، ہاتھوں میں کھلائی ہوئی ، ہاتھوں میں پرورش پائی ہوئی.

دائی کِھلائی

وہ عورت جو ننھے بچّوں کی نگہداشت اور کھلانے پر متع٘ین ہو، انَا

کھائی کِھلائی

دعوت و ضیافت ، خاطر مدارات ، کھانا پینا ، طعام اور لوازمات ، رہن سہن .

پان کِھلائی

(ہندو) وہ نیگ جو بھاوجوں کو پان کھلانے کے عوض گھڑ چڑھی کے وقت یا منگنی کی تقریب میں دیا جاتا ہے، منگنی کی رسم

تھال کِھلائی

(عو) چھٹی کے بعد کی ایک رسم جس میں تھال میں خشکہ اس پر گھی شکر اور میوہ ڈال کر چومک روشن کر کے زچہ کو کھلاتے ہیں وہ کھا لیتی ہے تو پھر اور سہاگنیں کھاتی ہیں

گود کِھلائی

گود کی کھلائی ہوئی

اردو، انگلش اور ہندی میں پان کِھلائی کے معانیدیکھیے

پان کِھلائی

paan-khilaa.iiपान-खिलाई

اصل: ہندی

وزن : 21122

موضوعات: رسم ہندو عوامی

  • Roman
  • Urdu

پان کِھلائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ہندو) وہ نیگ جو بھاوجوں کو پان کھلانے کے عوض گھڑ چڑھی کے وقت یا منگنی کی تقریب میں دیا جاتا ہے، منگنی کی رسم
  • (مسلمان) منگنی، پان کی پَتّی
  • (عورت) پان کا ٹکڑا، جس میں چونا کتھا ڈلی ملی ہوئی ہو

Urdu meaning of paan-khilaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) vo neg jo bhaavjuu.n ko paan khilaane ke ivz gha.D cha.Dhii ke vaqt ya mangnii kii taqriib me.n diyaa jaataa hai, mangnii kii rasm
  • (muslmaan) mangnii, paan kii patii
  • (aurat) paan ka Tuk.Daa, jis me.n chuunaa katha Dalii milii hu.ii ho

English meaning of paan-khilaa.ii

Noun, Feminine

  • ( Hindu) offering the betel-leaf to chew in an engagement ceremony, engagement
  • (Muslim) the betel leaf, a betrothal ceremony
  • (Woman) a paan (betel) stuffed with lime, catechu and betel nut

पान-खिलाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (हिंदू) वह नेग जो भावजों को पान खिलाने के बदले घुड़चढ़ी के समय या मंगनी की उत्सव में दिया जाता है, मंगनी की प्रथा
  • (मुस्लमान) मंगनी, पान की पत्ती
  • (स्त्री) पान का टुकड़ा जिसमें चूना, कत्था और डली मिली हुई हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِھلائی

۱. (i) غذا ، خوراک ، کھانا.

کِھلائی دائی

dry-nurse

کِھلائی پِلائی

کھانے پینے کی قیمت ؛ کھانا کھلانے کی اُجرت.

گودوں کِھلائی

لاڈ پیار سے پالی ہوئی ، ہاتھوں میں کھلائی ہوئی ، ہاتھوں میں پرورش پائی ہوئی.

دائی کِھلائی

وہ عورت جو ننھے بچّوں کی نگہداشت اور کھلانے پر متع٘ین ہو، انَا

کھائی کِھلائی

دعوت و ضیافت ، خاطر مدارات ، کھانا پینا ، طعام اور لوازمات ، رہن سہن .

پان کِھلائی

(ہندو) وہ نیگ جو بھاوجوں کو پان کھلانے کے عوض گھڑ چڑھی کے وقت یا منگنی کی تقریب میں دیا جاتا ہے، منگنی کی رسم

تھال کِھلائی

(عو) چھٹی کے بعد کی ایک رسم جس میں تھال میں خشکہ اس پر گھی شکر اور میوہ ڈال کر چومک روشن کر کے زچہ کو کھلاتے ہیں وہ کھا لیتی ہے تو پھر اور سہاگنیں کھاتی ہیں

گود کِھلائی

گود کی کھلائی ہوئی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پان کِھلائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پان کِھلائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone